بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi
بھٹکا مسافر (نیوٹرل)
27.7K posts

بھٹکا مسافر (نیوٹرل)
@Saidrasool609
اللهم اكفنا شر خلقك . ولاتكلنا لإنفسنا طرفة عين . واحفظ احبابي بعينك التي لاتنام https://t.co/HVdHf6Q5l7
Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2019
1.7K Takip Edilen4.6K Takipçiler

@dtnoorkhan @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @OfficialDGISPR @MarkhorTweet @JavaidShaikh14 @lmrankhanISP1 پہلی بار دیکھی ہے مجھے لگتا ہے نئی ہے
اردو

@Saidrasool609 @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @OfficialDGISPR @MarkhorTweet @JavaidShaikh14 @lmrankhanISP1 ویڈیو پرانی لگ رہی ہے
اردو

یہاں ظلم ہو رہا ہے حکومت پاکستان اور ریاستی اداروں کو ان ظالموں کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے ویڈیو میں چہروں کی شناخت واضح ہے ۔
@GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @OfficialDGISPR
@MarkhorTweet @JavaidShaikh14
@dtnoorkhan
@lmrankhanISP1
پل دوپل کاجہانⓂ️@ahmedbright100
مجھے تو افگنڈی لگ رہے ہیں یہ ظالم درندےکون ہیں کسی کومعلوم ہےکہاں کاواقعہ ہے؟
اردو
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

Many thanks!
Took off that pretence well & reminded them how they deserted the Iranian Guest ship which had come to India for joint exercises & was attacked by Israel on its way back.
Hope #Iran has seen their true, Evil face in its full Manifestation now.
Dan Qayyum@DanQayyum
India should stop the pretence of concern towards Iranians when its media and retired military commentators openly call for genocide in Gaza and Lebanon. The hypocrisy is astounding. Well handled @MonaAlamm
English
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

Gaurav Arya says: "We are the real brother of Israel and we want Israel to drop 100 bombs on Lebanon and 50 bombs on Gaza."
🔹@majorgauravarya brotherhood with a genocidal and occupying regime has no credibility.
It’s the classic gaslighting circular argument: Israel invades → people resist → Israel blames the resistance to justify even more invasions
English

@D_S_ALHARBI عمران نیازی ابلیس ہے جو ملک میں فساد الارض پھیلا رہا ہے , پاکستان و سعودیہ بھائی بھائی
اردو
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

Breaking🚨:
New Round of Iran-US Talks to Begin Soon.
Pakistan is pushing for fresh negotiations to take place in Islamabad. After weekend ceasefire mediation; US VP JD Vance and Iranian Speaker Qalibaf led high-level delegations.🇺🇸🇵🇰🇮🇷

MARKHOR 𓄅@MarkhorTweet
Just in: "Pakistan will be successful, insha'Allah." -CDF Field Marshal Asim Munir
English
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

کل کا خوبصورت ترین دن!
کل ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی وزیر خارجہ کو فون کیا۔ دونوں نے یہ ڈسکس کیا کہ ہم اس کشیدگی کو کیسے اور کتنی جلدی ختم کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی دونوں نے اسرائیل کی مذمت کی۔ ایران کی طرف سے کیے گئے اس فون میں سعودی عرب کا ایک خاموش شکریہ بھی تھا جس نے ایرانی حملوں کو برداشت کیا۔ اسرائیل جو انکی ایک بھرپور لڑائی دیکھنا چاہتا ہے اسکو یقیناً موت پڑی ہوگی۔
پھر وزیراعظم پاکستان نے لبنان کے وزیراعظم کو فون کیا اور اسرائیل کے تازہ ترین حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کو حوصلہ دیا کہ میں اپنی ٹویٹ پر قائم ہوں اور ہم اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی روک تھام یقینی بنائنگے۔ کچھ غیر ملکی صحافیوں کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل یا تیسری جنگ عظیم میں سے کوئی ایک چیز چننی پڑے گی۔
اس کے بعد برطانوی وزیراعظم اچانک یو اے ای پہنچا۔ وہاں جانے کیا بات کی یو اے ای نے پہلی بار اس جنگ میں اسرائیل کی مذمت کردی۔ ورنہ اب تک وہ خود کو اسرائیل کا اتحادی کہتا رہا۔
پاکستان نے ایران کو کہا ہے کہ اسرائیل چاہتا ہے کہ سیز فائر نہ ہو اور امریکہ یہاں سے واپس نہ جائے۔ آپ دیکھ لیں کہ آپ اسرائیل کی اس کوشش کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یا وہی کرینگے جو وہ چاہتا ہے۔ اسرائیل کی سرتوڑ کوشش کے بعد بھی مزاکرات کی ٹیبل سج گئی ہے اور اللہ نے چاہا تو مستقل جنگ بندی بھی ہوگی۔ ایک بار امریکہ یہاں سے نکل جائے تو اسرائیل پھر بےشک دوبارہ حملہ کر کے دیکھ لے۔
کل پوری دنیا میں پاکستان پاکستان ہورہا تھا۔ مجھے اپنی زندگی میں یاد نہیں کہ کسی ایک دن کسی ملک کا اتنے سارے ممالک نے شکریہ ادا کیا ہو۔ حتی کہ کچھ انڈینز نے بھی کہا کہ پاکستان نے احسان کیا ہے۔ ایک یقینی تیسری عالمی جنگ روکی ہے اور وہ بھی ایٹمی جنگ۔ جس کے لیے دنیا خود کو ذہنی طور پر تیار کر چکی تھی اور بےبسی سے اسکی منتظر تھی۔
#CeasaeFire
#امن_کا_سفیر_پاکستان
اردو
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweetledi

@BloggerShahid فلیڈ مارشل ایک بہترین لیڈر ہیں اور پاکستان کے تمام اندرونی و بیرونی دشمن کو ٹھوک دیا , سب سے بہترین بات یہ ہے کہ فلیڈ مارشل کا ہر فیصلہ قرآن کے آئین کے مطابق ہوا ہے جس کی برکتیں اور عزتیں پاکستان کو بےشمار ملی ہیں فساد فی الارض کے خلاف جنگ اور امن کا قائم کرنا بہترین کارنامہ
اردو

آپ کی نظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اب تک کا سب سے بڑا کارنامہ؟؟
#Pakistan
#Ceasefire
اردو







