
Alhamdulillah, 28 May 1998. Let you be the witness to that moment in our history as announced on PTV.
Shahid Cheema
39.8K posts

@SHA_Cheema
All our dreams can come true if we have the courage to pursue them.

Alhamdulillah, 28 May 1998. Let you be the witness to that moment in our history as announced on PTV.


خود ہی دنیا کو دیکھا رہے ہیں ہمارے سپریم کورٹ کے ججز کتنے قابل ہیں۔

“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی- مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں- میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی- نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔ دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔ حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو (13-05-2025) 1/2


اطلاع ملی ہے کہ پولی گراف ٹیسٹ رپورٹ کو manipulate کرکے عمران خان کو مجرم ثابت کریں گے۔ فوجی عدالت سے سزا سنوائیں گے۔ اس کے بعد نوازشریف جیسی ذلت آمیز شرائط پر ڈیل کرنے کا کہیں گے۔ ظاہر ہے خان نہیں کرے گا۔ اس کے بعد سزائے موت سنانے کا منصوبہ ہے جس کی طرف خان کے بیٹوں نے اشارہ کیا ہے۔ یہ ہے صورتحال۔ سوائے فیملی، گنتی کے چند سیاستدانوں اور کارکنوں کے اس وقت کوئی خان کے ساتھ نہيں کھڑا۔ باقی سب بک چکے ہیں یا بدک چکے ہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف خیبرپختونخوا کے سیاستدانوں سے ہے جن کے پاس طاقت ہے۔ اقتدار ہے۔ پھر بھی خان کا ساتھ نہ دیا۔ غداری کی۔



