Saima 🪡

15.7K posts

Saima 🪡 banner
Saima 🪡

Saima 🪡

@Saimamarwat82

Teacher 💕 “In the practice of tolerance, one’s enemy is the best teacher.” #BehindYouSkipper

Katılım Eylül 2023
4.4K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saima 🪡
Saima 🪡@Saimamarwat82·
میٹرک اور ایف اے پاس لوگوں کا سامنا جب بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر سے ہوا تو ننگے ہوگئے ✍️❤️ #love #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے @PTIKPOfficial
Saima 🪡 tweet media
اردو
85
79
287
36.6K
Saima 🪡 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ مریم نواز کا لاہور ہے ایک آپریشن تھیٹر میں دو آپریشن چل رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی دو ٹیموں کے درمیان ریس جاری ہے کہ پہلے کون آپریشن ختم کرتا اور ساتھ اس مقابلے کی ٹک ٹاک وڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔ مہذب دُنیا میں اس کو Criminal Negligence کہا جاتا ہے جس کی قتل جتنی سزا ہے۔
اردو
21
678
1.6K
20.4K
Saima 🪡 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔ میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999 #ImranKhanUnlawfullyDetained
اردو
198
11.8K
24.8K
216.2K
Saima 🪡 retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
اردو
397
3.8K
10.8K
310.2K
Saima 🪡 retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
دشمن اسے اسلئے قتل نہیں کر رہے ہے کہ وہ شیعہ ہے بلکہ اس لیے قتل کر رہے ہے کہ وہ مسلمان ہے۔۔ خدا کے واسطہ بیٹا اس گندگی میں نہ پڑے۔۔۔ مولانا طارق جمیل صاحب
اردو
15
1.3K
4.1K
40.7K
Saima 🪡 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
English
12.4K
97.5K
152.6K
0
Saima 🪡 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
دوسفید داڑھی والے ہیں ایک کی عمر 86 سال (آیت اللہ) اور دوسرا 76 سالہ عمران خان ایک نے اپنی جان دی لیکن غیروں کے آگے سر نہیں جھکایا اور دوسرا جیل میں ڈٹ کر کھڑا ہے۔ مولانا صاحب کی پشتو میں زبردست الفاظ میں خراج تحسین ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنےحصے کی دیا جلانا ہوگی، تب عمران رہاہونگے
اردو
21
1.6K
4.6K
46.4K
Saima 🪡 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
کاش ہم سب مسلمان ڈاکٹر اسرار احمد کی بات سمجھ لیتے عمل کر لیتے
اردو
7
257
645
7.6K
Saima 🪡 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اللہ ہمارے ایرانی بھائیوں کو فتح نصیب فرمائے۔ یہ ہوتے ہیں علما حق!
اردو
141
4.2K
12.2K
70.9K
Saima 🪡
Saima 🪡@Saimamarwat82·
عید کی آمد آمد ہے اس لیے قاری صاحب کی باربی ڈول کی ڈینٹینگ پینٹنگ کے لیے پیٹرول مہنگا ہوا ہے ...ساقا
Saima 🪡 tweet media
اردو
1
0
6
56
Saima 🪡 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
افسوس اس امر کا ہے کہ سید علی خامنہ ائی کے فرمودات مسلم دنیا تک نہیں پہنچ سکے "یہ جان جو میرے اور آپ کے پاس ہے، یہ برف کی مانند ہے جو رفتہ رفتہ پگھل رہی ہے ​ہماری زندگی کی مدت ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔ عقلمندی یہ ہے کہ اسے بہترین قیمت پر 'بیچ' دیا جائے، اور اللہ سے بہتر کوئی خریدار نہیں۔ درد اور تلخی کے پیچھے چھپی ابدی لذت! ​ظاہری طور پر یہ تکلیف دہ معلوم ہوتی ہے، لیکن اس کا باطن اللہ کی رحمت اور کبھی نہ ختم ہونے والی نعمتوں سے بھرا ہوا ہے۔
اردو
43
1.8K
4.4K
43.9K
Saima 🪡
Saima 🪡@Saimamarwat82·
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان پر انٹرنشنل میڈیا نے ڈاکومنٹری جاری کردی!! عمران خان سے Zionist کیوں ڈرتے ہیں!! ابسٹین Files میں ابسٹین کیوں عمران خان کو خطرناک قرار دے رہے ہیں!! اسکو پھیلائیں 🛑 اہم ہے!!
اردو
0
2
3
59
Saima 🪡 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
سینٹر وارنر نے ایک ہی فقرے میں سب کچھ بتادیا🚨 ایران اسرائیل کیلئے خطرہ ہے امریکہ کیلئے نہیں اگر ہم نے ایران پر اسلئے حملہ کیا ہے کہ وہ انکے لئے خطرہ ہے تو مبارک ہو اسرائیل کے یہودیوں نے امریکہ پر قبضہ کردیا ہے !!
اردو
11
3.7K
10.7K
180.3K
Saima 🪡 retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بریکنگ پاکستان کی موجودہ رجیم ختم ہونے والی ہے ⁠ 🚨🚨🚨 عاصم منیر ایک سہونی کتا ہے وہ ٹرمپ کا ایک کتا ہے جس نے ہمارے لوگوں کو قتل کیا ہے ⁠ سلمان ندوی۔۔۔🔥
اردو
386
6.5K
18.8K
265.7K
Saima 🪡 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #IranUnderAttack
اردو
71
4K
10.4K
66.5K
Saima 🪡 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Clarity of vision
English
161
9.6K
25.4K
199.7K
Saima 🪡 retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
مورخ لکھے گا کہ کپتان سلمان علی آغا الیون کے باقی 8 کھلاڑیوں نے دو محنتی اوپنرز کی محنت پر پانی پھیرتے ہوئے نہ صرف جیتا ہو میچ ہارا بلکہ اپنی نااہلی سے ثابت کیا کہ سفارشی کبھی بڑا ٹورنامنٹ نہیں جیت سکتے #PAKvsSL
اردو
25
439
2.9K
62.3K
Saima 🪡 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔ پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" - سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
اردو
107
4.7K
9.9K
146.4K
Saima 🪡 retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
🛑اصل میں جب ریاست اپنی کرپشن اور ناہلی چھپاتی ہے تو سرحد پر تماشہ لگاتی ہے ۔ 🛑عوام مہنگائی، بیروزگاری، ظلم و نا انصافی کو بھول کر دشمن کے خلاف ایک ہو جاتے ہیں 🛑ایسے وقت میں ریاست سے سوال کرنا غداری قرار دی جاتی ہے ! 🛑اور عوام خوشی سے اپنے روٹی ، صحت ، تعلیم اور ترقیاتی بجٹ ، دفاعی بجٹ کے حوالے کرکے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ حاصل کرلیتے ہیں ۔ #پاک_افغان_جنگ
اردو
125
1.3K
3.2K
30.2K
Saima 🪡
Saima 🪡@Saimamarwat82·
ان چیزوں پر استعمال کیا گیا ہر روپیہ پاکستانیوں کے قتل اور استحصال میں استعمال ہوتا ہے۔. #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
Saima 🪡 tweet mediaSaima 🪡 tweet media
اردو
2
3
12
489
Saima 🪡
Saima 🪡@Saimamarwat82·
@PtiPromo سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ناپاک کو زندہ باد کہنے کا
اردو
0
0
2
72
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
اجتماعی پروموشن 🔥 اگر آپ کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں تو کمنٹس میں پاکستان زندہ باد لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں.
اردو
106
24
97
3.5K