Safi
3.1K posts






عمران خان کی سیاست اب اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ ہمارا نظریہ جس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس کے پیشِ نظر اگلے انتخابات میں 'عوام راج پارٹی' ملک کے مختلف حصوں میں برسرِ اقتدار ہوگی۔چیئرمین عوام راج پارٹی، اقرار الحسن سید










پاکستان کی ساری جرنیلی جنتا کو ایک ٹھگ نے قائل کر لیا تھا کہ وہ ملک کو سو دن میں بدل کر رکھ دے گا۔ جی ہاں صرف سو دن میں: دلیل اسکی ایک ہی تھی کہ جب اوپر بندہ ٹھیک ہو تو نیچے سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ وہ دو سو، چار سو ارب ڈالرز کی بات ایسے کرتا تھا جیسے کوئی سبزی فروش بھنڈی توری فروخت کرتا ہے۔ ذہین و فطین جرنیل حیرت سے منہ میں انگلی دبا لیتے تھے۔ ہم جب اس فرقے کے کسی مرید کو قائل کرنے کی کوشش کرتے کہ بھائی سو دن میں تو اسکا خط بھی سیکشن آفیسر کے ڈیسک تک نہیں پہنچے گا: تو وہ ہمیں ایسے دیکھتا جیسے گیدڑ مرغی کو کھا جانے والی نظروں سے دیکھتا ہے! سعد راجہ
















