دنیا بے یقینی، خوف اور معاشی دباؤ کا شکار ہے، مگر وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان کو اُمید کا مرکز بنا دیا ہے۔ عالمی سطح پر امن کی کوششیں اور اندرونِ ملک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر کے 125 ارب روپے کا ریلیف، ایک ذمہ دار اور درد مند قیادت کی پہچان ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عوامی خدمت، مضبوط قیادت اور عوام دوست پالیسیوں کو پورے ملک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے—ہر سمت تعریف، ہر دل میں اعتماد اور مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے۔
پچھلے دو ہفتوں سے یہ شخصیت مسلسل سفر میں ہے—نہ نیند کی پرواہ، نہ صحت کی فکر۔ یہ کوئی 30 یا 40 سال کا جوان نہیں بلکہ 70 سال کے بزرگ ہیں۔ واقعی، سفارتکاری کا اصل مطلب اب جا کر سمجھ آ رہا ہے۔ 💯
ہمیں اسحاق ڈار پر فخر ہے۔ بطور وزیرِ خارجہ انہوں نے جس محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔ 💕
@MIshaqDar50
Karachi: Offering condolences and reciting Fatiha for Sherry Rehman on the passing of her daughter. The loss of a young child is an extremely profound grief. May Allah grant Senator Sherry Rehman and her family patience and strength, and forgive the deceased.
Received a telephone call from H.E. António Costa, President of the European Council, this afternoon.
We exchanged views on the ongoing hostilities in the Middle East and agreed that dialogue and diplomacy must prevail in order to restore regional peace and stability.
I briefed him on Pakistan’s ongoing mediation efforts, which he welcomed and supported.
We also discussed strengthening Pakistan-EU relations, including the importance of GSP Plus and the upcoming Pakistan-EU Business Forum in Islamabad, scheduled for end-April. I look forward to visiting Brussels at a mutually convenient date. I also conveyed good wishes for EU Commission President Ursula von der Leyen.
چیف منسٹر بننا میرے لیے اعزاز ہے، لیکن اس سے زیادہ خوشی مجھے اس بات پر ہے کہ یہ پاکستان کی ہر ماں، بہن اور بیٹی کے لیے ایک شناخت اور حوصلہ ہے۔ آج پنجاب میں خواتین کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس آفیسرز، ڈاکٹرز اور پالیسی میکرز ہیں۔ ہر عورت میں طاقت ہے، آپ نے گھبرانا نہیں، آپ خواب دیکھیں اور اسے ممکن بنائیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اختیار ولی بتارہے ہیں کہ انہوں نے اسحاق ڈار کو روضہ رسول پر روتے گراگراتے دیکھا ہے،جو اللہ اور اس کے نبی کی اطاعت کرتے ہیں اللہ ان سے کام بھی وہی لیتا ہے
دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی اور کشیدگی کے درمیان پاکستان ایک متوازن مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ وزیرِاعظم 🇵🇰 شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مثالی ہم آہنگی نے نہ صرف دنیا کو امن کی راہ دکھائی بلکہ پاکستانی عوام کو عالمی معاشی دباؤ سے بچا کر ناممکن کو ممکن کر دکھایا ہے۔ 👏🏻
آج یہاں آ کر خوشی ہوئی۔ سلطانہ آپا کا شکریہ کہ انہوں نے یہ پلیٹ فارم دیا۔ یہ لمحہ خواتین کی امپاورمنٹ کا جشن ہے۔ میں ان تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جو آج ایوارڈ حاصل کر رہی ہیں۔ ان کی کامیابی کے پیچھے مسلسل محنت اور مشکلات کا مقابلہ ہے۔ آپ نے حدود توڑیں، اپنے لیے راستہ بنایا اور آج دوسروں کے لیے مثال بن گئی ہیں۔
Today, on the International Day of Zero Waste, I urge every citizen to play their part - reduce, reuse, and recycle. In line with our government’s austerity drive, let us adopt responsible practices that lead to a more sustainable Pakistan.
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر برائے کشمیر امور و گلگت بلتستان امیر مقام کی ملاقات۔
گورنر سندھ بننے پر مبارکباد پیش کئ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔