Said Nabi retweetledi

ایم این اے مبارک زیب خان کے کوششوں سے وفاقی حکومت کے جانب سےباجوڑ میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ شہداء کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا سلسلہ جاری ۔ نادرا کی تصدیق کے بعد 12 متاثرہ خاندانوں کے لیے فی کس 20 لاکھ روپیہ کے امدادی چیکس موصول ، 12 چیکس ہفتے کے روز تک شہداء کے ورثاء کو فراہم کر دیے جائیں گے ۔ ذرائع


اردو


















