C D F Pakistan

55.7K posts

C D F Pakistan banner
C D F Pakistan

C D F Pakistan

@War_Updates_

War Updates

Katılım Temmuz 2022
2 Takip Edilen443 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
C D F Pakistan
C D F Pakistan@War_Updates_·
واپس آنے یا وہاں دفن ہونے کا اندازہ نہیں ، لیکن یہ یقین ہے کہ ان کی قربانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی
اردو
4
33
70
1.4K
C D F Pakistan retweetledi
Akram Jawed
Akram Jawed@AkramJawed947·
یہ صرف ایک شخص کا کیا دھرا ہے جس نے لوگوں ذہنوں میں اپنی فوج اور ملک کے خلاف زہر گھولا ہے اور آج وہ نفرت اور مایوسی میں بدل گیا ہے ورنہ ہم نے تو ہمیشہ اچھے کی امید ہی رکھی ہے ہم نے تو اس شخص سے بھی یہ امید رکھی تھی کے جو مرضی ہو یہ پاکستان کے خلاف نہیں ہوگا مگر اقتدار کی ہوس 🤦‍♂️
Umar Cheema@UmarCheema1

پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بنا ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی احترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد

اردو
0
7
8
47
C D F Pakistan retweetledi
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸@vishalpalyani87·
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا، جہاں سے چاہو گے راستہ وہیں سے نکلے گا۔
اردو
0
5
5
26
C D F Pakistan retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
پاکستان سفارتی محاذ پہ کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ملک کے خلاف زہر اگل رہے ہیں
اردو
0
7
8
26
C D F Pakistan retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
جب اپنا قافلہ عزم و یقین سے نکلے گا جہاں سے چاہو گے راستہ وہیں سے نکلے گا
اردو
0
7
7
28
C D F Pakistan retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
#پاکستان کی سفارتی اور دفاعی قیادت نے خطے میں امن کا پیغام دیا، #ایران میں آج پاکستان زندہ باد کے نعروں اور پارلیمنٹ میں شکریہ کی گونج ہے۔ لیکن سوال یہی ہے: وہ کون لوگ تھے جو اسکردو میں ایران کی حمایتی فوج پر حملہ کرنے اور عاصم منیر کے خلاف پروپیگنڈا چلانے میں ملوث ہیں؟
PAK IRAN NEWS tweet media
اردو
0
9
10
35
C D F Pakistan retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
عقل نئیں تے موجاں ای موجاں
اردو
0
11
9
48
C D F Pakistan retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ٹویٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ایپ "ٹرتھ" پر شیئر کردی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی امن پیشکش کو ری پوسٹ کرنا پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی اعتماد اور مثبت سفارتی کردار کا واضح ثبوت ہے۔ #پاکستان #PakistanZindabad
PAK IRAN NEWS tweet media
اردو
0
9
10
61
C D F Pakistan retweetledi
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
الحمدللہ! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت مریم کے مہمان نگہبان دسترخوان کا سلسلہ پورے رمضان جاری رہا 30ویں رمضان المبارک کو بھی پنجاب بھر میں ہزاروں افراد نے عزت احترام کے ساتھ افطاری کی عوام کی خدمت اور مہمان نوازی کی یہ خوبصورت روایت قائم رکھنے پر شکریہ مریم نواز شریف۔
اردو
0
9
9
20
C D F Pakistan retweetledi
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عیدالفطر پر صوبہ بھر کےریلوے اسٹیشنز بس اڈوں پر خصوصی صفائی آپریشن جاری رہے ستھرا پنجاب کےورکرز نےمسافروں کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کرتےہوئےثابت کیاکہ ستھرا پنجاب صرف ایک ویژن نہیں بلکہ عملی خدمت محنت کی روشن مثال ہے #ستھرا_پنجاب #عیدالفطر
اردو
0
10
10
38
C D F Pakistan retweetledi
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پنجاب بھر میں عیدگاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں کی سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے مانیٹرنگ کی گئی۔ صفائی، ٹرانسپورٹ اڈوں اور دیگر مقامات پر بھی خصوصی ٹیمیں متحرک رہیں۔ کسی ایمرجنسی میں 15 پر رابطہ کریں۔
اردو
0
8
8
20
C D F Pakistan retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
I love Muhammad ﷺ I love Muhammad ﷺ
Ch Mudasir 🇵🇰 tweet media
9
24
207
942
C D F Pakistan retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
@ranjha001 They mocked him with labels and insults, but today his hard work and diplomacy are speaking for themselves on the global stage. Time has a way of proving critics wrong, and Allah humbles arrogance in His own way.
English
0
9
9
24
C D F Pakistan retweetledi
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸@vishalpalyani87·
*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ ملاقات* *وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا*
اردو
1
10
9
42
C D F Pakistan retweetledi
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸
VISHAL PALYANI🇵🇰🇵🇸@vishalpalyani87·
_Islamabad_ : Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting on exports of essential food items to the Gulf countries and Pakistan's Maritime Operations in wake of current regional situation (Wednesday, 25 March, 2026).
English
0
9
9
43
C D F Pakistan retweetledi
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
عمران کے بیٹے پاکستان مخالف عناصر کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق Imran Khan اور ان کے بیٹوں کا قریبی حلقہ Arif Aajakia کے ساتھ میل جول رکھتا دیکھا گیا ہے—وہ شخص جو Pakistan میں علیحدگی پسند گروہوں کی کھلی حمایت اور ریاست مخالف بیانیے کی وجہ سے متنازع رہا ہے۔
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
اردو
0
9
9
61
C D F Pakistan retweetledi
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
گولڈسمتھ کا پاکستان خلاف ایجنڈا اب مکمل طور پر بینقاب ہو چکا ہے، قاسم نے پہلے پاکستان دشمن بھارتی عارف اجاکیا سے ملاقات کی،اب بی ایل اے دہشتگردوں کے سربراہ اور سینکڑوں بلوچو کے قاتل نسیم بلوچ کے ساتھ ملاقات میں اپنے گھڑی چور والد کی رہائی کی مدد مانگتا رہا
CHAUDHARY tweet mediaCHAUDHARY tweet media
اردو
0
11
11
38
C D F Pakistan retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
عمران خان کے بعد اس کے بیٹے بھی پاکستان دشمنی میں حد سے گزر گئے اور پاکستان سے GSP پلس کا Title واپس لینے کا مطالبہ کر دیا 🖐️
اردو
2
13
16
183
C D F Pakistan retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
Fake 🚨 پاکستانی فورسز کی طرف سے آپریشن غضب للحق میں خوارجی دہشتگردوں ان کے سہولتکاروں کو ختم کرنے اور انکے ٹھکانوں کو تباہ کرنے پر خوارجی دہشتگرد اور ان کے سہولتکار پاکستانی کے معتبر علماء کے نام سے فیک اور جھوٹا وٹس ایپ میسج بنا کر پھیلا رہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں۔
Ch Mudasir 🇵🇰 tweet media
اردو
0
16
16
223
C D F Pakistan retweetledi
Shuaib Rehman
Shuaib Rehman@SMRehmaan·
اس ٹوئیت کا آسان لفظوں میں یہی مطلب ہے یوتھیئے نا ہی سمجھیں #Iran #Islamabad
Shuaib Rehman tweet media
اردو
1
12
15
148