S.R (Peace)

5.2K posts

S.R (Peace) banner
S.R (Peace)

S.R (Peace)

@SRsoul

Politics & Current Affairs.🌎 “First Pakistan, then Politics.” (Philanthropist & Realist) 🇵🇰(SS)

Katılım Nisan 2025
249 Takip Edilen425 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔ اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔
اردو
2
3
8
4.7K
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
Thomas Jefferson “When the people fear the government, there is tyranny; when the government fears the people, there is liberty.”
English
0
0
0
11
S.R (Peace) retweetledi
Al Jazeera Breaking News
Al Jazeera Breaking News@AJENews·
BREAKING: Pakistan Interior Minister Mohsin Naqvi has headed to Tehran for talks with officials, as Islamabad continues to lead mediation efforts between Washington and Tehran, Iranian media reports. 🔴 More on Aljazeera.com
Al Jazeera Breaking News tweet media
English
32
95
462
34.3K
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
پوسٹ مطیع اللہ جان کی جانب سے کی گئی تھی، اور اگر کارروائی کرنی ہو تو اصل پوسٹ کرنے والے کے خلاف ہونی چاہیے، نہ کہ صرف ری پوسٹ کرنے والوں کے خلاف۔
Najam Wali Khan@najamwalikhan

سعد بھائی! مطیع اللہ جان کو چھوڑ دینا اور سائرہ شیخنی کو پکڑ لینا انصاف نہیں ہے۔ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم سے پہلی قومیں اسی لئے برباد ہوئیں کہ وہ طاقتور کو معاف کر دیتے اور کمزور کو سزا دے دیتے تھے۔ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ قُرَيْشًا أَهَمَّهُمْ شَأْنُ الْمَخْزُومِيَّةِ الَّتِي سَرَقَتْ، فَقَالُوا: مَنْ يُكَلِّمُ فِيهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالُوا: وَمَنْ يَجْتَرِئُ عَلَيْهِ إِلَّا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ حِبُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَلَّمَهُ أُسَامَةُ، فَقَالَ: «أَتَشْفَعُ فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ؟» ثُمَّ قَامَ فَاخْتَطَبَ، فَقَالَ: «أَيُّهَا النَّاسُ! إِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا إِذَا سَرَقَ فِيهِمُ الشَّرِيفُ تَرَكُوهُ، وَإِذَا سَرَقَ فِيهِمُ الضَّعِيفُ أَقَامُوا عَلَيْهِ الْحَدَّ، وَأَيْمُ اللَّهِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ يَدَهَا». (متفق علیہ، لفظ بخاری کا ہے)۔ اردو ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ قریش والوں کو بنو مخزوم کی ایک عورت کے چوری کے کیس نے بہت پریشان کر رکھا تھا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ سے اس کے بارے میں کون بات کرے گا؟ لوگوں نے کہا: اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کے سوا کوئی اور جرأت نہیں کر سکتا، جو رسول اللہ ﷺ کے پیارے ہیں۔ تو اسامہ نے آپ ﷺ سے بات کی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: “کیا تم اللہ کی حدود میں سفارش کر رہے ہو؟” پھر آپ ﷺ کھڑے ہوئے اور خطبہ دیا، فرمایا: “اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اسی وجہ سے ہلاک ہوئیں کہ جب ان میں سے کوئی شریف (طاقتور/امیر) چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کمزور چوری کرتا تو اس پر حد قائم کر دیتے۔ قسم ہے اللہ کی! اگر فاطمہ بنت محمد ﷺ بھی چوری کرتی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا۔” پکڑنا ہے تو اصل ذمے دار پکڑیں اور معافی قبول کرنی ہے تو سب کی کریں !!!

اردو
0
0
1
14
S.R (Peace) retweetledi
KUWAIT TIMES
KUWAIT TIMES@kuwaittimesnews·
Chief of the General Staff of the Kuwaiti Army Lieutenant General Khaled Al-Shuraian held talks on Tuesday with Director General of Military Operations of the Pakistani Army Brigadier Naveed Abbas on ways to further develop joint military defense cooperation in support of mutual interests. In a press statement, the General Staff of the Kuwaiti Army said the discussions took place during Lieutenant General Al-Shuraian's reception of Brigadier Abbas and his accompanying delegation on the occasion of their visit to Kuwait. The statement added that the meeting reviewed bilateral relations between Kuwait and Pakistan.
KUWAIT TIMES tweet media
English
23
147
682
22.4K
S.R (Peace) retweetledi
Dawn.com
Dawn.com@dawn_com·
Editorial: "For Pakistan, mediation offers diplomatic relevance but also growing risk. The longer the crisis drags on, the harder it will become for Islamabad to balance relations with Tehran, Washington and the Gulf states." dawn.com/news/2001676
English
0
1
0
419
S.R (Peace) retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
THREAD 🧵 Russian President Vladimir Putin is in Beijing to discuss energy and trade with his Chinese counterpart, Xi Jinping. We look at how Russia and China stack up in terms of economics, military, resources and technology. 🔗: aje.news/nne2q6 | #Infograph
Al Jazeera English tweet media
English
12
33
149
17.6K
S.R (Peace) retweetledi
The Economist
The Economist@TheEconomist·
The Russian president will want to ensure that China continues to provide the support he needs to sustain the Ukraine war. Xi Jinping is likely to seek more Russian help in developing China’s military capabilities economist.com/china/2026/05/…
English
25
19
66
29.4K
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
دوسروں کو قرآن کا درس دینے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ خود اس پر عمل کریں۔ صرف باتیں کرنا کافی نہیں، اپنی عملی زندگی سے بھی ثابت کریں کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔ آپ رفیق نہیں ،، (منافق ہو، بے غیرت ہو )
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

القرآن الکریم

اردو
0
0
0
10
S.R (Peace) retweetledi
Dawn.com
Dawn.com@dawn_com·
The ISPR revealed that “evidence further confirms that khwarij coerced and intimidated the local population, forcing their compliance to obtain safe passage using them as human shield”. dawn.com/news/2001537/s…
English
1
10
11
889
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
آپ کا رویہ انتقامی اور غیر مناسب لگتا ہے۔ اگر آپ پر کوئی الزام ہے تو اس کا جواب شفافیت اور ثبوت کے ساتھ دیا جائے۔ خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کی امتیازی یا انتقامی کارروائی قابل مذمت ہے۔ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدلنا جمہوری اصولوں کے خلاف ہے. ایس آر
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔

اردو
0
0
1
14
S.R (Peace) retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇷🇺🇨🇳 Russia and China to discuss huge new gas project during President Putin's Beijing visit this week.
BRICS News tweet media
English
184
730
5.6K
147.5K
S.R (Peace) retweetledi
Globe Observer
Globe Observer@_GlobeObserver·
🚨 Afghan Taliban say the Wakhan road project has been completed, giving Afghanistan a direct land connection to China.
Globe Observer tweet mediaGlobe Observer tweet media
English
21
143
1.4K
27.9K
S.R (Peace) retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇵🇰🇸🇦 Pakistan deploys jet squadron, 8,000 troops, and air defense system to Saudi Arabia under defense pact.
BRICS News tweet mediaBRICS News tweet media
English
256
746
7.9K
259.5K
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
ہم سائرہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اختلاف رائے ہر شہری کا حق ہے، اور کسی بھی فرد کو اپنی رائے کے اظہار پر خوفزدہ یا تضحیک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ آج سائرہ ہے، کل کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔ آواز اٹھانا ضروری ہے، کیونکہ خاموشی ناانصافی کو مضبوط کرتی ہے۔ #StandWithSaira
Rabia Malik@rabiatalks

ایک خاتون جس کا نام سائرہ ہے، اس کو FIA کی طرف سے خواجہ سعد رفیق کی کمپلینٹ پر نوٹس گیا ہے اور یہ خاتون گھبرا گئیں، سوشل میڈیا پر روتے ہوئے معافی مانگنے لگیں۔ تو اس وقت ن لیگ کے سستے بھاڑے کے صحافی اور سوشل میڈیا کے لوگ اس عورت کا خوب مذاق اڑاتے ہوئے نظر آئے۔۔۔ سب نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تاکہ ان بیچاروں کو کوئی حکومت کی طرف سے چمچہ گیری کرنے پر ہڈی وڈی ڈال دے، کوئی پروموشن ہو جائے۔ میں یہ سوچتی ہوں یہ انسان بھی کیا چیز ہے جو روٹی روزی، چند پیسوں اور طاقت کے آگے خوف میں جھک جاتے ہیں، سجدہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں طاقت کو…… او بھائی! تم اللہ سے کیوں نہیں مانگتے؟ اس کے آگے جھکو، عطا کرنے والا تو وہ ہے۔ اپنی غلامانہ سوچ سے، چھوٹی حرکتوں سے خدارا باہر آؤ۔ اب آپ سوچتے ہوں گے میں اس خاتون کو سپورٹ کر رہی ہوں…… نہیں، بالکل بھی نہیں، میری کوئی مجبوری نہیں ہے۔ جو لوگ جانتے ہیں مجھے، انہیں اچھے سے پتا ہے، ہمارا یہ مسئلہ ہے کہ ہم کبھی طاقت کو سلام نہیں کرتے ۔ دوسری بات، اگر تم لوگ واقعی کوئی پڑھے لکھے ہوتے، اصل میں صحافی ہوتے تو ملک میں ہونے والے ہر ظلم ہر نا انصافی کے خلاف بولتے ۔۔۔۔ صحافت میں نے بھی پڑھی ہے ۔۔۔ تم لوگوں کو تو یہ ہی نہیں پتا صحافت کی definition ہی کیا ہے، اگر واقعی پڑھے لکھے ہوتے تو جناب تم لوگ اس عورت کا مذاق نہ اڑا رہے ہوتے اس پر طرح طرح کی الزام تراشیاں نہ شروع کر دیتے ۔ جب کسی بھی سیاسی پارٹی کی خاتون یا کسی بھی شہری کے ساتھ ملک میں ناانصافی ہو رہی ہو تو تم لوگ بات کرتے اس ظلم، اس ناانصافی کے بارے میں۔ لیکن جب کوئی بھی ایسی عورت، ایسا فرد جو PTI سے تعلق رکھتا ہو، جب اس کے ساتھ کوئی ناانصافی ہو رہی ہوتی ہے تو تم لوگوں کے منہ سے ایک لفظ تک نہیں نکلتا۔۔۔۔ میرا یہ کہنا ہے کہ اگر احتساب ہی ہونا ہے تو سب کا ہو، صرف PTI کے کسی سپورٹر یا ورکر کا ہی کیوں؟ جب ن لیگ یا طاقتور حلقے فیک نیوز (fake news) پھیلاتے ہیں، غلیظ پروپیگنڈا کرتے ہیں، تو ان کے خلاف FIA حرکت میں کیوں نہیں آتا؟؟؟ اس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا تھا، بچپن سے ہم جمہوریت کی باتیں پڑھتے آئے تھے، تو پھر آج ہر شہری کے لیے رول آف لا (rule of law) برابر کیوں نہیں ہے؟؟؟ باقی خواجہ صاحب بہت چھوٹے، کم ظرف انسان نکلے ہیں آپ بھی کہ ایک کمزور عورت کو پاور کے زور پر ڈرایا، آپ نے ہراس کیا۔ سیاسی بندے ہیں آپ، کوئی ٹویٹ اگر ہو بھی گئی تھی تو بڑے پن کا مظاہرہ کرتے آپ۔ سیاستدانوں پر تو لوگ ہزاروں الزام لگاتے رہتے ہیں اور یہ تو معمول کی بات ہوتی ہے ان کے لیے۔ باقی جو آج جشن منا رہے ہیں یہ چھوٹے موٹے پٹواری، کل کو اپنی بھی خیر منانا، احتساب تو پھر سب کا ہو کر رہے گا، no worries! 😅🤷‍♀️ نوٹ: جو لوگ اس وقت اس خاتون کا مذاق اڑا رہے ہیں، وہ کوئی شرم کریں۔ مجھے نہیں لگتا یہ کوئی ڈراما کر رہی ہے۔ سادہ خاتون ہے، گھبرا گئی اور ویڈیو بنا کر ڈال دی۔ اگر سمجھدار ہوتی یا شاطر، تو کبھی ایسی حرکت نہ کرتی۔ کوئی بھی جان بوجھ کر اپنا مذاق نہیں بنواتا۔

اردو
0
0
0
10
S.R (Peace)
S.R (Peace)@SRsoul·
بےغیرتوں میں کوئی شرم نہیں ہوتی، وہ ہر حد پار کر جاتے ہیں اور پھر بھی انہیں اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوتا۔ @KhSaad_Rafique
اردو
0
0
1
22