SIHussain retweetledi

کرکٹر عبدالرزاق 🔥🔥🔥
عمران خان کی ایک تعریف سے انکی زندگی بدل گئی ان جیسا عظیم کپتان عظیم شخص عظیم لیڈر اس دنیا میں کوئی نہیں انکی ایک تعریف سے انکا کرکٹ کیریئر بن گیا، عمران خان نے عبدالرزاق کی باؤلنگ دیکھ کر صرف اتنا کہا کہ باؤلنگ کیلیے اسکی کلائی بہت اچھی ہے، عمران خان نے صرف اتنا کہا اور پھر پوری میڈیا نے اسکو اجاگر کیا کہ عمران خان نے ایک لڑکے کی باؤلنگ کی تعریف کردی، پھر وہاں سے عبدالرزاق کا کرکٹ کیریئر شروع ہوا
اردو
























