Sadia Khalid

34K posts

Sadia Khalid banner
Sadia Khalid

Sadia Khalid

@SadiasOfficial

Anchor/Broadcast Journalist/Social Activist/Fashion Designer

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2020
730 Takip Edilen26K Takipçiler
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
"پاکستان کے نام سے اسلامی جمہوریہ ہٹا کر اسکو ایک سیکولر ملک بنانا چاہئیے" چئیرمین برابری پارٹی جواد احمد @jawadahmadone
اردو
1
0
0
10
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا اعلان! "سعودی عرب نے فوجی کارروائی کا حق محفوظ رکھا ہے ریاض میں علاقائی سفارتکاروں کے اجتماع کے دوران ایران کا میزائل حملہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ایران سفارتکاری کے بارے میں کیا سوچتا ہے"
اردو
1
6
32
777
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ایرانی میزائلوں نے ایک ہی رات میں 9 عرب ریاستوں پر قیامت ڈھا دی! سعودی عرب، کویت، #قطر، عراق، عمان، عرب امارات، بحرین اور اردن پر تازہ دم ایرانی میزائلوں نے دھاوا بول دیا #UAE #SaudiArabia #Kuwait #Iraq #Oman #Qatar #Bahrain #Jordan
اردو
6
4
18
852
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
روسی وزیر خارجہ کا عربوں کے منہ پر کرارا طمانچہ! "بہت سے عرب ممالک اللہ سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈرتے ہیں" روسی وزیر خارجہ کو کوئی بتائے کہ یہ وہی عرب ہیں جنہوں نے 14 سو سال پہلے حسینؑ کی بجائے یزید کا ساتھ دیا انہی عربوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف سازش کر کے خلافت عثمانیہ ختم کی اور عرب کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے فلسطین کو اسرائیل کے حوالے کر دیا #Qatar #SaudiArabia #Oman #UAE #Lebonan #Palestine #Israel #US
Sadia Khalid tweet media
Sadia Khalid@SadiasOfficial

ٹرمپ نے مسلم امہ کی اصلیت دنیا کو بتا دی! "سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور بحرین ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ہیں۔ عرب ممالک ہمیں ایران کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے مکمل مدد فراہم کر رہے" 😏

اردو
1
1
3
404
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
#قطر کا ایران کے خلاف بڑا سفارتی قدم! فوجی و سیکیورٹی اتاشیوں سمیت متعلقہ عملہ ناپسندیدہ شخصیت قرار 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کی ہدایت ایرانی میزائلوں نے قطر میں قدرتی مائع گیس کے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ راس لفان کو تباہ کر دیا #Qatar #Iran
اردو
2
6
24
924
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
افسوسناک خبر! اناللہ وانا الیہ راجعون توشہ خانہ چوری جیسی عالمگیر سٹوری بے نقاب کرنے پر بد ترین ہراس منٹ ، دباؤ اور ٹرولنگ کا سامنا کرنے والے صحافی رانا ابرار خالد دار اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
Sadia Khalid tweet media
اردو
0
3
12
416
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
جنگ سے ناراض ٹرمپ کے ووٹر کی ٹرمپ کو گالیاں! پنسلوانیا میں ٹرمپ کی تین بار کی ووٹر نے گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ناراض ہونے کے بعد ٹرمپ کو گوبر کا ڈھیر کہہ دیا "مجھے پچھتاوا ہے کہ میں نے تین بار تمہیں ووٹ دیا میں بیوقوف ہوں"
اردو
0
24
61
750
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
اسرائیل نے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کر دیا ایرانی میڈیا نے تصدیق کر دی! یہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے بعد ایران کی دوسری بڑی اور اہم شہادت ہے علی لاریجانی جنکی عمر 67 سال تھی اس وقت ایران کے سب سے طاقتور شخص سمجھے جاتے ہیں وہ سپریم لیڈر نہیں، لیکن قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر حتمی اختیار رکھتے ہیں۔ وہ ایران کے ایک بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، جس کا موازنہ اکثر کینیڈی خاندان سے کیا جاتا ہے۔ ان کے بھائی عدلیہ، خارجہ امور اور تعلیمی شعبوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ لاریجانی نے فلسفۂ ریاضی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی جس میں انہوں نے خاص طور پر کانٹ پر تحقیق کی وہ فلسفے پر چھ کتابیں بھی لکھ چکے ہیں چار دہائیوں پر محیط اقتدار تک رسائی لاریجانی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تقریباً ہر اہم عہدہ سنبھالا ہے لاریجانی کانٹ اور پوپر کے مغربی فلسفہ کو ایران کیلئے استعمال کرتے تھے ایران-عراق جنگ کے دوران پاسدارانِ انقلاب میں افسر رہے اور بریگیڈیئر جنرل کے عہدے تک پہنچے وزیرِ ثقافت (1992–94)، جہاں انہوں نے سنسرشپ سخت کی اور کلاسیکی فارسی ادب میں تبدیلی کی کوشش بھی کی سرکاری نشریاتی ادارے کے سربراہ (1994–2005)، جہاں انہوں نے ریاستی پروپیگنڈا کو وسعت دی اور پروپیگنڈہ پھیلانے کے نئے طریقے متعارف کرائے چیف نیوکلیئر مذاکرات کار اور خامنہ ای کے ذاتی ایلچی کے طور پر ماسکو، بیجنگ، دمشق اور بیروت کے دورے کیے اسپیکر پارلیمنٹ تین مسلسل ادوار تک (2008–2020) سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ان کا موجودہ عہدہ جنوری 2026 میں ایران میں امریکہ نے ان پر ذاتی پابندیاں عائد کیں۔ خامنہ ای کے اسرائیل-امریکہ حملوں میں شہادت کے بعد، لاریجانی عملی طور پر حکمران کے طور پر ابھرے اور نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر کو بحران کے دوران رہنمائی فراہم کی #Iran #Israel #AliLarijani
Sadia Khalid tweet media
اردو
0
5
25
1K
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
پاکستان کے چند صحافی کل سے بھارتی اور افغانی بیانئے کو غیر محسوس طریقے سے پیش کر رہے! صحافت کے نام پہ سب سے پہلی خبر اور سنسنی کیلئے پاکستانج میڈیا نے عجیب غریب احمق اور ہونق لوگ بھرتی کئے ہوئے ہیں ورنہ عام انسان بھی یہ سمجھ سکتا ہے کہ لال آگ کالا دھواں کیمکل اور ہتھیاروں بارود کے جلنے سے پیدا ہوتا ہے نہ کہ عمارت کے جلنے سے جس ملک کے پڑھے لکھے صحافی ویوز کے چکر میں گمراہ ہو کر حماقتیں کریں گے اس ملک کا پھر اللہ ہی حافظ
Sadia Khalid tweet mediaSadia Khalid tweet media
Azaz Syed@AzazSyed

کابل میں حملے کی جگہ کے بارے میں @BBCUrdu نے لکھا ہے کہ ماضی میں یہ جگہ کیمپ فینکس‘ کے نام سے جانی جاتی تھی اور یہاں امریکی فوج کا ایک تربیتی کمپاؤنڈ ہوتا تھا۔ تاہم سنہ 2016 میں امریکہ کی جانب سے یہ جگہ چھوڑ دی گئی اور لگ بھگ سنہ 2017 میں افغان حکومت نے اس مقام کو منشیات کے عادی افراد کے علاج کرنے والے مرکز میں بدل دیا۔ سنہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھی اس جگہ کو ایک بحالی مرکز کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ عام طور پر منشیات کے عادی افراد کے لیے حراستی بحالی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔” @sarahadams

اردو
0
11
23
581
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
مشرقِ وسطیٰ میں جو ہو رہا وہ 21ویں صدی کی تاریخ کو بدل دے گا لیکن میڈیا آپکو اس کے بارے میں نہیں بتا رہا! اسرائیل صرف جنگ نہیں کر رہا بلکہ ایران کی 21ویں صدی میں کام کرنے کی صلاحیت کو منظم طریقے سے مٹا رہا ہے اسرائیل ایران میں ہر دفاعی و صنعتی مقام کو تباہ کر رہا ہے ہر اپلائڈ سائنس کو تباہ کر رہا ایران کی تعمیراتی مشینری بنانے والی فیکٹری کو تباہ کر رہا اسرائیل ایران کے صرف فوجی اڈے نہیں فیکٹریاں تباہ کر رہا ، صرف میزائل سائلوز نہیں تحقیقی لیبارٹریاں تباہ کر رہا ،صرف اسلحہ گودام نہیں بلکہ تمام انجینئرنگ پروگرام رکھنے والی یونیورسٹیاں تباہ کر رہا ، صرف جوہری تنصیبات نہیں بلکہ 9 کروڑ آبادی والے ایران کی پوری صنعتی بنیاد کو تباہ کر رہا کیونکہ اسرائیل کو خطرہ ہے کہ ایک اسٹیل پلانٹ جو عمارتوں کے لیے سریا بناتا ہے وہ میزائل کے خول بھی بنا سکتا ہے ایک مشین شاپ جو تعمیراتی کرینیں بناتی ہے وہ راکٹ لانچر بھی بنا سکتی ہے ایک سائنس لیب جو دھاتوں کی تحقیق کرتی ہے وہ وارہیڈ کے لیے ہتھیار بھی تیار کر سکتی ہے ایک فیکٹری جو کھاد بناتی ہے وہ راکٹ کے ایندھن کا خام مال بھی بنا سکتی ہے آپ کو یہ دکھایا جا رہا ہے کہ سینٹری فیوجز پر درست نشانے لگائے جا رہے لیکن یہ نہیں دکھایا جا رہا کہ اسرائیل ایران کی کچھ بھی بنانے کی صلاحیت اور مستقبل کی ہر صنعت کو تباہ کر رہا کیونکہ ایک فوجی اڈہ چند مہینوں میں دوبارہ بنایا جا سکتا ہے میزائلوں کا ذخیرہ ایک سال میں دوبارہ تیار کیا جا سکتا ہے لیکن 40 سال کی صنعتی بنیاد ایک دہائی میں دوبارہ نہیں بن سکتی آپ اس انجینئر نسل کو دوبارہ تربیت نہیں دے سکتے جن کی لیبارٹریاں ہی باقی نہ رہیں آپ دفاعی صنعتی سپلائی چین دوبارہ نہیں بنا سکتے جب اسکی ہر کڑی توڑ دی گئی ہو آخری بار کسی ملک کی صنعتی صلاحیت کو اس طرح منظم طریقے سے تباہ کیا گیا تھا جب اتحادی افواج نے 1944-45 میں جرمنی پر بمباری کی تھی جرمنی کو دوبارہ سنبھلنے میں 15 سال لگے مگر ایران کے پاس جرمنی جیسے اتحادی نہیں ایران کے پاس مارشل پلان نہیں ایران کے پاس مغربی سرمایہ کاری نہیں جو جنگ کے بعد فوراً آ جائے ایران کو بمباری کے ذریعے صنعتی دور سے پہلے کے زمانے کی طرف دھکیلا جا رہا ہے اور جب یہ جنگ ختم ہوگی تو ایران صرف اپنی فوج نہیں ہارے گا وہ اسے دوبارہ بنانے کی صلاحیت بھی ایک پوری نسل کے لیے کھو دے گا یہ اسرائیل کی صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ جنگ کے بھیس میں ایران کی معاشی موت کا حکم ہے #Iran #Israël #Netanyahu #BIGBREAKING
Masoud Pezeshkian@drpezeshkian

The one who claimed to stand for global peace targeted schools, hospitals, stadiums and cultural heritage sites with ruthless attacks. In one instance he massacred over 160 children in Minab. Anyone who sees such atrocities and stays silent is a passive accomplice to the criminal

اردو
2
5
14
883
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
دنیا کا میڈیا ایرانی حملوں کے نتیجے میں ہونے والی اسرائیل کی یہ تباہی نہیں دکھا رہا👇 مغربی میڈیا پر صرف ایران میں ہونے والی تباہی بتائی جاتی تاکہ ایسا لگے کہ ایران یہ جنگ ہار رہا #Iran #Israël #US #افغانڈو_کی_کوئی_معافی_نہیں
اردو
0
11
27
642
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
پوری دنیا امریکہ کے ایران پر حملے پر ٹرمپ کو ذلیل کر رہی! برطانوی انسانی حقوق کے کارکن پیٹر ٹیچل نے کہا کہ "ٹرمپ عظیم جنگی رہنما کے طور پر تاریخ میں جانا چاہتے تھے مگر اب وہ ایک جنگی مجرم کے طور پر یاد کئے جائیں گے ایران کو نشانہ بنانا سراسر پاگل پن تھا"
اردو
0
21
38
779
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
راہول گاندھی مودی کی اوقات بتا رہے کہ وشواگورو ہونے کا دعویدار بھارت امریکہ کا پالتو کتا بن چکا ہے
اردو
0
14
48
919
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ایران نے ڈرون حملے میں عراق میں قائم فرانسیسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 فرانسیسی فوجی زخمی ہو گئے #Israël #سلام_ٹیسوری #Irán
Sadia Khalid tweet media
اردو
0
8
23
782
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ایرانی قوم رات کے اس پیر لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نعرے لگا رہی! " نہ سمجھوتہ، نہ ہتھیار ڈالنا، ہمیں امریکہ سے انتقام چاہیے" #Iran #Israel #US #ليله_٢٧ #٢٦رمضان
اردو
0
14
45
432
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ @washingtonpost کے مطابق ایرانی حملوں میں امریکہ کے 200 سے زیادہ فوجی اہلکار زخمی ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے! ایران کے میزائلوں نے اسرائیل میں حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے، ایرانی حملوں سے زخمی ہونے والوں کی اطلاعات اس بات کا ثبوت ہے کہ ایرانی حملوں سے اسرائیل میں بہت تباہی ہو رہی جن کے بارے میں مکمل سنسرشپ کی جا رہی #Iran #Israel #ليله_٢٧ #٢٦رمضان #عمرانڈو_ملک_دشمن #الراعي
Sadia Khalid tweet mediaSadia Khalid tweet media
اردو
1
4
14
555
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ایران اسی لئے اب تک ناقابل شکست ہے! رپورٹر: اطلاعات ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل آپ کو قتل کر سکتے ہیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا جواب : "انہیں کرنے دیں، ہمیں موت کا خوف نہیں، اور اپنی جان دینے میں ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے"
اردو
0
14
56
909
Sadia Khalid retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
تاریخ ان بہادر شہداء کو سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی جنہوں نے موت قبول کر لی مگر طاقتور کے ظلم کے سامنے سر نہیں جھکایا #علي_لاريجانى #AliLarijani #Khamnaie
Sadia Khalid tweet media
اردو
3
10
28
511
Sadia Khalid retweetledi
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
JUST IN: ISRAEL PLANS A FALSE FLAG ON SAUDI ARABIA Iran military spokesman: "The Zionist regime in a false flag operation intends to attack ARAMCO oil facilities in Saudi Arabia".
English
50
1.6K
5.6K
98.5K
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
ٹرمپ اور اسرائیل میں جھگڑا ہو گیا! ٹرمپ نے پوسٹ کیا کہ امریکہ کو ایران کے ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کی پہلے سے کوئی اطلاع نہیں تھی چند منٹ بعد اسرائیلی صحافی باراک ریوڈ نے کہا کہ امریکہ کو پہلے سے علم تھا اور امریکہ نے ہی اس حملے کی منظوری دی تھی حملے کا مقصد ایران کو دباؤ میں لانا تھا ذرا غور کریں! جب ایران نے قطر کے ایل این جی پلانٹ پر جوابی حملہ کیا تو اب ٹرمپ دعویٰ کر رہے کہ انکا اس سے کوئی تعلق نہیں اور امریکہ اور اسرائیل ایک دوسرے پر الزام ڈال رہے کیونکہ منصوبہ الٹا پڑ گیا ایران نے انکی چال کو چیلنج کر دیا قطر سمیت نو عرب ممالک پر ایک ساتھ حملہ کیا اور اب کوئی بھی اس فیصلے کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں کہ کس نے یہ سب شروع کیا اگر یہ حملہ جائز تھا تو ٹرمپ خود کو اس سے الگ کیوں کر رہے؟ اگر یہ غیر مجاز تھا تو اسرائیل کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟ اسلئے کہ اس کی باقاعدہ منظوری دی گئی تھی لیکن ایران کا جوابی ردعمل توقع سے زیادہ بڑا تھا اور اب سب سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں #Iran #US #Israël #Qatar #UAE #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Sadia Khalid tweet mediaSadia Khalid tweet media
اردو
1
4
28
2.3K