پی پی 43/این اے69 SMT

42.4K posts

پی پی 43/این اے69 SMT banner
پی پی 43/این اے69 SMT

پی پی 43/این اے69 SMT

@SaadN43

صدر سوشل میڈیا ٹیمPP43 پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم منڈی بہاوالدین پی.پی43/این.اے69

Minda Bahauddin, Pakistan Katılım Ağustos 2023
591 Takip Edilen803 Takipçiler
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
میڈم CM میں رانا اکمل ضیاء ڈسٹرکٹ ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین ، پی ٹی آئی دور میں بوگس ایف آئی آر میں تھانے کچہریاں بھگتی اب پھر پارٹی کو دیفینڈ کرنے پر ایف آئی اے طرف سے بلاوا آیا ہے اپوزیشن میں بھی مار کھائی اب PMLN کی حکومت میں بھی قربانی دینی پڑنی ؟؟
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
65
184
208
10.4K
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
The Statement of @Aleema_KhanPK about Chief Marshall Asim Munir is below the belt and shameful it shows how she operates Against Pak Forces by building a False Narrative... The war with India was Started By India where Pakistan responded in its Defense... " *عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت سے لڑتا ہے جبکہ عمران نیازی ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ سارے مغرب کو عاصم منیر نامی انتہا پسند کی جگہ عمران نیازی کی حمایت کرنا ہوگی ورنہ وہ بھارت سمیت اسکے کسی اتحادی کو نہیں بخشے گا"* @OfficialDGISPR *علیمہ نیازی کی سکائی نیوز پر پاکستان مخالف افغانی اینکر یلدا حکیم سے گفتگو*
English
2
39
26
691
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ 🇱🇰🤝🇵🇰 یہ صرف کرکٹ نہیں، محبت اور اعتماد کی جیت ہے! دہشت گردی بولڈ آؤٹ دوستی اور محبت ناٹ آؤٹ! 🏏❤️ #FriendshipNotOut
اردو
5
25
130
3.4K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
Husna
Husna@Husna3336042113·
Sri Lanka's bold decision to play in Pakistan sends an unwavering message: Terrorism has no place in sports. Rivals on the field, united in peace. Every run is a victory against terror. #ThankYouSriLanka #FriendshipNotOut
Husna tweet mediaHusna tweet media
English
0
8
34
5.4K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
سری لنکا کو سلام سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ جاری رکھے گی اور اس مشکل وقت میں بھی وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سچی دوستی اسی کا نام ہے۔ #FriendshipNotOut
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
8
96
432
7.2K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
Sri Lankan team decision to keep the tour as per schedule is a clear message to everyone. “Terrorism divides, but cricket unites.” Thank you brothers from 🇱🇰 for choosing courage over fear! 🇵🇰🤝🇱🇰 #FriendshipNotOut
Kiran Naz tweet media
English
12
94
475
12.1K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
PTV Sports
PTV Sports@PTVSp0rts·
🇵🇰🤝🇱🇰 Cricket continues to strengthen the long-standing friendship between Pakistan and Sri Lanka. Through every challenge, sportsmanship and unity prevail because in the end, cricket wins and Sri Lanka wins hearts! ❤️🏏 #FriendshipNotOut #PakvSL #PTVSports #GameOnHai
PTV Sports tweet media
English
7
123
1K
25.8K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
Madiha Abid Ali
Madiha Abid Ali@MadihaAbidAli·
پاکستان,سری لنکا دوستی ناٹ آؤٹ, دہشت گردی کلین بولڈ, سری لنکن کرکٹ بورڈ کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے پاکستان کی حکومت اور کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اعتماد کیا، دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سری لنکا دوستی زندہ باد! #FriendshipNotOut
Madiha Abid Ali tweet media
اردو
2
11
30
2.4K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
@ImranKhanPTI بھوسڑی کے ہر وقت اپنا رونا روتے رہتے ہو اپنے باپ اسرائیل کی مزمت کب کرو گے؟ اسرائیل نے برادر ملک ایران پر حملہ کیا تم خاموش رہے اسرائیل نے قطر پر حملہ کیا تم اب بھی خاموش ہو آر ٹی ایس بٹھا کر مخالفین کو جیلوں میں ڈال کر الیکشن چوری کر کے تم خود اقتدار میں آئے تھے اب بھاشن سنو
اردو
6
36
223
2.5K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ایسے فیصلے کیے جس سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اعلیٰ عدلیہ سمیت آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نمائندوں کی تحقیقات کے بعد بنائی گئی- ان تحقیقات کے دوران سینکڑوں لوگوں کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے اور 4 سال اس سانحے کی وجوہات پر تحقیقات کی گئیں۔ حمود الرحمان کمیشن کے مطابق ایک شخص کی ہوس اور انا نے ظلم و جبر کا وہ باب رقم کیا جس کے بعد ملک ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔سب سے غلط فیصلہ شیخ مجیب الرحمان کی مقبول ترین جماعت عوامی لیگ کو دبانے کا تھا۔ جس پارٹی نے 162 میں سے 160 نشستیں جیتیں اسے دیوار سے لگا دیا گیا اور مجیب الرحمان کو جیل میں ڈال کر مغربی پاکستان میں اپنی نشستیں بڑھا کر دکھائی گئیں۔ 24 مارچ 1971 کو مجیب الرحمان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے گئے مگر اسی رات بنگالیوں کے خلاف آپریشن لانچ کر دیا گیا جس میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 50 ہزار افراد کا خون بہا جبکہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔ دو راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ 10 ہزار لوگوں کو دو راتوں میں بغیر تحقیق گرفتار کر لیا جائے؟ اس کے بعد پارٹی کو کچلنے کا سلسلہ شروع ہوا- ملک کی سب سے بڑی جماعت کی تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی، کوئی تحریک انصاف کا پرچم اٹھاتا تو اسے اٹھا لیا جاتا، ہمارے امیدواروں اور ان کی فیملیز کو اغوا کیا گیا۔ ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔ 8 فروری انقلاب کا دن تھا جب لوگوں نے ظلم کے نظام کے خلاف ووٹ دئیے اور تحریک انصاف کو 2 تہائی اکثریت دلوائی۔ کمشنر پنڈی نے جب ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے انتخابی دھاندلی کا پردہ چاک کیا اور پچاس پچاس ہزار ووٹوں کی دھاندلی کا اعتراف کیا تو دھاندلی کے جرم میں ملوث قوتوں نے ان کے ذہنی توازن بگڑنے کا بھونڈا بیانیہ بنا کر انہیں غائب کر دیا۔ ان کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے۔ نو مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اب اسی نو مئی کو بہانہ بنا کر جو نشستیں ہمارے پاس بچی تھیں وہ نا جائز دس دس سال کی سزائیں دے کر ہم سے چھنیی جا رہی ہیں۔ بےشرمی کی انتہا یہ ہے کہ اعجاز چوہدری کی سیٹ چھین کر الیکشن ہارنے والے رانا ثنا اللہ کو دے دی گئی۔ یہ سب سزائیں بالکل ناجائز ہیں۔ دو دو چار چار کر کے بے شرمی سے ہماری نشستوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔ اسی لیے ہم نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے کیونکہ وہ پھر یہ نشستیں چوری کر لیں گے۔ اور اس الیکشن میں حصہ لینا ان جعلی سزاؤں کو ماننے کے مترادف ہو گا- میں قومی اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفی پیش کرنے اور تمام مراعات سے دستبردار ہونے پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ہدایت دیتا ہوں کہ اب سینٹ قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفی دے دئیے جائیں۔ میں کچھ دن تک اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (10 ستمبر، 2025) 1/3
اردو
1.4K
22K
35.8K
1.3M
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
چین اور پاکستان سٹریٹجک پارٹنر ہیں دونوں ممالک کی دوستی بے مثال ہے جو ہر گزرتے دن ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے 👌👌
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
19
49
97
1K
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد بلال رضوان بھائی ، اللہ پاک آپکو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی سے نوازے @BilalRixwan1
اردو
16
34
40
557
پی پی 43/این اے69 SMT retweetledi
رانا اکمل ضیاء مانگٹ
مریم نواز اپنا آفس چھوڑ کر سیلاب زدہ علاقوں کی خود سے نگرانی کر رہی ہیں ، متاثرین کو کھانا ریسکیو اور سارے عمل کی دیکھ بھال کر رہی ہیں #مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
رانا اکمل ضیاء مانگٹ tweet media
اردو
0
15
19
147