Shahrukh Khan Zimri retweetledi
Shahrukh Khan Zimri
5.9K posts

Shahrukh Khan Zimri
@SaabZimri
L.L.B /L.L.M | Human Rights | Politics | Social Activist | Advocacy | Spokesperson, Pakistan Tehreek-e-Insaf UK
United Kingdom Katılım Ağustos 2022
1.8K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Shahrukh Khan Zimri retweetledi

Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
Shahrukh Khan Zimri retweetledi
Shahrukh Khan Zimri retweetledi

نا اکیلا سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے، نا بیرسٹر گوہر، نا محمود اچکزئی، نا سلمان راجہ، نا علی آمین گنڈاپور، نا احمد نیازی، نا محمود اچکزئی، نا علامہ ناصر، نا جنید اکبر
اور نا ہی اکیلا سوشل میڈیا عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے
عمران خان کو رہا کروانا ہے تو سب کو ایک پیج پر اکٹھا ہونا ہوگا اور سب کو ایک ہی متفقہ راستہ اختیار کرنا ہوگا
پی ٹی آئی کو پہلے اندرونی سطح پر گفتگو کی ضرورت ہے، ورنہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ لشکر جس کی صفوں میں اتحاد نا ہو وہ کبھی فتح یاب نہیں ہوسکتا
#خان_کی_مزاحمت_ کے1ہزار_دن

اردو
Shahrukh Khan Zimri retweetledi

اقرار بھائی یہاں میں نے صرف آپ کی اور جواد احمد کی تصاویر دکھائیں اور ساتھ عمران خان کی تصویر بھی رکھی اور عوام سے محض یہ سوال کیا کہ آپ ان میں سے کسے جانتے ہیں آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ عوام کسے پہچانتی ہے اور کسے نہیں
یہی زمینی حقیقت ہے
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804
سیاست محض سوشل میڈیا کے شور یا سطحی بیان بازی سے نہیں بلکہ عوام میں اتر کر ان کے مسائل کو سمجھنے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے سے پروان چڑھتی ہے موجودہ حالات میں عوام کی جو رائے جواد احمد اور اقرار الحسن صاحب کے بارے میں قائم ہو چکی ہے وہ آپ کے سامنے عیاں ہے youtu.be/9nNP1JY9RtY?si…
اردو
Shahrukh Khan Zimri retweetledi

ایک ورکر کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ اس کے لیڈر اسے سراہیں۔
آج عمران دورانی بھائی نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میں خان صاحب کی آواز بلند کر رہا ہوں۔
ان شاء اللہ، کل یہی الفاظ اپنے کپتان عمران خان سے بھی سننے کی امید ہے۔
آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں پہچانا بھی اور سنوارا بھی۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہم سب کو حق کے ساتھ کھڑا رکھے
اردو

آپ منافقت اور دوہرا معیار چیک کریں۔
اگر اقرار الحسن کی جگہ صدیق جان، عمران ریاض یا پی ٹی آئی کا کوئی بندہ ایسی حرکت کرتا، تو ابھی تک آن ڈیوٹی آفیسر کو ہراس کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر ایف آئی آرز تک کٹ چکی ہوتیں۔
اب چونکہ یہاں معاملہ ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان کا ہے، الزام FIA پر بھی نہیں عمران خان پر ڈالا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ سے FIA اہلکاروں کی اخلاقیات خراب ہوئی ہیں۔
یقین مانیں ایسے منافقت کے قُطب مینار صرف پاکستان میں ہی ملیں گے۔

اردو






