M Ajmal Jamshaid

7.9K posts

M Ajmal Jamshaid banner
M Ajmal Jamshaid

M Ajmal Jamshaid

@a_00710

Books, water and mountains..No foul language!

Audio-video Republic Katılım Şubat 2017
412 Takip Edilen77 Takipçiler
M Ajmal Jamshaid retweetledi
Firdausee Yahaya
Firdausee Yahaya@honeeybuch·
American commentator, Ana Kasparian to Netanyahu.
Firdausee Yahaya tweet media
Català
88
2.9K
14.7K
76.2K
•• Mahmoud
•• Mahmoud@moebari97·
Ben Gvir is the worst animal that history has ever known. He’s not a human being.
English
114
1.3K
11.3K
81.9K
iifrah
iifrah@iifrahss·
Washroom tha lekin mene online presentation mein hagna behtar samjha
English
7
0
48
1.8K
Richard Medhurst
Richard Medhurst@richimedhurst·
Merkava taken out by the Resistance along with entire crew this morning while invading Lebanon
Richard Medhurst tweet media
English
209
782
3.7K
41.7K
Kashaf K
Kashaf K@kashaf_mukhtar_·
This world is so cruel to me. I wanna go home, but there's no one left to call home.
English
4
1
26
630
Isma Shaukat
Isma Shaukat@isma_shaukat·
فلموں میں دیکھا گیا کہ جب مافیاز نے کسی کو مروانا ہوتا ہے یا اپنا بدلہ لینا ہوتا ہے تو جیل سے مخصوص لوگوں کو رہا کروایا جاتا ہے وہ لوگ جیل میں بھی بڑے ٹھاٹ سے رہتے ہیں اور اپنی ٹور بنا کر رکھتے ہیں باہر نکلتے ہیں تو کوئی خاص مشن ان کو سونپا جاتا ہے ، یہی حال کچھ ادھر بھی نظر آیا ، پانچ کے قریب نقاب پوش مارگلہ ٹاؤن میں واقعہ فارم ہاؤس میں پہنچتے ہیں وہاں ٹویوٹا موٹرز شو روم کے مالک عامر کو قتل کرتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں ، بلکہ پب جی گیم والا سین ہوتا ہے انہیں کوئی روکتا ٹوکتا نہیں ، سب دروازے کھلے ملتے ہیں وہ اپنا ٹارگٹ حاصل کرتے ہیں گھر والون اور بچوں کے سامنے اس کے باپ کو آتشیں اسلحہ کی مدد سے خون میں نہلاتے ہیں اور فرار ہو جاتے ہیں بعد میں پولیس کیس کا فالو کرتی ہے تو تمام لوگ گرفتار ہو جاتے ہیں ان کی عمریں 20 سے 22 سال کے قریب ہیں اور جیل سے کچھ دن قبل ہی رہا ہو کر آیے ہیں ، یعنی کہ ان کا ٹارگٹ بہت واضح تھا انہوں نے گھر کے اندر سے کوئی قیمتی چیز نہیں اٹھائی صرف مقصد تک محدود رہے اور کام کر کے چلتے بنے اب وہ دوبارہ پھر گرفتار ہوئے ہیں اور اپنے اصل گھر جیل میں پہنچ جایے گے اور وہاں وہی ٹور ٹپہ اور پروٹوکول انجوائے کرے گے ، جبکہ ذرائع کا یہ کہنا ہے خاندان میں جائیداد کی تقسیم کے حوالے سے مسائل چل رہے تھے جو حل ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے اسی دوران یہ واقعہ پیش آ گیا
اردو
4
12
95
14.2K
M Ajmal Jamshaid retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
سوا 17 سو کی بجلی اور پونے 34 سو میٹر رینٹ یعنی داڑھی سے بڑی مونچھیں میٹر ہمارا، میٹر کے پیسے ہم دیں، دیوار ہماری پہ لگے، کھمبے ہمارے پہ لگے، پھر ہم میٹر کے بل کیوں دیں، میٹر کا رینٹ کیوں دیں، یہ ایک ظلم ہے اور اس ظلم کے خلاف پاکستانی آواز اٹھاؤ جس طرح میں نے آواز اٹھائی ہے آپ سب لوگوں کی ذمہ داری ہے اس کو شیئر کرو، لائک کرو، کمنٹس کرو تاکہ یہ پوسٹ جتنی زیادہ شیئر ہوگی اتنا احتجاج ریکارڈ ہوگا
Samina khan tweet media
اردو
23
306
339
8.9K
M Ajmal Jamshaid retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اسرائیلی رجیم سے بدتر کا تصور کرنا مشکل ہے۔ آج اس نے تہران کی ایک بہت بڑی ادویات بنانے والی فیکٹری جس میں ادویات پر ریسرچ بھی ہوتی تھی اس پر بمباری کی۔ اس فیکٹری میں کینسر کی ادویات بھی بنتی تھیں۔ ساتھ ایک ملحقہ جگہ پر بھی بمباری کی یہاں پر یتیم اور معذور بچیوں کی دیکھ بھال کی جاتی تھی۔ کچھ معلوم نہیں کتنی بچیاں شہید ہوئیں۔ ادویات کی فیکٹری مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ بظاہر یہ جنگی جرائم اسرائیل انجام دے رہا ہے لیکن امریکہ کی پوری سپورٹ اسے حاصل ہے۔ ہم ان لوگوں کا مکروہ ترین چہرہ دیکھ رہے ہیں۔😠 😡
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
19
771
1.6K
14.1K
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
What a Shame for #PCB Kisi ne tweet karke bad me apne alfaz hacking pe dal ke wapis kar diye, phir bhi Queen ka ghussa thanda nahi hua jo uspe 2 crore ka jurmana dalwa diya.... #NaseemShah
हिन्दी
3
2
16
577
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی ایک ایک تفصیل بیان کر دی تھی ۔۔۔؟
اردو
5
10
108
4.2K
M Ajmal Jamshaid retweetledi
میاں عامر 🦁
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں ندیم افضل چن آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
68
651
1.5K
14.3K
M Ajmal Jamshaid
M Ajmal Jamshaid@a_00710·
@amnahshah Well they wasted time. Their best chance was when US was engaged in IRAQ and they were covertly assisting with removal of saddam and later suppression of anti US insurgency in Iraq by various militia and forces which comprised of many saddam loyalists.
English
0
0
0
217
Dr. Amnah Mustafa
Dr. Amnah Mustafa@amnahshah·
I think Iran has nukes. It can’t be stupid enough not to
English
282
271
4K
134K
Islamabad Vibe
Islamabad Vibe@isb_vibe·
A retired officer who had no link with Kulbhushan Jadhav's arrest. He was trapped and kidnapped for subsequent use as a bargaining chip for exchange of Kulbhushan Jadhav. However, the operation was busted before completion, and the officer mysteriously died in a RAW safe house in India. RAW monkeys were left aghast. They could neither claim arrest of a Pakistani spy nor use him as a bargaining chip. May his soul rest in peace.
The UnCommon Man@thuncommonman

Intresting, The RAW Never Forgets. The RAW Never Speaks. A retired Pakistani officer, Habib Zaheer, wanted to keep working after the army. He mentioned on LinkedIn that he was open to roles with the UN. A few months later, he got a call from someone claiming to be from the UN. He was asked to come for an interview. He travelled to Nepal, sent a message home from Kathmandu, and said he would head to Lumbini next. After that… he disappeared. But no trace of Lt Col Habib could be found. It was as if the Earth itself had swallowed him up. Even investigations couldn’t find him. It’s said he was once involved in capturing Kulbhushan Jadhav. Lt Col Habib Zaheer had, taken part in a trap laid out for RAW agent, Kulbhushan Jadhav, capturing him treacherously from Balochistan after inviting Kulbhushan Jadhav from Iran to Baluchistan luring him with information. Kulbhushan Jadhav was sentenced to death in Pakistan, but India had fought the case in the International Court of Justice gaining access to him in 2000 and stopping his death sentence. Lt Col Habib Zaheer at that time had taunted RAW with the words, “Your monkey is with us.” Coincidentally, when Pakistan’s Army reached the hotel room in Kathmandu, there were many paintings of monkeys in the room where Col Zaheer was last seen alive. The RAW Never Forgets.🔥 The RAW Never Speaks.

English
5
26
311
42.8K
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
"What helps you heal the most on your lowest days?"
English
25
0
37
1.4K
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
مارچ میں کیا کچھ نہیں دیکھ لیا سردی، گرمی، رمضان، عید، جنگ، ہولی، ٹی 20 ورلڈ کپ، بارش، پی ایس ایل، پیٹرول اور گیس شارٹیج سب کچھ ہی۔ حتیٰ کہ ایک دن 2026 مک جانا پر مارچ تب بھی چلتا رہے گا
اردو
10
10
120
3.7K
M Ajmal Jamshaid retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس بچے کا نام نادر ہے اور والد کا نام سلیم ہے نادر آج سے تقریبا دس بارہ سال قبل لاہور سے لاپتہ ہوا تھا اور آج تک خاندان سے دور ہے۔ والدہ کا نام صبا ہے،ایک چھوٹا بھائی جسکا نام علی تھا۔ایک بہن کا نام لائبہ تھا اور چھوٹی بہن کا نام یاد نہیں۔ لاہور میں گھر کے پاس ٹرین کی پٹڑی تھی،اسٹیشن قریب میں تھا اور اسٹیشن کے باہر علامتی ٹرین بھی رکھی گئی تھی۔ گھر اپنا ذاتی تھا۔ نادر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شام کو باہر کھیلنے گیا تھا،رات کو کافی دیر ہوگئی گھر آنے لگا تو راستہ بھول گیا۔لوگوں نے پولیس کے حوالے کیا پولیس نے فیملی تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی نہیں ملا تو شیلٹر میں جمع کروادیا۔ لاہور شیلٹر میں ایک ہفتہ رہ کر کراچی منتقل ہوا اور دس سے بارہ سالوں سے یہاں لاوارث داخل ہے۔ نادر کہتا ہے میں امی ابو کو یاد کرکے بہت روتا تھا مجھے کہاجاتا تھا کہ فلاں دن امی ابو آجائیں گے لیکن بارہ سال گزر گئے میں انکی راہ تک رہا ہوں۔ لاہور کے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں آپکا ایک شئیر اس معصوم بچے کو والدین کا سایہ فراہم کرسکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 30 Mar 2026
waliullah Maroof tweet media
اردو
24
326
360
9.1K
M Ajmal Jamshaid retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
مولانا شمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا: "نبوت کیا چیز ہے؟" مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے: نبوت اعلٰی منصب ہے، ﷲ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتا ہے۔" قادیانی بولا: جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا: یہ نوٹ کیسا ہے؟؟" اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔ قادیانی بولا: یہ تو اعلٰی چیز ہے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے، ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔" قادیانی جج بولا: یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے، اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔" مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: ٹھیک ہے۔ اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف ﷲ تعالی کے پاس ہے، جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے، اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ ﷲ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔* اس تحریر کو ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ شئیرکرے۔ یہ آقا کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔
Maria Baloch tweet media
اردو
5
37
100
8.3K
Naveed Arif Butt
Naveed Arif Butt@NaveedArifButt·
کیا آپ کو پاکستان کے اس عمل کا پتہ تھا؟
اردو
2
160
409
5.8K