Sajjad Khan Akhundkhel

8.4K posts

Sajjad Khan Akhundkhel banner
Sajjad Khan Akhundkhel

Sajjad Khan Akhundkhel

@SajjadPml

میرے خون میں ھے۔۔۔۔۔۔ن Senior vice President YMT KPK

Peshawar, Pakistan Katılım Mayıs 2017
531 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
گلگت کی ترقی کی چابی میاں محمد نواز شریف کے پاس ہے مسلم لیگ ن اگلے دس سال تک حکومت میں رہے گی، کپٹن صفدر کا گلگت بلتستان میں جلسہ عام سے خطاب
اردو
8
43
122
1.6K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت شہر کے طول و عرض میں گلیوں کی تعمیر و بحالی کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق مختلف علاقوں کی خراب گلیوں کو پختہ اور خوبصورت بنا دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر بہترین سفری اور بلدیاتی سہولیات میسر آئیں۔
اردو
7
101
250
4.5K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
باکو کی قدیم گلیوں میں ایک لمحہ ایسا آیا جس نے وقت کو جیسے روک دیا “سحرلی تندیر” ریسٹورنٹ میں دیوار پر آویزاں تصویر میں بیگم کلثوم نواز صاحبہ اور میاں نواز شریف صاحب کا 2016 کا دورہ آذربائیجان محفوظ تھا، جو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کیلئے جذباتی یاد بن گیا۔ #MaryamNawazInBaku #ApniChhatApnaGhar
Zeeshan Malik tweet media
Zeeshan Malik tweet media
اردو
9
117
238
2.3K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
cochlear implant welfare org
Team of CIWO President Sartaj Hussain General secretary Sajjad khan Vice president Dr Ali Khan Chairman Nadeem Jan Finance S.. Shahzeb Khan D General S.. Hassan Khan Social media...Rashid khan
cochlear implant welfare org tweet mediacochlear implant welfare org tweet mediacochlear implant welfare org tweet mediacochlear implant welfare org tweet media
HT
0
1
1
6
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
سوشل میڈیا پر ہمیں ٹیم ورک ضرورت ہے ۔ ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے سے ہی ہم اپنے قائدین کا پیغام عوام تک پہنچا سکتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اپنے قائدین کا دفاع بھی دفاع کرنے والے سوشل میڈیا کے activist کی سپورٹ سے ممکن ہے
اردو
219
193
751
13.3K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
سائیکل پر بیٹھے ضلع خیبر سے ایم این اے اقبال افریدی کی کرتوت دیکھ لو، تحریکِ انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے مبینہ طور پر والد کے اثر و رسوخ سے بلیو پاسپورٹ حاصل کیا، بیرونِ ملک جا کر وہی پاسپورٹ سرنڈر کیا اور پھر اسائلم کے لیے درخواست دے دی۔ طلال چوہدری سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
68
604
1.4K
53.4K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
ان تحریک انصاف والوں کے کام چیک کر لو 🤦‍♂️ یہ ہیں تحریک انصاف کے MNA جن کا بیٹا پاکستان کے Blue Passport پر سیر کرنے گیا اور وہاں جا کر اپنے ہی ملک کے خلاف اسائلم لئے لیا۔ 🤣🤣🤣
اردو
4
48
117
1.2K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ملاقات ملاقات میں وزیرِ اعظم کو رواں برس جاری حج آپریشن کے حوالے سے انتظامات پر بریفنگ دی گئی عازمین حج اللہ تعالی کے مہمان ہیں، سعودی عرب میں پاکستانی حج مشن کی جانب سے انکی خدمت اور سہولیات میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت عازمین حج کو ایئرپورٹ پرتمام سہولیات فراہم کی جائیں۔ وزیرِ اعظم
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
اردو
0
11
27
301
Sajjad Khan Akhundkhel
Sajjad Khan Akhundkhel@SajjadPml·
معرکہ حق میں ہمارے شاہینوں کا غلبہ اور دشمن کے طیاروں کا ملبہ تھا، وزیراعظم شہباز شریف کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب @BSWarraich @Alikhanyzai
اردو
0
0
0
5
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
میں پاکستانی قوم کو یقین دلانا چاہتا ہوں پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی اور قانونی حقوق ملنے تک کشمیری اور فلسطین عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا 👏👏
اردو
2
46
109
832
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایک اور اہم میگا پراجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کو برسوں کی غفلت اور غیر فعالیت کے بعد مکمل طور پر بحال کر کے دوبارہ فعال بنا دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف جنوبی خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے سفری سہولتوں میں بہتری لائے گا بلکہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ وزارتِ دفاع اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ملک بھر میں غیر فعال ہو چکے ایئرپورٹس کی بحالی اور جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈیشن کے لیے مسلسل عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی اس عزم کا واضح ثبوت ہے کہ قومی ترقی کے سفر میں کسی علاقے کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان زندہ باد۔
اردو
5
26
48
573
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
چور خاندان رسیداں کڈو
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
464
472
1.3K
42.7K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
آج شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت نے ایک بار پھر ان تمام زخموں کو تازہ کر دیا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے اس وطن کے سینے پر لگ رہے ہیں۔ یہ محض ایک جانی نقصان نہیں بلکہ علم، فہمِ دین اور معاشرتی رہنمائی کے ایک بڑے عہد کا خاتمہ ہے۔ جب بھی کسی معاشرے سے وارثینِ انبیاء کو اس بے دردی سے چھینا جاتا ہے تو وہاں فکری یتیمی اور نظریاتی خلا پیدا ہونا یقینی ہے۔پاکستان میں فتنہ الخوارج تحریک طالبان کے قیام کے بعد سے ہم نے دیکھا کہ دہشت گردی کا سب سے بڑا ہدف وہ علمائے کرام بنے جنہوں نے ریاستِ پاکستان کے استحکام کی بات کی اور شریعت کی غلط یا تکفیری تعبیر کو علمی محاذ پر چیلنج کیا۔ مولانا محمد ادریس صاحب کا نام آج اس عظیم فہرست میں شامل ہو گیا ہے جہاں پہلے ہی مولانا حسن جان، مفتی سرفراز نعیمی، ڈاکٹر محمد فاروق خان، مولانا سمیع الحق مولانا حامد الحق اور مفتی نظام الدین شامزئی جیسے جید علما کے نام درج ہیں۔ ان تمام شخصیات کی شہادتیں محض اتفاق نہیں تھیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ تھیں تاکہ ان آوازوں کو خاموش کر دیا جائے جو دین اور امن کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی تھیں۔انتہا پسند گروہ اختلافِ رائے اور اعتدال پسند دینی بیانیے کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے، اسی لیے وہ دلیل کا جواب گولی سے دیتے ہیں۔ ایک عالم کی شہادت درحقیقت اس بصیرت کا قتل ہے جو نوجوان نسل کو گمراہی سے بچاتی ہے۔ یہ سانحات ہمیں پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ فتنہِ تکفیر کے خلاف اب کسی بھی قسم کی خاموشی یا مصلحت پسندی کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کے درجات بلند فرمائے، ان کی علمی خدمات کو قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ان کا لہو ہمیں اس عہد کی یاد دلاتا ہے کہ وطنِ عزیز کی بقا اور اسلام کے حقیقی تشخص کی حفاظت کے لیے ہمارے علما نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ اللہ پاک ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنائے اور ان تمام فتنوں سے محفوظ رکھے جو دین کے نام پر بدامنی پھیلاتے ہیں۔ آمین۔
اردو
4
39
92
837
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
اداروں میں مداخلت کو میں گناہ سمجھتی ہوں ، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں بندے کو رکھ لیں یا فلاں کو نکال دیں ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اردو
73
140
446
5.8K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اے شیر جوان تیرا جوڑ کوئی نا #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
822
2.1K
6.4K
160.7K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏 اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏
اردو
632
463
2.1K
153.7K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی
Faiza Murad@fayezasays

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

اردو
947
647
2.4K
278.1K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم کی بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لانے کی ہدایت وزیراعظم کا توانائی کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینے پر زور وزیراعظم کی ملک میں توانائی کی کمی پورا کرنے کے لئے قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے کی ہدایت وزیراعظم کی بجلی کے نرخوں میں استحکام لانے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت وزیراعظم کا صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں آسانی کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ پر زور وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت اجلاس میں وزیراعظم کو گھریلو صارفین اور صنعت کے لیے بجلی کی کھپت کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم توانائی کے شعبے میں اصلاحات عوام اور صنعت کے وسیع تر مفاد کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر نہیں کی جائیں گی، وزیراعظم بجلی کے صنعتی اور گھریلو صارفین کے لیے سہولیات پیدا کرنے کے لیے اقدامات لیے جائیں، وزیراعظم اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر پاور سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔
اردو
7
38
56
940
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ صحافت سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی ایک باخبر اور با شعور معاشرے کی ضمانت ہے۔ مستند اور تعصب سے پاک غیر جانبدارانہ خبروں کی بروقت اشاعت و نشریات ہی اصل صحافت کی اساس ہے۔ پروپیگنڈہ، فیک نیوز، غیر مستند اور غیر تصدیق شدہ خبروں کی ترسیل کو اپنی پیشہ ورانہ اقدار کے تحت روکنا ہر صحافی کا فرض ہے۔ صحافی نہ صرف پیشہ ورانہ بلکہ سماجی اقدار کے امین ہیں۔ اس سال عالمی یومِ آزادیِ صحافت “پرامن مستقبل کی تشکیل” کے عنوان تحت منایا جارہا ہے۔ یہ موضوع دور حاضر کی ضروریات کی عکاسی کرتا ہے۔ صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی میں ایک باوقار، باحفاظت اور سازگار ماحول کے حقدار ہیں۔ عصر حاضر میں امن و امان کا ماحول محض سفارت کاری سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ مستند معلومات، ذمہ دارانہ صحافت اور عوامی راۓ اسکی تشکیل میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات، ممالک کے مابین سفارتی,معاشی، معاشرتی باہمی تعلق کو مثبت، بامعنی اور موثر بنانے میں میڈیا تعمیری کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیشتر اوقات نقطہء نظر کی صحیح ترجمانی بہت سے پیچیدہ مسائل حل کر دیتی ہے۔ یہی ذمہ دارانہ صحافت کا طرہ امتیاز ہے۔ پاکستان پر امن ملک ہے اور اختلاف راۓ سے لے کر کشیدگی کے دیر پا حل تک مکالمے اور مذاکرات کو ترجیح دیتا ہے۔ موجودہ حالات میں سفارتی میدان میں پاکستان، کشیدگی میں کمی، مکالمے کے فروغ اور خطے میں امن کی بحالی کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ اس تناظر میں عالمی سطح پر میڈیا نے پاکستان کی تحسین کی ہے۔ سفارتی محاذ اور زمانہ امن کے علاوہ قومی میڈیا نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھی ایک اہم ذمہ داری ادا کی۔ مربوط قومی ردعمل اور خودمختاری کے دفاع میں قومی یکجہتی اور پاکستان کے مؤقف کو وضاحت اور تحمل کے ساتھ پیش کیا۔ میڈیا نے عوام کو آگاہ رکھا اور غلط معلومات کا تدارک کیا۔ معرکہ حق کے لمحات مسلح افواج کی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ قومی طاقت کا مظہر تھے جس میں ذمہ دار میڈیا بخوبی شامل تھا۔ اور تمام صحافی برادری کا کردار لائق تحسین تھا۔ آج ہم ان صحافیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی جرات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آزادی صحافت ایک بیش قدر اثاثہ ہے۔ میڈیا کا منظرنامہ بڑی تیزی سے جدت کو اپناتے ہوۓ تبدیل ہو رہا ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، ملکی و عالمی رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں قومی تشحص اور نقطہء نظر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔ میڈیا اداروں کو ڈیجیٹل میدان میں جدت سے خود کو ہم آہنگ کرنے میں رفتاراور احساس ذمہ داری دونوں درکار ہیں۔ جعلی خبروں اور منظم گمراہ کن مہمات کا پھیلاؤ قومی ہم آہنگی اور عالمی ساکھ کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ خبروں تک جلد رسائی اور ساکھ دونوں کو مقدم رکھنا ناگزیر ہے۔ میں تمام صحافی حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تصدیق، دیانت اور پیشہ ورانہ معیار کی اعلیٰ ترین اقدار کو برقرار رکھیں۔ تاکہ میڈیا کے برق رفتار ڈیجیٹل دور میں بھی مسابقت سچائی کی قیمت پر نہ ہو۔ میڈیا نہ صرف ہماری معاشرتی، سیاسی اور معاشی تنوع کی عکاسی کرتا ہے بلکہ قومی یکجہتی و استحکام کے فروغ کا باعث ہے۔ صحافت عوام کے سماجی، معاشی اور عوامی اہمیت کے امور کو اجاگر کرنے اور اہم عوامی آگاہی کے لیۓ مفید انداز میں کام کرتی ہے۔ آج اس موقع پر، میں اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ آزادیِ صحافت کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اس کے فروغ اور سازگار ماحول کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھاۓ جائیں گے۔ آئیے، مشترکہ تجدید عزم کریں کہ صحافتی آزادی کے تحفظ میں حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ سازگار ماحول میں میڈیا سچائی کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھاتا رہے۔ اور مل کر ہم ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کے لیۓ محو عمل رہیں جو پر امن، پراعتماد اور عالمی سطح پر باوقار مقام رکھتا ہو۔
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
اردو
4
123
126
1.3K
Sajjad Khan Akhundkhel retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا ملاقات میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی شریک تھیں
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
اردو
4
41
80
1.5K