Malik ALi

2.1K posts

Malik ALi banner
Malik ALi

Malik ALi

@Sab7Sab23070

مر جائیں گے ظالم کی حمایت کی نہ کریں گے

Katılım Nisan 2026
1.2K Takip Edilen743 Takipçiler
Malik ALi retweetledi
Labbaik Live News
Labbaik Live News@LLN0786·
جمہوری و انسانی حقوق پر حملہ امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ سمیت 15 کارکنان کو سزائیں سنانا ایک نہایت افسوسناک قابلِ مذمت اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی اقدام ہے
Labbaik Live News tweet media
اردو
0
3
8
39
Malik ALi retweetledi
mian javed
mian javed@hafizjaved_4011·
تمام متعلقہ ٹیموں، ایکٹیوسٹس اور احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی، ذمہ دارانہ اظہار اور منظم انداز کے ساتھ شرکت یقینی بنائیں۔ آپ کی بروقت موجودگی، سنجیدہ شرکت اور مثبت کردار اس گفتگو کو باوقار، مؤثر اور نمایاں بنا سکتے ہیں۔ ✍️✨ آئیں، اپنے مؤقف کو مہذب انداز، مضبوط دلیل اور بہترین نظم کے ساتھ پیش کریں۔ 🤝📢✊
mian javed tweet media
اردو
0
2
4
40
Malik ALi retweetledi
Labbaik xteam
Labbaik xteam@Labbaikxteam786·
Day 4 الحمد اللہ 90+ لوگوں نے سیم سٹیٹس لگایا۔ اللہ ہمارے قائدین کو جلد رہائی عطا فرمائے ❤️‍🩹 اللہ آپ سب بھائیوں کو سلامت رکھے اور آپ تمام کو مزید استقامت عطا فرمائے ❤️‍🩹 سیم سٹیٹس ٹیم میں ایڈ ہونے کے لئے میسج کریں۔
اردو
1
5
7
44
Malik ALi retweetledi
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
پہلی دفعہ کوئی سپیس جوائن کی ہیں کہ قانونی کاروائی ہی پتا چل سکے تحریک کی لیکن آواز آنکھ مچولی کھیل رہی ہے کوئی جواب نہیں سن پارہی ۔۔🙄🙄
اردو
1
2
6
68
Malik ALi retweetledi
Crane Party Office
Crane Party Office@CraneXOffice·
جمہوری و انسانی حقوق پر حملہ امیر ضلع خوشاب سردار زمرد عباس خان بلوچ سمیت 15 کارکنان کو سزائیں سنانا ایک نہایت افسوسناک قابلِ مذمت اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی اقدام ہے
Crane Party Office tweet media
اردو
6
53
59
294
Malik ALi retweetledi
Adeel Ahmad
Adeel Ahmad@Adeel_7698·
ان شاءاللہ عزوجل یہ بہار لازمی واپس آئے گی ان شاءاللہ عزوجل
اردو
0
2
3
24
Malik ALi retweetledi
Asif.Ali
Asif.Ali@AsifAli396718·
سپیس شروع ہو چکی ہے تمام احباب شرکت فرمائیں x.com/i/spaces/1wGWj…
اردو
0
6
7
83
Malik ALi retweetledi
TATLA JUTT RMF
TATLA JUTT RMF@TatlaJ44439·
*بات اگر جام کی ہوتی تو میخانے سے پی لیتے🫠* *آپ کی نظروں کا جام کہیں اور سے ملتا ہی نہیں😘🥹*
TATLA JUTT RMF tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
2
2
16
Malik ALi retweetledi
سچا مجاہد
سچا مجاہد@LSF_123·
1 مئی بروز ہفتہ پاکستانی⏰️ رات 10 بجے ایکس پہ ایک سپیس ہونے جا رہی ہے مہمان خصوصی:ایڈوکیٹ جناب قاضی ارباب احمد صاحب ہو گئے موضوع: اقتدار کے نشے میں مسلمانوں کا قتل عام سب احباب سے گزارش ہے اس سپیس میںضرور تشریف لائے ہو سکے تو اپنے سوالات بھی ساتھ لائے۔ جزاکﷲ #LSF
سچا مجاہد tweet media
اردو
0
5
4
30
Malik ALi retweetledi
لبیک سیکرٹ بٹالین
*باطل کو کر کے ڈھیر بیٹھا ہے* *قادیانیت کو کر کے زیر بیٹھا ہے* *اوڑھ کر اہل حق کی چادر* *اہلسـنت کا شیر بیٹھا ہے*
لبیک سیکرٹ بٹالین tweet media
اردو
0
13
22
122
Malik ALi retweetledi
Nasir
Nasir@Nasir49A·
حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف، مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات سوشل میڈیا #X ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ 📈 تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں۔ ✊🏼
اردو
0
5
4
25
Malik ALi retweetledi
Hifsa بتول
Hifsa بتول@hifsaAnarkali·
سارا جگ شاکر ہک پاسے میڈے قائد دی رونق وکھڑی اے🌺🥹 امیرِ محترم سعد بھائی 😍 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
0
7
9
52
Malik ALi retweetledi
سچا مجاہد
سچا مجاہد@LSF_123·
ٹرینڈ اعلان حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئ بروز جمعرات سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا گیا ہے تمام کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
سچا مجاہد tweet media
اردو
0
5
5
31
Malik ALi retweetledi
الیاس گھمن
الیاس گھمن@ghilyasgh·
*کوئی مر گیا موت توں ڈر ڈر کے کوئی موت نوں ویکھ کے ہسیا اے*🥹💞
اردو
0
2
2
27
Malik ALi retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
1857 سے 1947 تک آزادی کے لیے اہلسنت کی قربانیاں تاریخ کے اوراق میں موجود ہیں۔ 1940 میں جس مقام پر قراردادِ پاکستان پیش کی گئی اسی مقام پر اہلسنت کی سب سے بڑی جماعت پر ظلم و ستم کی وہ تاریخ رقم کی جسے مورخ لکھتے ہوئے بھی کانپے گا۔
Crane Party Digital tweet media
اردو
5
144
181
1.3K