Saddam Khan 🇵🇰🇨🇦
154 posts

Saddam Khan 🇵🇰🇨🇦
@Sadam_Live
Full stack | Blockchain | Software Engineering
Vancouver, British Columbia Katılım Ekim 2020
141 Takip Edilen30 Takipçiler

@RShahzaddk PML-N is an elite club. They don't have their finger on the public pulse.
English

@uroojjawed12 I'm muting you for the continuous 🐂💩 content
English

محمد حفیظ کی 2007 کی بات پتھر پر لکیر ثابت ہوئی
2007 ورلڈ کپ کے دوران جب محمد حفیظ بالکل نوجوان تھے تو جوہانسبرگ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے درمیان بھارت کے لیجنڈ سنیل گواسکر نے ان کا انٹرویو لیا۔
روی شاستری نے پوچھا کہ پاکستان آج تک ورلڈ کپ کی تاریخ میں بھارت کو نہیں ہرا سکا، تو کیا آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا سکتا ہے؟
اس پر محمد حفیظ نے بڑے اعتماد سے کہا:
“انشاءاللہ ہم صرف ورلڈ کپ میں ہی نہیں بلکہ آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں بھی بھارت کو ہرائیں گے۔
پھر وقت نے ثابت کیا کہ حفیظ کی بات غلط نہیں تھی، کیونکہ 2017 کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی اور محمد حفیظ بھی اس ٹیم کا حصہ تھے
ویسے لوگ محمد حفیظ کو ایسے ہی “پروفیسر” نہیں کہتے، بھائی کا دماغ واقعی پروفیسر والا ہے۔
#cricket #PakistanCricket #PakvsAus

اردو

@MSMS_R2D2 Shukar Ada krain, my feed showing me accidents / suicidal stuff 🤕
English

@MehwishQamas my feed showing me worst possible things today
English

@10waliullah سول ایوارڈز کے اصل حق دار آپ اور آپ جیسے لوگ ہیں۔
اردو

الحمدللہ
پچیس سال بعد سیالکوٹ کے اس گونگے بہرے کا خاندان مل گیا۔ کل شام ہم نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔
ان شاء اللہ مکمل تفصیلات جلد دیکھیں گے
#waliullahmaroof
اردو

@Sadam_Live میرا نظریہ پاکستان میں جتنے اشرفیہ ہیں اور حکومت ہے ان پہ اللہ تعالی کا رحم ہے ان کو اللہ تعالی نے امن سکون اور عیش و عیاش کی زندگی دی لیکن عوام پہ قہر ہے کیونکہ عوام کے اعمال خراب ہے ایسے اعمال والوں پہ اللہ کیسا رحم کرے گا پاکستان میں جتنا قہر ہے عوام پہ اس کے ذمہ دار عوام خود
اردو

@Fkhan007009 phir shayad naam o nishan mitanay ki koshish kre.. Astaghfirullah
हिन्दी

@CPEC_UPDATE اس لیے ضروری ہے پاکستان میں نادرہ میں ہر انسان کا ڈی این اے ریکارڈ ہو ضروری ہے
اردو

@eversmann_hoot He’s one of the best batters Pakistan has ever produced. Cricket helps you earn a lot of money, and it is perfectly fine to live according to your capacity in religion as well.
English

Tableeghis are the biggest grifters in our society. They sell romanticising poverty and hardship to common people while enjoying luxury lifestyles themselves with expensive cars and trips abroad.
Mohammad Yousaf@yousaf1788
Le Deck restaurant, Switzerland
English

@ajmaljami کیا یہ تمام پینلسٹ صحافی و تجزیہ نگار نہیں۔۔؟
Big Fat No
None of them.
اردو

اس میں کیا بری بات ھے ؟
کیا یہ تمام پینلسٹ صحافی و تجزیہ نگار نہیں۔۔؟
نظر آ رہا ھے کہ منصور صاحب نے اس شو میں کسی سیاسی جماعت کے کسی ترجمان کو باقاعدہ مدعو ہی نہیں کیا۔
Tariq Mateen@tariqmateen
کتنا بیلینسڈ پینل بنایا ہے ہم نیوز نے
اردو

@a_00710 In a clear atmosphere, sunlight strikes unfiltered and, as a result, burns the skin
English

@shahrz_ @MukhlisDoast Is it because of elevation and clearer skies?
English

No one understands that 25 here is actually equal to 60 in Pakistan it’s different type of heat
Amna Hussain@Lovina_says
Grew up in 40 degrees in Pakistan, but can’t survive 25 degrees now in UK😭
English

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری بغیر لگی لپٹی کہنے کے عادی ہیں چاہے بات اچھی لگے یا بری۔ ابھی ان کو سن لیں کہ پی ٹی آئی میں بحران کی وجہ خان کی فیملی ہے۔خان کی بہنیں غیرسیاسی لوگ ہیں لیکن وہ سارے سیاسی فیصلے کررہے ہیں۔ بہنوں کو لگتا ہے ہر منگل اڈیالہ جیل باہر ہجوم اکٹھا کرنے سے حکومت پر دبائو بڑھے گا اور خان رہا ہوجائے گا۔ وہ رہا نہیں ہوگا۔ الٹا ان بہنوں نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے خلاف گفتگو کر کے ملاقاتیں تک بندا کرا لی ہیں۔
فیصل چوہدری نے اور کیا کچھ سخت کہہ دیا؟
مکمل پروگرام لنک
👇
youtu.be/bUjtvIm9bFA?si… via @YouTube
@NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @faisal_fareed @RabeeaSK

YouTube
اردو

@KlasraRauf Adjust ho jao, aur phir hamesha adjust hotay jao ge
English

میری 2003 میں آصف زرداری سے پنڈی کی نیب عدالت کے احاطے میں ملاقات ہوئی جو اس وقت قید میں تھے۔میں دی نیوز کے لیے پروفائل کررہا تھا۔
میں نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ قید سے کیا سیکھا ہے؟
کہنے لگے میں نے قید سے صبر کرنا سیکھا ہے۔ میں کتنی بڑی توپ کیوں نہیں، میں یہاں سلاخوں کے پیچھے ایک سپاہی کے رحم و کرم پر ہوں۔ وہ سپاہی چاہے تو میں سو سکتا ہوں ، لائٹ آف ہوسکتی ہے، وہ نہ چاہے تو میرے سر پر بہت بڑا بلب روشن کر کے بھول جائے، اپنا ڈنڈہ سلاخوں پر مار دے یا میرے سیل کے سامنے گزر وقت زور سے کھانسے یا پائوں زمین پر مار دے۔ مجھے اس سپاہی کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ کرنا ہے چاہے میں سابق وزیراعظم کا خاوند ہی کیوں نہیں۔ مجھے جیل میں صبر کرنا ہوگا اور یہی کچھ سیکھا ہے
اردو

@mahamshah07 🤣 Wish we'd a strong representation, could have saved our people from misery.
English

@Sadam_Live Oho diapers 🌝 naah mara . Those are disposed off when not useful anymore . We need proper representation to climb the ranks and give us a waziristani dictator this time 😂
English

Not shitty at all. I also want to add to this. The army needs to start another tribal regiment and induct the youth of the tribal belt into it and make the induction a bit lenient.
If you can’t control them, assimilate them. If you can’t fight them, infiltrate them. Everyone will be happy. 👀
B-R-K@b_r_khan_
My last shitty take I promise 😛 Kpk needs to be governed by a strong rich local family with businesses all over kpk and direct stakes involved in instability of the region. Much like PMLN. Not sohail afridi who is some middle classya (like me 😛)
English

@iakhan @IAmIshtiaqAli Solar is as common in Pakistan as it gets elsewhere
English

@IAmIshtiaqAli اسلام آباد میں آپ بجلی ، گیس، اور ٹیکس چوری کے بغیر ہوٹل چلا ہی نہیں سکتے۔ صرف AC کا بل پوری مہینے کی آمدن سے زیادہ ہوگا۔ ریسٹورنٹ خالی بھی ہو AC چل رہے ہوتے ہیں۔ ساتھ ساتھ فوڈ ، ماحولیاتی انسپکٹرز، بلدیاتی وغیرہ سب کو،بھتہ بھی دینا پڑھتا ہے۔ یہ سب حلال کی کمائی سے ممکن نہیں
اردو

اسلام آباد معروف فوڈ برانڈ TKR کو مبینہ طور پر سیل کر دیا گیا، جس کے بعد مالک طاہر خان کا ردعمل سامنے آگیا۔
طاہر خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ TKR3 کی بندش کے باعث 500 سے زائد پاکستانی شہری اپنے روزگار سے محروم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کاروباری افراد کو سہولتیں دینے کے بجائے مشکلات کا سامنا کروایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے برانڈ بنا کر لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور پاکستان کا نام روشن کیا، تاہم اگر سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو سپورٹ نہ دی گئی تو وہ اپنا سرمایہ اور کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
#TKR3 #TahirKhan #Islamabad #BreakingNews #PakistanNews #SupportBusiness
اردو

@IAmIshtiaqAli @ThisIsNUST RIP, seems like the airbags didn't open 😔
English

🚨 اسلام آباد میں خوفناک حادثہ، سابق سفیر ایاز وزیر کی صاحبزادی ریان وزیر جابحق۔
پریڈگراونڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب سابق سفیر ایاز وزیر کی صاحبزاد NUST یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
حادثے کے نتیجے میں ایاز وزیر کی صاحبزادی جاں بحق ہوگئیں۔
@thisisnust #Nust



اردو







