اللہ کافی ہے ،
اللہ شافی ہے ،
اللہ حافظ ہے ،
اللہ ہی بہترین کارساز ہے ،
اللہ کریم ،
کائنات کی جتنی بھی خوشیاں ،جتنی بھی رحمتیں ہیں ، جتنی بھی برکتیں ہیں ، جتنے بھی خزانے ہیں،اپ پہ ان سب کی بارش فرمادے،
اللہ کریم آپ کو , اتنا نوازے کہ آپ کے در سے کبھی کوئی سائل خالی نہ جائے۔
آمین۔
اپنوں کے لئے پتھر نہیں بننا چاہیے،،،،،
پگھل جانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔( وہ کہہ رہی تھیں)
ہم جن کے لیے پگھلتے ہیں ،،،،، وہ ہمارے لیے پتھر کے بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔( میں کہنا چاہتی تھی )
#سیماب
#اردو_زبان
شام ہوتے ہی مجھے ویرانے گھیر لیتے ہیں
گویا تیری یاد کے فسانے گھیر لیتے ہیں
سمٹ کر رہ جاتی ہوں اپنے ہی گھر میں
تاریکی میں تمہیں یارانے گھیر لیتے ہیں
#قومی_زبان
@Fatii01_
اللہ جی کیا جاتا اگر میری فالونگ/فالورز میں سے ایک آدھ کو اپ امیر پیدا کر دیتے جو مجھے بغیر پوچھے دو تین لاکھ میرے اکاؤنٹ میں ڈال دیتے مگر قسمت بھی ایسی پائی ہے کہ سارے کے سارے ایسے ہیں جو خود تیار بیٹھے ہیں کہ کوئی ہمیں دو تین لاکھ بھیج دے🫤🥹