

SAJJAD 🏏
2.5K posts

@Sajjad657
CRICKET 🏏 | TWEETS ARE MY PERSONAL OPINION |



شان مسعود اگر کپتان نہ ہوں تو ان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔ شاہین شاہ آفریدی اگر ون ڈے کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔ اسی طرح سلمان علی آغا اگر ٹی ٹوئنٹی کے کپتان نہ ہوں تو ان کی بھی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی جس کپتان کی اپنی ٹیم میں جگہ سوالیہ نشان ہو، وہ دوسروں سے کارکردگی کیسے لے گا؟ پاکستان کرکٹ آج جس حال میں ہے، اس کی بڑی وجہ غیر میرٹ سلیکشن ہے چاہے کپتان ہو یا ٹیم #PakistanCricket








After collecting MOM award, Vaibhav Suryavanshi casually removed his lowers, put them on his shoulders and started walking off the field. His manager had to go behind him and pull them off😭 Thanks to RR for taking care of him😆



SHAMEFUL Defeat😡Credit to Mohsin Naqvi😡youtu.be/qvehruOsmKQ?si…

یہ طور طریقے سلیقے ہمیں بچپن سے سکھائے جاتے ہیں،،،،خیر یہ چیونگم بابر اعظم کی ہے اس کی بھی کیا ہی بات ہے کسی کے جوتے پر چپکے گی کسی کی شرٹ پر چپکے گی تو اسکے لئے اعزاز کی بات ہوگی واہ بابر کی چیونگم واہ واہ...پازیٹو لینا چاہئِے ہر چیز کو #BabarAzam
