Sajjad El Patron

12.6K posts

Sajjad El Patron banner
Sajjad El Patron

Sajjad El Patron

@SajjadElPatron

Stand against corruption, traitors & racism. Speak about human rights & equality | #Traveller | #Gamer | Follow my team @TeamSElPatron

United Kingdom Katılım Temmuz 2019
5.5K Takip Edilen35.2K Takipçiler
Sajjad El Patron
Sajjad El Patron@SajjadElPatron·
@MoaviaPTI اس طرح کے ٹک ٹاکر اپنی ماں بہن کو دیکھا کر فخر محسوس کرتے ہیں اور انکو لگتا ہے جیسے گندی اولاد ہم ہیں سارے ایسے ہی ہیں۔ انکو لگام دینا ضروری ہے۔ کل کو یہی معافی مانگ کر ویڈیو لگا دیں گے اور معاملہ حل۔ لیکن یہ باز آنے والے نہیں۔
اردو
0
0
0
18
Sajjad El Patron retweetledi
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
رجب گند فیملی کو اپنی تو پرائیویسی کا خیال نہیں لیکن یوں کسی دوسرے کی پرائیویسی کو ڈسٹرب کرنے پر انہیں عقل سکھانی چاہیے👇
اردو
4
37
102
2.7K
Sajjad El Patron retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
خواتین اس ٹویٹ دے دور رہیں۔ یہ ایک شخص کی جگہ ہے جس پر اس نے تعمیراتی کام شروع کروایا تو کچھ بااثر لوگوں نے کام کرنے والوں پہ گالم گلوچ اور تشدد شروع کر دیا اور جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔
اردو
7
99
272
45.3K
Sajjad El Patron retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے … رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ کہاں ہیں وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟ کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟ آج وہ کسی کی بیٹی ہے… کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ خدارا! خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں — کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
اردو
15
153
189
7.4K
Sajjad El Patron retweetledi
Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyon@asif_hamaiyon·
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا… رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ آج یہ کسی کی بیٹی ہے کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے
اردو
14
266
361
8.7K
Sajjad El Patron retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
رحیم یارخان دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا… رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ آج وہ کسی کی بیٹی ہے… کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ خدارا! خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں—کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
اردو
42
986
1.3K
66.4K
Sajjad El Patron retweetledi
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
یہ پنجاب کا دل لاہور شہر ہے یہاں پر دیکھیں حوا کی بیٹی کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے اور سارے بغیرت کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں
اردو
186
863
1.7K
165.1K
Sajjad El Patron retweetledi
چوہدری قاسم
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے … رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔ کہاں ہیں وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟ کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟ آج وہ کسی کی بیٹی ہے… کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔ خدارا! خاموشی توڑیں، آواز اٹھائیں — کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
اردو
117
1.7K
2.1K
178.1K
Sajjad El Patron retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
غریب کے پاس ایک عزت بچی تھی پیرا فورس والوں نے اس کا بھی خیال نہیں رکھا اس سے بڑی انسانیت کی کیا تذلیل ہوگی میرا کام تھا میں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی اب آپ کو پتہ کیا کرنا ہے اسے کہاں تک پہنچانا ہے
اردو
100
1.8K
2.3K
26K
Sajjad El Patron retweetledi
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
فیملی بزنس مین رجب بھٹی کی اپنی فیملی کی تو کوئی پرائیویسی ہے نہیں، دوسروں کی پرائیویسی کا کیا خیال کرے گا
اردو
5
36
93
1.2K
Sajjad El Patron retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
پچھلے 4 سال سے پاکستان میں بغیرتی اپنے عروج پے پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔ ان لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا کھلی چھٹی دی ہوئی ہے۔۔۔ لوگوں کی پرائیویسی کو ان لوگوں نے اپنے جوتے کی نوک پے رکھا ہوا ۔۔۔۔
اردو
31
176
343
5.2K
Sajjad El Patron retweetledi
Hafsah Malik
Hafsah Malik@SempreVinta11·
Family vloggers and TikTok clout chasers in Pakistan have zero shame left zero. They’ll shove a camera in anyone’s face, anywhere, without caring about people’s privacy. This lady is visibly uncomfortable, and Rajab Butt is still filming like it’s just content.
English
276
751
2.5K
675.4K
Sajjad El Patron retweetledi
Hashim Dogar
Hashim Dogar@ColhashimDogar·
انتہای شرمناک حرکت ہے۔ کسی بھی شخص کو ویڈیو بناتے وقت اپنے آس پڑوس کا خیال رکھنا چائیے
اردو
0
19
84
4.3K
Sajjad El Patron retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
فیملی وی لاگرز اور ایسے ٹک ٹاکرز کیلئے خصوصی قوانین اور عدالتیں قائم ہونی چاہئیں ۔ یہ بغیر اجازت دوسرے لوگوں کی ویڈیوز بناتے ہیں ۔ جو اخلاقاً اور قانون بھی جرم ہیں اور پاکستانی کی مشرقی روایات کے بھی خلاف ہیں ۔ اسلامی لحاظ سے یہ شخص دیوث ہے
اردو
3
109
250
2.5K
Sajjad El Patron retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
رجب بٹ کو اتنی عقل نہیں کہ کیمرہ ان کیا ہوا۔ پیچھے فیملی ڈسٹرب ہو رہی۔ او بھائی مانا آپ بولڈ فیملی ہو ۔ غربت کا خوف دیکھا ہوا ۔۔ مگر کچھ لوگ توکل والے عزت دار بھی ہوتے جو بھوک تو برداشت کر سکتے مگر بغیرتی اور ننگ ترنگ، کو پسند نہیں کرتے۔ خود تم جو مرضی کرو تمہارا فعل ھے اس بیچارے کپل کا کیوں موڈ آف کر رھے ۔ جاہل ۔۔۔ آج تک اس کا وی لاگ نہیں دیکھا میں نے ۔ بزدل بندے کا
اردو
11
22
63
1.2K
Sajjad El Patron retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس کے گھر کوئی آجائے تو اس کو بدمعاشی آجاتی ھے یہاں خاتون کی پرائیویسی ڈسٹرب ھورھی ھے لیکن اس خبیث کو کوئی فرق نہیں پڑ رھا۔
اردو
40
214
552
6.3K
Sajjad El Patron retweetledi
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
انہوں نے اپنے گھر کی عورتیں بے پردہ کر دی کسی کے گھر کی عورت کا تو خیال کر لیں۔ ویسے تو اس پر پرائیویسی بریچ کرنے کے اوپر کیس ہونا چاہیے۔ مگر یہ طاقتور آدمی ہے، مگر کیا قانون حرکت میں ائے گا؟
اردو
35
101
262
4K
Sajjad El Patron retweetledi
Syed M. Saad Ahsan
Syed M. Saad Ahsan@saadahsan·
This is becoming a serious issue across Pakistan. Vloggers & Content Creators have no regard for people's privacy and I feel that the relevant authorities should make it illegal to do so with strict enforcement. Can't say about other jurisdiction, but perhaps the Punjab Government can take the first step. @Marriyum_A @alimdar82 @AzmaBokhariPMLN
Hafsah Malik@SempreVinta11

Family vloggers and TikTok clout chasers in Pakistan have zero shame left zero. They’ll shove a camera in anyone’s face, anywhere, without caring about people’s privacy. This lady is visibly uncomfortable, and Rajab Butt is still filming like it’s just content.

English
36
390
1.3K
51.4K