Sabitlenmiş Tweet
شان
15.5K posts

شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi

یورپ vs پاکستان ایک تلخ موازنہ
یورپ میں اوسط ماہانہ آمدن: 2000–3000 ڈالر
پاکستان میں اوسط آمدن: 100–300 ڈالر
یورپ میں پیٹرول: 1.5–1.8 ڈالر فی لیٹر
پاکستان میں پیٹرول: تقریباً 1.6 ڈالر فی لیٹر (458 روپے) یعنی آمدن 10 گنا کم، مگر پیٹرول تقریباً برابر قیمت پریہ کیسی معاشی پالیسی ہے؟کیا حکومت کو عوام کی قوتِ خرید نظر نہیں آتی؟جب ریاست خود ہی ٹیکسوں، لیوی اور مسلسل اضافوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑے گی تو مہنگائی طوفان کیوں نہیں بنے گی؟حکومت نے نہ تو مقامی توانائی کے ذرائع پر سنجیدگی سے کام کیا، نہ ہی عوام کو کوئی ریلیف دیا۔ ہر بار آسان راستہ یہی نکالا جاتا ہے کہ بوجھ سیدھا عوام پر ڈال دو۔اگر یہی روش جاری رہی تو صرف پیٹرول نہیں، پورا نظام عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو جائے گا۔یہ صرف مہنگائی نہیں… یہ پالیسیوں کی ناکامی ہے۔
اردو
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi
شان retweetledi

🇺🇸 ٹرمپ:"انہوں نے ہمیں تیل کے 20 بڑے بڑے بحری جہاز دیے، جو آبنائے ہرمز سے گزر رہے ہیں۔"
تیل سے لدے ان 20 بحری جہازوں پر پاکستان کا جھنڈا تھا۔
#petroleumprices #petrol
اردو
شان retweetledi
شان retweetledi

If Iran has kept the Strait of Hormuz open for Pakistan, then why are #petrol prices still rising? Can someone explain this? Or is Trump right that Pakistan’s own resources are being handed over to America instead of benefiting its people?

English
شان retweetledi
شان retweetledi























