ѕαℓмαη αℓι

47.7K posts

ѕαℓмαη αℓι banner
ѕαℓмαη αℓι

ѕαℓмαη αℓι

@Salmanzone

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Katılım Kasım 2009
739 Takip Edilen736 Takipçiler
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔ فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔ لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔ لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔ تاجروں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔ سائنسدانوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔ اچھے اساتذہ کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔ کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔ ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں۔ ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے! اپنی بیوی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ دنیا کے بیکار ترین انسان ہیں ..
Maria Baloch tweet media
اردو
11
18
109
13.6K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
محسن بیگ🚨وزیر خزانہ کے بارے دھماکہ خیز انکشاف "وہ تو شام کو ہوش میں نہیں ہوتا بلکہ سارا دن دفتر میں بھی پی رہا ہوتا ہے" اس سے جان چھڑوا لیں یہ آئی ایم ایف کے سامنے لیٹا ہوا ہے یہ باہر سے آیا ہوا بینک کا ایک ملازم ہے یہ کیا خاک پاکستان کا بھلا کرے اسکو آن ائیر جانے دیں
اردو
50
1.2K
3K
89.5K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
کیلبری فونٹ کی طرح واردات پکڑی گئی۔۔۔ 1968 کی ڈگری پر 2016 کی تصویر کیسے لگی۔۔۔😂
Sabee Kazmi tweet media
اردو
254
2K
6.1K
108.4K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
*مشتاق احمد یوسفی کے ۱۵ دلچسپ اقوال:* دنیا میں مولویوں اور سانپوں کی بیشمار قسمیں ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ سانپ زہریلے نہیں ہوتے۔ جاڑے اور بڑھاپے کو جتنا محسوس کرو گے اُتنا ہی لگتا چلا جائے گا۔ مرد کی آنکھ اور عورت کی زبان کا دم سب سے آخر میں نکلتا ہے۔ دشمنوں کے حسب عداوت تین درجے ہیں: دشمن، جانی دشمن، اور رشتے دار۔ محبت اندھی ہوتی ہے، چنانچہ عورت کے لیے خوبصورت ہونا ضروری نہیں، بس مرد کا نابینا ہونا کافی ہوتا ہے۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی چوکیداری میں ذرا فرق نہیں، سوتے میں بھی ایک آنکھ کھلی رکھنی پڑتی ہے۔ حَجام کی ضرورت ساری دنیا کو رہے گی تاوقت کہ ساری دنیا سِکھ مذہب اختیار نہ کرلے اور یہ سِکھ کبھی ہونے نہیں دیں گے۔ بدصورت انگریز عورت نایاب ہے، بڑی مشکل سے نظر آتی ہے، یعنی ہزار میں ایک پاکستانی اور ہندوستانی اسی سے شادی کرتا ہے۔ گالی، گنتی، سرگوشی اور لطیفہ اپنی مادری زبان ہی میں مزہ دیتا ہے۔ آسمان کی چیل، چوکھٹ کی کیل، اور کورٹ کے وکیل سے خدا بچائے، ننگا کرکے چھوڑتے ہیں۔ کچھہ لوگ اتنے مذہبی ہوتے ہیں کہ جُوتا پسند کرنے کیلئے بھی مسجد کا رخ کرتے ہیں۔ صرف ننانوے فیصد پولیس والوں کی وجہ سے باقی بھی بدنام ہیں۔ اندرون لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ ایک طرف سے عورت آرہی ہو اور دوسری جانب سے مرد، تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔ مونگ پھلی اور آوارگی میں یہ خرابی ہے کہ آدمی ایک دفعہ شروع کردے تو سمجھ میں نہیں آتا کہ ختم کیسے کرے۔ یوں میرا دادا بڑا جلالی تھا۔ اس نے چھ خون کئے اور چھ ہی حج کئے، پھر قتل سے توبہ کرلی، کہتا تھا اب بوڑھا ہوگیا ہوں، بار بار حج نہیں ہوتا۔
اردو
13
34
176
11.2K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
آذربائیجان کے بینگن کچھ زیادہ ہی موٹے تازے تھے مریم نواز باکو سے واپسی پر ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل @MaryamNSharif
اردو
31
164
611
26.7K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
گھٹیا شریف خاندان کی پوری زندگی کی سیاست اور حصول اقتدار اس چند سیکنڈ کی ویڈیو میں ۔ ری پوسٹ کرنا مت بھولیں @pmln_org
اردو
8
212
434
7.6K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں جب لندن میں BCCI نے اپنا کاروبار بند کیا اس وقت میں اس بنک میں ڈائریکٹر تھا ۔ بنک نے الوداعی تقریب ایک شاندار ہوٹل میں کی اور تمام ڈائریکٹرز کی بیواؤں کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان ہوا ، جب بیواؤں کو باری باری ایک ایک کروڑ دینے کے لئے بلایا جانے لگا تو میں نے زندگی میں پہلی بار سہاگنوں کو بیواؤں پر رشک کرتے ہوئے دیکھا ۔ میری زوجہ محترمہ جو میرے ساتھ ہی بیٹھی تھیں انتہائی ناگواری سے میری طرف دیکھتے ہوئے گویا کہہ رہی ہوں کہ "کمبخت تم سے اتنا بھی نہ ہو پایا"😀 🤭🤭
اردو
10
50
426
31.6K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
فوج کے زیرِ انتظام معیشت زیادہ تر اپنے نظام کو برقرار رکھنے میں دلچسپی رکھتی ہے، ملک میں خوشحالی بڑھانے میں نہیں
پری زاد tweet media
اردو
4
177
343
2.9K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
40 سال سے تربوز کا کام کررہے ہیں، سب سے بُرا سال یہ والا سال ہے۔ بارڈر بند ہے، ٹھیلے لگانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے تربوز کا ریٹ ہی نہیں۔ ڈیڑھ لاکھ کا ٹرک بیچا ہے، ایک لاکھ 10 ہزار ٹرانسپورٹ وغیرہ کا خرچہ آیا۔ ایک ایکڑ پر دو لاکھ کا نقصان ہورہا ہے۔ تربوز کے کسان کی دہائی
اردو
77
2.5K
6.3K
122.1K
ѕαℓмαη αℓι
ѕαℓмαη αℓι@Salmanzone·
عوام کی حالت ہی ایسی ہے ان کا آصف زرداری بیٹھا رہے گا اب🤭🤭🤭🤭
ѕαℓмαη αℓι tweet media
اردو
0
0
1
15
ѕαℓмαη αℓι
ѕαℓмαη αℓι@Salmanzone·
آئ ایم ایف کے ایجنٹ بھوکے مر جائیں گے پھر لوٹ لوٹ کر کیسے دولت باہر بھیجیں گے ان کے گھروں میں فاقوں سے ان کے بچے باہر کے ممالک بھاگ جائیں گے
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦@ReadinWakil

♦️سوچنے کی بات ہے♦️ آئی ایم ایف کو ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے نظر آتے لیکن ماہانہ 2000 یونٹ مفت استعمال کرنے والے کیوں نظر نہیں آتے ؟

اردو
0
0
0
4
ѕαℓмαη αℓι
ѕαℓмαη αℓι@Salmanzone·
جب وقت تھا نکلنے کا تب چوروں کے پیچھے پیچھے یہی سب چھپ کر بیٹھتے تھے مرشد جب کہتا تھا نکلو باہر تب نکلے نہیں اب آگ سب کے گھر تک آرہی ہے تو پاؤں کیوں جل رہے ہیں ملک تو ترقی کر رہا ہے زبانی روز محنت والے کو پکڑو اب
Sohail Rashid@SohailRashid8

بازاروں میں خرید و فروخت میں ستر فیصد کمی آچکی، 12کروڑ شہری قوت خرید سے محروم ہو چکے ہیں یہ صرف ہم نے کہہ رہے آئی ایم ایف کہہ رہا ہے، ہم نے ستر سال میں اتنی مشکلات نہیں دیکھیں جتنی اب دیکھ رہے ہیں، آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کی ملک بھر کے تاجر نمائندوں کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اردو
0
0
1
17
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
Bitter truth
Imran Riaz Khan tweet media
English
112
4.8K
12.3K
92.5K
ѕαℓмαη αℓι
ѕαℓмαη αℓι@Salmanzone·
@Intl_Mediatior @Intl_Mediatior فیصل صاحب جب قوم نے کرنی ہی غلامی ہے تو یہی حال ہوگا نا یہ قوم آئسکریم سے بھی زیادہ ٹھنڈی ہوچکی ہے ان کو اپنوں کے حقوق چھیننے کی عادت پڑگی ہے امیر کے قدموں میں بچھڑے ہیں اور سفید پوش کے جسم کو نوچتے ہیں
اردو
0
0
0
103
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
28 ویں ترمیم کے حق میں جو دلائل دیئے جارہے ہیں وہ سب غلط ہیں دنیا میں قانون میں جو بھی ترامیم ہوتیں ہیں وہ عوام کی معاشی آزادی، تحریر و تقریر کی آزادی اور بنیادی حقوق کی آزادی کیلئے ہوتیں ہیں، پاکستان کا آئین جو 1973 میں بنا اس میں جتنی ترامیم ہوئیں وہ سب "اسٹیبلیشمنٹ اور انکے نور نظر سیاسی اشرافیہ کیلئے ہوئی" یہ ہی وجہ ہے کہ آئین بننے کے بعد بھی قوم بدحال ہے، ملک قرضوں میں جکڑ چکا ہے، IMF عدالتوں سے لیکر مارکیٹوں کی نگرانی کررہی ہے، اور جھوٹ بولا جارہا ہے کہ اب 28 ویں کے ذریعے Devolution of Power ہوگی یعنی اختیارت اوپر سے عوامی حکومتوں تک لائے جائینگے ،، عوام سے خوشحالی کے نام پر دھوکہ بازی کی تاریخی مثال 27 ویں ترمیم کے بعد نظر آئی جہاں ملکی ترقی اور معاشی ترقی کے نام پر سارے اختیارات چھین کر ایک شخص کو دے دیئے گئے، اب دوبارہ ڈیولوشن آف پاور کے جھوٹے نعرے کے تحت سارے صوبے بھی ایک شخص کی زیر انگشت ہوجائنگے ،،، ڈیولوشن آف پاور کی سب سے بہترین مثال 18 ویں ترمیم تھی جس کے تحت وفاق سے بہت سے اہم اختیارات، محکمے اور وسائل صوبوں کو منتقل کر دیے گئے، اب اگر صوبے بلدیاتی اداروں تک اختیارات منتقل نہیں کرتے تو ترمیم صوبائی سطح پر لائی جانا چاہیے وفاقی سطح پر کیوں لائی جارہی ہے؟ جس طرح 26 اور 27 ترامیم کا پروپیگنڈہ ظاہری طور پرکیا گیا اور مسودہ عوام سے چھپایا گیا مسودہ میں پیراگراف چھوڑ کر بدنیتی سے اسے پاس کرایا گیا ان ہی ترامیم کے ذریعے اب جو ظلم موجودہ حکومت عوام پر کررہی ہے اور جو غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے یہ سب 27 ویں ترمیم کی مرہون منت ہے اسکی مثال نہ ضیاء دور میں ملتی ہے اور نہ مشرف کے دور میں انھوں نے کبھی بھی عوام پر گولی چلانے کا حکم نہیں دیا لیکن 26 ویں 27 کے بعد اب سیکورٹی اہلکار جسے چاہیں اٹھالیں مار دیں سب قانونی ہوگا پنجاب میں "پیرا فورس" کی کاراوائیاں اور عدلیہ کی ظلم پر خاموشی سب اسی متبرک 27 ویں کا نتیجہ ہے جو فضل الرحمن شھباز اور بلاول نے عوام کو تحفہ میں دی ہے، جس کے نتیجہ میں PTI کئ نشستیں بھی چھین کر مسلم لیگ نواز اور اسٹیبلیشمنٹ کے ایجنٹوں کو دے دی گیئں اب اسٹیبلیشمنٹ کی زیر سایہ چلنے والی یہ حکومت بآسانی 28 ویں ترمیم پاس کروانے گی جس کے بعد نوجوانوں کو سیاسی عمل سے بیدخل کردیا جائیگا ملک میں صدارتی نظام کی آڑ میں ایک چنگیز خانی نظام قائم ہوجائیگا اسکو روکنے کا ایک ہی راستہ ہے عوام متحد ہوکر حقیقی جمہوریت کیلئے جدوجہد کرے اور اسٹیبلیشمنٹ مذاکرات کے ذریعے مجبور کیا جائے کہ وہ طاقت کا سرچشمہ ایک شخص کو بنانے کے بجائے عوام اور حقیقی عوامی نمائندوں کے ساتھ ملکر حکومت کرے تاکہ اسٹیبلیشمنٹ اور عوام ایک پیج پر کھڑے ہوں تاکہ ریاست کی ترقی ہو اور ملک حقیقت میں ایک فلاحی ریاست بنے۔
اردو
19
141
379
7.7K
Rana Naeem 🌱
Rana Naeem 🌱@Rn_Gardening·
وڈے میاں کی اڑان پر نظر رکھیں ۔۔۔
اردو
8
7
126
2.3K
ѕαℓмαη αℓι retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سائفر ، سازش اور مداخلت ۔۔۔ تینوں حقیقت تھے
اردو
114
5K
16.9K
84.4K