Sheharyar afridi

14.8K posts

Sheharyar afridi

Sheharyar afridi

@SAfridi987

Small worker working for rule of law

Katılım Eylül 2022
2.7K Takip Edilen330 Takipçiler
Sheharyar afridi retweetledi
Hussain Nadim
Hussain Nadim@HNadim87·
The end outcome is already known, but the actors still have to play out the entire script. Geopolitics is the oldest of the theatres.
English
4
15
73
1.9K
Sheharyar afridi
Sheharyar afridi@SAfridi987·
I thought madmen will attack iran after hajj but seems he doesn't even listen to MBS as hajj days are one of the important days for Saudi arabia.
English
0
0
0
47
Sheharyar afridi
Sheharyar afridi@SAfridi987·
@LYousufzai2022 💯 mera matlab kuch aur ta vo yeke TTP ko jannat ki khwab deka kar(matlab aik bribe ha) aur BLA wala fighter ose kya khwab hoga kuch nahi siraf balochistan ki liye larna ha agar tora deep soche to ye bari bat ha.
हिन्दी
1
0
1
151
Sheharyar afridi
Sheharyar afridi@SAfridi987·
What the .... 😲😲🤯 few years ago was discussing with my friend that BLA(nationalism) is far more dangerous then TTP(ideology =islam) because one give life for a piece of land(BLA=balochistan) and another for so called jannat(TTP).
War Noir@war_noir

#Pakistan 🇵🇰: Female commander and fighters of “Baloch Liberation Army” (#BLA) released a new video. Fighters are using DJI Drones, #USA-made 🇺🇸 Penn Arms P540-1 grenade launcher, M4A1 carbines, M16A4 rifles, FN M249 machine gun, AK-74 / AK-74M rifles etc...

English
5
0
13
1.6K
Sheharyar afridi retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور سکندر سلطان راجہ میں ایک قدر مشترک ھے کہ "دونوں کی بیویاں FBR کی آفیسرز ہیں" سکندر سلطان راجہ نے ن لیگ کی خدمت کی اب اسی طرح سرفراز ڈوگر بھی ن لیگ کی خدمت کر رہا ھے اور بدلے میں اس کی بیوی زاہدہ سرفراز کی بھی ترقیاں ہو رہی ہیں
اردو
4
176
377
3.7K
Sheharyar afridi retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان پہ چند خاندانوں کا قبضہ ھے بدنام زمانہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے بھائی وصال فخر سلطان راجہ کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) ریلوے تعینات کیا گیا ہے۔ حالانکہ اس سے قبل انہیں گریڈ 22 (بی ایس-22) میں ترقی کے لیے زیرِ غور نہیں لایا گیا تھا، جبکہ ان کے ایک جونیئر افسر کو آئی جی موٹرویز تعینات کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں وصال فخر سلطان راجہ اور ان کی اہلیہ نے اپنے بھائی سکندر سلطان راجہ سے رابطے اور لابنگ کے ذریعے انہیں آئی جی ریلوے کے عہدے پر تعینات کروایا۔ مزید برآں نگراں حکومت کے دوران سکندر سلطان راجہ نے اپنے ایک دوسرے سگے بھائی کی اہلیہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ممبر کسٹمز تعینات کروایا تھا۔ مذکورہ خاتون پر بدعنوانی کے اتنے سنگین الزامات سامنے آئے، جس کے باعث انہیں چند ہی ماہ میں عہدے سے ہٹانا پڑا۔ ایف بی آر میں ممبر کسٹم تعینات ہونے والی یہ خاتون کُلثوم حئی @kulsumeHai کی بہن ہیں، جو ماضی میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اسٹاف آفیسر کے طور پر تعینات رہ چکی ہیں۔ ( صحافی احمد نورانی)
پری زاد tweet media
اردو
7
169
408
8.7K
Sheharyar afridi retweetledi
Sheharyar afridi
Sheharyar afridi@SAfridi987·
Ye haramzade punjab ki pti MPA si bilkul nahi pohchenge bas ghand sohail afridi par latkayenge wallah agar kp si 1 lakh bande bi aye kuch fayda nahi jab tak punjab si log na uthe.Har dosre video mi punjab ki awam khudkashi ki bat karte ha magar baher nahi nekalte 🙆‍♂️
Atta ur Rehman Kohistani@atta__kohistani

علی امین گنڈاپور کی سوشل میڈیا ٹیم آخر پی ٹی آئی کے اصل سیاسی مخالفین کو چھوڑ کر مسلسل سہیل آفریدی کو ہی ٹارگٹ کیوں کر رہی ہے؟ حیران کن بات یہ ہے کہ جب Ali Amin Gandapur کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سیاسی ہلچل شروع ہوئی تو ابتدا میں علی امین گنڈاپور خاموش رہے اور سہیل آفریدی کے خلاف کوئی کھلی مہم نظر نہیں آئی۔ لیکن کے پی ہاؤس دھرنے کے بعد اچانک سوشل میڈیا پر ایک منظم کمپین شروع ہوگئی، جہاں پارٹی مخالفین کے بجائے اپنی ہی جماعت کے رہنما Suhail Afridi کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر پروپیگنڈا، کردار کشی اور ٹرینڈز کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے جیسے پارٹی کا سب سے بڑا مسئلہ اپوزیشن نہیں بلکہ سہیل آفریدی ہوں۔ اہم سوال یہ ہے کہ اگر اختلاف سیاسی ہے تو اسے سیاسی انداز میں حل کیوں نہیں کیا جاتا؟ اور اگر مسئلہ ذاتی نہیں تو پھر سوشل میڈیا کا رخ صرف ایک ہی شخصیت کی طرف کیوں موڑا گیا ہے؟ پارٹی کارکنان بھی اب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر اصل جنگ مخالفین سے ہے یا اپنی ہی صفوں کے لوگوں سے۔

हिन्दी
0
0
1
46
Sheharyar afridi retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
آزاد کشمیر میرپور اور کوٹلی میں پی ٹی آئی کارکنان کا زبردست جوش و جذبہ! پی ٹی آئی ہی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی صرف اور صرف عمران خان ہے۔ مائنس عمران خان کا سوچنے والے نہ صرف انتہا درجے کے احمق ہیں بلکہ حقیقت سے مکمل نا آشنا ہیں۔ ہم سب نے مل کر نہ صرف خان صاحب کو غیرقانونی قید سے رہا کروانا ہے بلکہ انہیں ان کے پورے قد کاٹھ کے ساتھ باہر لانا ہے تاکہ حقیقی آزادی کا سفر ان کی قیادت میں طے کیا جائے
اردو
14
520
1.8K
7.2K
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
یہ شخص قابلِ رحم ہے اور میرا مؤقف یہ ہے کہ پولیس کو اس کے خلاف سخت یا انتقامی کارروائی کے بجائے تحمل اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے معاملہ دیکھنا چاہیے۔ اسے حراست میں لے کر مناسب نفسیاتی کونسلنگ اور اصلاحی عمل سے گزارا جائے تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ خواتین اور عوامی مقامات پر عزت اور احترام کے ساتھ پیش آنا کیا ہوتا ہے خصوصاً ایسے مقامات پر جو ملک کی سافٹ امیج اور ریونیو سے جڑے ہوتے ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو اسے میڈیکل یا سائیکالوجیکل ایویلیوایشن کے تحت کچھ وقت کے لیے زیرِ نگرانی رکھا جائے تاکہ وہ ایک بہتر اور باعزت شہری بن کر معاشرے میں واپس آ سکے۔ لیکن یہ بات بھی واضح رہنی چاہیے کہ ایسا نہ ہو کہ جس طرح پنجاب میں بعض معاملات میں سی سی ڈی کے حوالے کر کے معاملات ختم کر دیے جاتے ہیں اور پھر نہ بندہ باقی رہتا ہے نہ سزا کا شفاف عمل نظر آتا ہے نہ جرم کی مکمل حقیقت سامنے آتی ہے اور نہ ہی انصاف کا کوئی واضح راستہ بچتا ہے، ایسا طرزِ عمل یہاں ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ قانون کا مقصد صرف سزا دینا نہیں بلکہ اصلاح اور بہتری بھی ہے تاکہ معاشرہ بھی محفوظ رہے اور فرد کی بحالی بھی ممکن ہو سکے۔ @KP_Police1 @BabarSaleemSwat @YarMKNiazi
Faizan@faizannriaz

This paindu basta*d is harassing women and making disturbing videos in Naran. KP Police should identify him and ensure strict action is taken under the law. Our northern areas should not be polluted by such jaahil paindus. @KP_Police1 @DC_Mansehra

اردو
1
0
3
200
Sheharyar afridi retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
جو ویڈیو سامنے آ رہی ہے اس میں ایک شخص ایک خاتون کے ساتھ جسمانی بدسلوکی کرتا ہوا اور لوگوں کے سامنے اسے مارتا ہوا نظر آ رہا ہے جو کہ انتہائی قابلِ مذمت، افسوسناک اور شرمناک واقعہ ہے۔ اگر یہ واقعہ واقعی ہریپور میں پیش آیا ہے تو یہ خیبر پختونخوا کے لیے بھی ایک انتہائی سنجیدہ اور شرمناک معاملہ ہے جس نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ جہاں پولیس اور اداروں کی کارکردگی کی مثالیں دی جاتی ہیں وہاں ایسے واقعے کا سامنے آنا افسوسناک ہے اور اس کی فوری اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ اس شخص کے خلاف صرف نوکری سے برطرفی کافی نہیں بلکہ قانون کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کے رویے کی جرات نہ کرے۔ متعلقہ اداروں اور ترجمانوں کو فوری نوٹس لے کر واضح مؤقف دینا چاہیے تاکہ حقائق سامنے آئیں اور عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔
Nazim Hussain@NazimHOfficial

جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔

اردو
3
51
94
3.6K
Sheharyar afridi retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
افسوس یہ ھیکہ پاکستان تو ایک طرف خود خیبرپختونخوا کے عوام بھی ان ہیروز کو نہیں جانتےکیونکہ سرکاری سطح پہ کسی نے بتانے کی کوشش ہی نہیں کی ایسے ہی ایک کردار عبدالرحمٰن پشاوری سے متعلق ہمیں رجب طیب اردوغان نے بتایا کہ وہ ترک جنگ آزادی کے ہیرو تھے،خیبرپختونخوا نے کیا شاندار لوگ دئیے
Ihsanullah Tipu Mehsud@IhsanTipu

واہ! زیدہ، صوابی کے نثار محمد تاریخ کے ان چند رہنماؤں میں سے ہیں جنہوں نے دو مختلف سامراجی طاقتوں (برطانوی راج اور سوویت یونین) کے خلاف جدوجہد کی۔ انگریز نے سزائےموت سنائی، سویت یونین نے تاجکستان کی آزادی کی تحریک پر جیل میں قتل کیا۔ بہترین رپورٹ @Izhar2u

اردو
6
14
106
6K
Sheharyar afridi retweetledi
Republic Policy
Republic Policy@republicpolicy·
اہم ترین۔ پوسٹ کو ضرور پڑھیں اور ریٹویٹ بھی کر دیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وفاقی بیوروکریسی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ، وفاقی حکومت اور پاکستان کے سیاسی نظام کو نئے انداز میں مینپولیٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اگر زیرِ غور مجوزہ اسکیم واقعی اسی سمت میں جا رہی ہے، تو اس میں پیش کیا جانے والا “یونفائیڈ سول سروس” کا تصور پاکستان کی وفاقی اور آئینی ساخت کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک طرف وفاقی حکومت ہو، دوسری طرف صوبائی حکومتیں ہوں، پھر مشترکہ مفادات کونسل (CCI) جیسا آئینی فورم موجود ہو، اور ساتھ ہی مضبوط لوکل گورنمنٹس بھی ہوں، مگر ان تمام مختلف حکومتوں اور آئینی اکائیوں کے لیے ایک ہی “یونفائیڈ سول سروس” نافذ کر دی جائے؟ بنیادی تصور یہ ہے کہ لوکل گورنمنٹ ، صوبائی حکومت ، سی سی آئی اور وفاقی حکومت کی اپنی سول سروس ہو، تاکہ وہ متعلقہ پولیٹیکل انتظامیہ ، مقننہ اور قانون کے زیر انتظام کام کرے۔ ایک یونیفائیڈ سروس کیسے لوکل گورنمنٹ ، صوبائی حکومت ، سی سی آئی اور وفاقی حکومت میں کام کر سکتی ہے۔ یہ تو کلونیل ماڈل ہے جسکو محمد علی جناح نے آزادی ہند ایکٹ 1947 کے ذریعے ختم کر دیا تھا۔ مگر بیوروکریسی مسلسل کلونیل سلیم کو بغیر قانون کے نافذ کیے جا رہی ہے۔ یونفائیڈ سول سروس صرف اسی صورت میں منطقی ہو سکتی ہے جب ریاست کا پورا انتظامی اور سیاسی ڈھانچہ بھی یونفائیڈ ہو۔ اگر حکومتیں، اختیارات، آئینی دائرہ کار اور عوامی مینڈیٹس الگ الگ ہیں، تو ان کے لیے ایک ہی مرکزی سول سروس دراصل وفاقیت کے تصور کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ اس طرح کا ماڈل عملی طور پر پاکستان کو ایک وحدانی ریاست (Unitary State) کی طرف لے جا سکتا ہے، جہاں وفاق، صوبے اور لوکل گورنمنٹس محض رسمی ادارے رہ جائیں اور اصل طاقت ایک مرکزی نوآبادیاتی طرز کی بیوروکریسی کے ہاتھ میں مرتکز ہو جائے۔ نتیجتاً، لوکل گورنمنٹ سے لے کر صوبائی حکومتوں، CCI اور وفاقی حکومت تک پورا نظام ایک ہی انتظامی اشرافیہ کے کنٹرول میں آ سکتا ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ ایک وفاقی نظام میں واحدانی سول سروس کیسے قائم کی جا سکتی ہے؟ پاکستان میں پولیس سروس کی مثال پہلے ہی ہمارے سامنے موجود ہے۔ پولیس عملی طور پر ایک یونفائیڈ سول سروس کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس کے باعث بلوچستان سے لے کر خیبر پختونخوا تک صوبائی اور مقامی سطح پر حقیقی خودمختار پولیسنگ کا نظام کبھی مضبوط نہ ہو سکا۔ یہی خلا بعد ازاں عسکری اداروں کو پُر کرنا پڑتا ہے۔ اگر پولیس واقعی صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کے تابع، جوابدہ اور مقامی نوعیت کی ہوتی تو شاید یہ خلا اس شدت سے پیدا نہ ہوتا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ پورا تصور ایک نوآبادیاتی (Colonial) ذہنیت کی توسیع معلوم ہوتا ہے، جہاں “یونفائیڈ سول سروس” کے نام پر ہر افسر کے سامنے گریڈ 22 تک پہنچنے کا ایک مرکزی کیریئر اسٹرکچر رکھا جاتا ہے، جبکہ وفاقیت، مقامی خودمختاری اور جمہوری گورننس کو ثانوی حیثیت دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم کے تناظر میں اس موضوع پر سنجیدہ قومی بحث ناگزیر ہو چکی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کے وفاقی ڈھانچے، صوبائی خودمختاری اور لوکل گورنمنٹ سسٹم کو محض چند طاقتور انٹریسٹ گروپس کے کیریئر مفادات کی خاطر کمزور نہ ہونے دیا جائے۔ اگر انتظامی اصلاحات کا مقصد واقعی بہتر گورننس ہے، تو پھر اصلاحات کو آئینِ پاکستان، وفاقی توازن، صوبائی اختیارات اور مقامی جمہوریت کے مطابق تشکیل دینا ہوگا، نہ کہ ایک ایسی مرکزی بیوروکریٹک اسکیم کے ذریعے جو پورے وفاقی نظام کو دوبارہ نوآبادیاتی انداز میں اپنے کنٹرول میں لے آئے۔ ان تمام نکات، آئینی مباحث، انتظامی تضادات اور گورننس کے بحران پر تفصیلی بحث پر ریپبلک پالیسی کی دو اہم کتابیں Fixing Executive Branch of Government in Pakistan اور The Bureaucratic Coup میں تفصیلات موجود ہیں ، جو کہ وین گارڈ بکس پر دستیاب ہیں۔
Republic Policy tweet media
اردو
6
21
43
8.7K
Sheharyar afridi retweetledi
Sovereign Media
Sovereign Media@sov_media·
HOW THE US GOT PAKISTAN'S IMRAN KHAN REMOVED AND IMPRISONED He was an Oxford graduate, a cricket world champion, the west called him the "sexiest man alive", but when he became Pakistan's prime minister and pushed for sovereignty, the US got him removed and thrown in jail. A newly released classified Pakistani cipher reveals how US officials in the Biden administration pressured Pakistan’s military establishment to remove Imran Khan after he refused to fully align with Washington on drones base access, the Russia-Ukraine war, and foreign policy. This new revelation offers another confirmation into how empire operates behind closed doors and why leaders pursuing independent sovereign policies face immense consequences. Imran Khan remains in solitary confinement in Pakistan. But this story's meaning goes beyond Islamabad. It is a story about power, sovereignty and the realities of empire in the 21st century.
English
2
60
96
2K
Sheharyar afridi
Sheharyar afridi@SAfridi987·
@Haidersaeedpti1 28amendment ane wala ha agar vo pass hogaya to koye party nahi bachi ghe agar united nahi hove.Kyu ka kp si agar defence(police),health aur education li kiya matlab jo tora space ha vo be khatam.Chahi kp si 1 lakh bande nekle khan saab tab tak reha nahihonge jab takpunjab nanekle
हिन्दी
0
0
1
176
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
اس ملاقات کے حوالے سے آپ کی رائے کیا ہیں؟
Haider Saeed tweet media
اردو
151
44
399
11.1K
Sheharyar afridi retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi@YarMKNiazi·
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت سوات میں جدید ٹریفک نظام، سیاحتی رابطوں اور بہتر سفری سہولیات کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام! خواجہ خیلہ بائی پاس روڈ منصوبے کیلئے 600 ملین روپے جبکہ مینگورہ کانجو روڈ فلائی اوور اور مینگورہ بائی پاس و کانجو چوک فلائی اوورز منصوبوں کیلئے 100 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں مزید تیزی، واجبات کی بروقت ادائیگی اور منصوبوں میں تاخیر و لاگت میں اضافے سے بچاؤ یقینی بنایا جائے گا۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی، شہریوں اور سیاحوں کو جدید سفری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ سوات میں سیاحت، تجارت، علاقائی روابط اور مقامی معیشت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Swat #Tourism #Infrastructure
Yar Muhammad Khan Niazi tweet mediaYar Muhammad Khan Niazi tweet mediaYar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
3
22
100
2K
Sheharyar afridi retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر آفیشلی, عمران خان کی سچائی کا ثبوت ہے!! جس سائیفر کے زریعے، جرنیلوں کی مدد عمران کی حکومت گرائی گئی, پاکستان پر چوروں کو مسلط کیا گیا, اور عمران خان آج بھی اِس بیرونی مداخلت کے خلاف لڑ رہا ہے, جیل ناحق قید کاٹ رہا ہے!!
اردو
5
335
734
5.3K