یہ شخص جھلم کا رہنے والا
جسکا نام انجینئر مرزا ہے
جو تقریباً دو دن سے لاپتہ ہے
جس کو بھی ان صاحب کے بارے میں کچھ معلومات ہو
تو مفتی طارق مسعود صاحب سے ضرور کنٹیکٹ کریں
شکریہ
Wish I had words to describe my disappointment. We not only have the best security force in the world but many foreign teams have successfully & peacefully completed their cricket tours in Pakistan. Can feel for the cricket lovers in Pakistan & around the world. #PakistanZindabad
گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو سکتا ٹائر پھٹ سکتا لہذا دنیا واپس اونٹ یا گھوڑے پہ آجائے مگر یاد رہے اونٹ یا گھوڑا بدک سکتا سوار کو گرا کر بھاگ بھی سکتا سو پیدل ہی چلنا عقلمندی ہے یہ ہے الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پہ اعتراض۔۔ @ImranKhanPTI مافیا کے سامنے پہلی اور آخری دیوار ہے
#عقیدہ_ختم_نبوت
میں صدق دل سے حلفیہ اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی و رسول ہیں
اور جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی و رسول ماننے سے انکارکرے وہ کافر مرتدہے
یوم تحفظ #ختم_نبوت #7September
#ہمارا_عقیدہ_ختم_نبوت
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
۔۔۔۔اگرخاندان میں کسی غیرمتعلقہ فردکانام شامل ہے توجواب میں1 لکھ کرSMS کریں۔
نادرا کا نمائندہ اس متعلق آپ سے رابطہ کرے گا۔
اگر معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کریں اور نادرا کو معلومات درست ہونے کی تصدیق کریں۔
“آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ”
آپ کے خاندان میں کوئی غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں؟
ایک SMS سے تصدیق کریں، گھر بیٹھے با آسانی۔
نادرا میں اپنےرجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر Space تاریخ اجراء dd-mm-yyyy
SMS کریں جواب میں آپ کواپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات(فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔
الحمدللہ آج میری پہلی کتاب مکمل ہو گئ
اس کتاب میں طلباء کیلئے چالیس مختصر احادیث مبارکہ جمع کی گئی ہیں
اس کتاب کی #خصوصیت یہ ہیکہ احادیث مبارکہ کا 5 زبانوں میں ترجمہ (مفھوم) لکھا گیا ہے
#Arabic#Malay#Urdu#Bengali#English#Chinese
#ضرب_پاکستان #حافظ_ٹائمز
بن لادن کمپنی نے 342 پاکستانیوں کے واجب الادا بقایاجات سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کر دیے ہیں۔ ایسے افراد جن کے بقایاجات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں یا تا حال زیر التوا ہیں، براہ مہربانی سفارت خانہ پاکستان ریاض سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔
Remembering Madr-e Millat Fatima Jinnah: A woman of strength & iron Will, she was a source of strength for her brother Quaid e Azam, till he breathed his last. She valiantly fought for Jinnah's vision of Pak even when she was old & at a time when dictatorship had taken over.
ساری عمر مغرب میں رہی ہوں اپنے دونوں بچوں کو ہمیشہ ہمارے مذہب میں کیا حرام ہے کیا حلال ہے کیا صیح ہے کیا غلط ہے کا سبق دیتی رہی ہوں میں۔
یہ کمبخت ملالہ جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں مغرب میں آئے ہوئے اور ہمارے بچوں کو اُلٹی پٹیاں پڑھانا شروع ہو گئی ہے😡😡