Shahid ansari PML.N

315 posts

Shahid ansari PML.N banner
Shahid ansari PML.N

Shahid ansari PML.N

@S_D_0786

Katılım Ocak 2022
618 Takip Edilen627 Takipçiler
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
لیاقت چھٹہ سے اتنا پیار اسکے آپنے بچے نہیں کرتے تھے جیتنا پیار اج کل یوتھیے لیاقت چھٹہ سے کر رہے ہیں ،،
اردو
0
0
1
28
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
میاں صاحب قوم آپکو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے آج کروڑوں لیگیوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں💔 #نواز_دو_پاکستان_بچاو
Shahid ansari PML.N tweet media
اردو
0
1
0
34
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
قسم خداکی اگرآج پروجیکٹ نیازی کےتمام کرداروں کونشان عبرت نا بنایاگیاتوہم اپنی آنےوالی نسلوں کے مستقبل کو ایسی دلدل میں پھینک کرجائیں گےجسکاجواب روزمحشر کسی بھی ذمےدارکےپاس نہ ہوگا
اردو
0
1
2
20
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
پیغام رسانی کےاس تیزترین اور جدیدترین دورمیں پاکستان دنیا کا واحدملک ہے جہاں فیک نیوزکی مدد سےگمراہ کیجانے والی مخلوق نفرت اورتقسیم کی سیاست کرنیوالے شخص کو( معصوم )سمجھتی ہے
اردو
0
0
1
14
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
مجھےیقین ہےجس دن یوتھیوں نے انسان کیطرح سوچناشروع کردیا انشاءاللہ جعلی مقبولیت کم ہوجائے گی سوچنےکی بات ہےجعلی پلستر والاشخص جس معاشرےمیں مقبول ہواس معاشرےکی ذہنی حالت کیاہو۔۔
اردو
0
1
1
16
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
اگر عمران نیازی نے ساڑھے تین سال میں کچھ کیا ہوتا تو یوتھیوں کو (نک دا کوکا ) لگا کے اپنی باجیوں کے ساتھ ٹھمکے لگانے کی ضرورت نا پڑتی ،،
اردو
0
0
0
37
Shahid ansari PML.N retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
پشاور ہائیکورٹ کے جس جج نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ دیا ہے اس جج کا تعلق خود تحریک انصاف سے ہے اسکا ممبر ہے یہ تحریک انصاف حکومت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رہے ۔ اس جج کا کزن تحریک انصاف کے ممبر اور تحریک انصاف کے الیکشن میں امیدوار بھی ہیں۔
اردو
23
291
669
8.8K
Shahid ansari PML.N retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
اسے کہتے ہیں واڑنا 💪 ۔۔ پولیس شاہ محمود قریشی کو گھسیٹتے ہوئے لے گئی ۔۔۔
اردو
191
283
859
25.2K
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
شیر آ رہا ہے بھر پور طاقت سے آ رہا ہے انشاء اللہ ،،
Shahid ansari PML.N tweet media
اردو
0
0
1
15
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
اے میرے بچو جب تمہاری ملاقات رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو تو انہیں یہ ضرور بتانا کہ جب غزہ کے فلسطینی مسلمانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کیا جا رہا تھا تو آپکی امت خاموشی سے ہمارا تماشا دیکھتی رہی
اردو
0
1
1
21
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
لمزیونیورسٹی کےسٹوڈنٹس اگر نگران وزیراعظم سےسوال کریں تو اسکوشعورسمجھاجاتاہے لیکن اگر نمل یونیورسٹی کےسٹوڈنٹس عمران نیازی سےسوال کریں تواوئےاسکوباہر نکال دوکہے اسکوشعوردینےوالاسمجھاجاتاہے،، @MaryamNSharif
اردو
0
0
1
19
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
اگرایماندارہوتاتوسیاست کرنےکیلیئے 190ملین پاؤنڈکےبندلفافےکوکھول کر لہراتالیکن اس نےپھدو قوم کے سامنے سائفر کولہرانازیادہ مناسب سمجھا کیونکہ190ملین پاؤنڈکی رشوت 5 کیرٹ کاہیرا458کینال زمین،،
اردو
0
1
2
24
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
جب نیازی مقبولیت حاصل کرنے کیلیئے فیک اکاؤنٹ بناکر ریاست مخالف بیانیئےبنارہاتھاتب ذہن ساز فیکٹریاں اور ذہن سازجرنلسٹ عوام کوتیارکررہےتھےکہ اس دفعہ عوام ڈی چوک کیبجائے جی ایچ کیوجائےگی
اردو
0
0
1
14
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
دنیاکاحیرت انگیزانصاف وہ تھاجب عدت میں نکاح کرنےوالےشخص کوآئین سےبالاترقراردیتےہوئےایک عدالت نے کہاتھااس شخص کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارناکیاجائے،،
اردو
0
0
1
28
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
اگریہ سسٹم ٹیریان نیازی کےباپ کوصادق اورامین قرار دےتونظام چنگاہوگیا اوراگر نااہل قراردےتونظام ننگاہوگیا بیشرمونکی پہچان عمران خان،،
اردو
0
0
0
16
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
اج میں نے آپنے لیڈر کی تقریر مینار پاکستان کےسائے تلے بیٹھ کر سنی کیا تقریر تھی نہ گالی نہ اوئے نہ انتقام اور نہ ہی ذاتی حملے بہت عرصے بعد ایسی تقریر سننے کو ملی صرف اور صرف ملک کی ترقی کی بات،،
اردو
0
0
1
17
Shahid ansari PML.N
Shahid ansari PML.N@S_D_0786·
بریکنگ نیوز فرخ حبیب نے بھی عمران نیازی کو شیطان اور فتنہ قرار دے دیا ،، یوتھیوں تسلی رکھوں ابھی ابتدا عشق ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ،،
اردو
0
0
1
17