Sabitlenmiş Tweet
Sajid Parhyaar
7.9K posts

Sajid Parhyaar
@SajidParhyaar
Mistakes are my Inheritance,I am not an Angel.𓅓 Multani || Politics || SouthPunjabPolitics || Farmer 🚜 FreePalestine🇵🇸 || Pakistan🇵🇰
Katılım Eylül 2019
1.6K Takip Edilen2K Takipçiler

EFP k Election Kis ny win kia? Kisi ko hy ilam?.
@SyedMusaGillani
Filipino

@SyedMusaGillani بڑی خوشی ہوئی جناب نے رپلائی کیا ۔
جناب اگر اپنے قیمتی وقت سے ٹائم دے تو میں جناب سے ملاقات کا خواہش مند ہوں
اردو

ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو
دِل سَنگ و خِشت ہے جو تِری آرزُو نہ ہو
وہ آہ رائیگاں ہے نہ لگ جائے جس سے آگ
اُن آنسووَں پہ خاک کہ جن میں لہُو نہ ہو
بے کیف بَادہ ہیچ ہے ، بے رَنگ گُل فضُول
وہ حُسن کیا کہ جس میں مُحبّت کی خُو نہ ہو
غالِبؔ نَمازِ عشق کی مقبولیت محال
جب تک کہ اپنے خُونِ جِگر سے وضُو نہ ہو
اردو

وینس برادری دا فخر جناب جے ڈی وینس (جمال دین وینس ) اسلام آباد اچ مذاکرات دے بعد جھوک وینس ملتان دا تاریخی دورہ کریسن جتھاں او وینس برادری دی غمی خوشی اچ شامل تھیسن،، جئیں ملنڑاں ہووے ٹائم نال آ ونجائے۔🤭🤭
@SyedMusaGillani

اردو

شوہر کی جگہ بیوی کے پاؤں میں نہیں ہوتی، بلکہ شوہر بیوی کے سر کا تاج ہوتا ہے۔ بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کی عزت کرے، اس کی قدر کرے۔ ماں باپ کے بعد شوہر ہی سب کچھ ہوتا ہے۔ افسوس کہ آج کل کی کچھ عورتیں اپنے شوہر کی وہ قدر نہیں کرتیں اور نہ ہی وہ مقام دیتی ہیں جو دینا چاہیے۔ 💔🥺🌺
لیکن ساتھ ہی یہ بھی حقیقت ہے کہ ایک کامیاب رشتہ صرف بیوی کی ذمہ داری نہیں ہوتا، بلکہ شوہر پر بھی لازم ہے کہ وہ بیوی کی عزت، محبت اور حقوق کا خیال رکھے۔ اصل خوبصورتی تب ہے جب دونوں ایک دوسرے کی قدر کریں اور احترام کے ساتھ زندگی گزاریں۔

اردو


















