@Ronaldo fan Club

1.9K posts

@Ronaldo fan Club banner
@Ronaldo fan Club

@Ronaldo fan Club

@SamarSultan555

Proud Pakistani🇵🇰 and http://Muslim.History hub,Cricket lover, football lover, Ronaldo and Babar Azam fan and simple person.

Katılım Şubat 2019
396 Takip Edilen332 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
@Ronaldo fan Club
@Ronaldo fan Club@SamarSultan555·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی *اے اللہ!* ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر ہمارا ساتھ دے، ہماری آزمائشوں کو ختم کر دے اور ہماری زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین! ❤️
@Ronaldo fan Club tweet media
اردو
4
0
7
1K
@Ronaldo fan Club retweetledi
⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو کبھی کوئی غم یا پریشانی پہنچے اور وہ کہے: *اَللّٰهُمَّ! إِنِّي عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِك*َ *نَاصِيَتِي بِيَدِكَ مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ* *أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِك*َ *أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِي كِتَابِكَ أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِي عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ * *أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي وَنُورَ صَدْرِي* *وجَلَاءَ حُزْنِي وَذَهَابَ هَمِّي* اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ،تیری بندی کا بیٹا ہوں،میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ نافذ ہونے والا ہے ،میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے اپنے لئے رکھا ہے، یا جو تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے، یا اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنے پاس غیب میں اسے محفوظ رکھا ہے کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا، اور میری پریشانی اور غم کو لے جانے والا بنا دے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی پریشانی اور غم دور کر دے گا اور اس کی جگہ کشادگی عطا کر دے گا۔ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ہم اسے یاد نہ کر لیں؟ آپ نے فرمایا:کیوں نہیں ۔جو شخص اسے سنے، اسے چاہیئے کہ اسے یاد کر لے۔ السلسلہ صحیحہ حدیث ٢٩٢٨
اردو
4
71
302
4.8K
@Ronaldo fan Club
@Ronaldo fan Club@SamarSultan555·
Residents of Khanozai, northwest of Quetta, Pakistan, carry water pots above their heads as they walk home after #snowfall
@Ronaldo fan Club tweet media
English
0
0
0
34
@Ronaldo fan Club retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
قالَ النبی ﷺ: (شب معراج، ساتویں آسمان پر) مجھے بیت المعمور دکھایا گیا. میں نے جبریل ؑ سے اس کے بارے میں پوچھا تو اُنہوں نے بتاو کہ یہ بیت المعمور ہے، اس میں ستر ہزار فرشتے روزانہ نماز پڑھتے ہیں، اور ایک مرتبہ پڑھ کر جو اس سے نکل جاتا ہے تو پھر کبھی داخل نہیں ہوتا. بخاری 3207
اردو
5
134
659
4.8K
@Ronaldo fan Club retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
حضور ﷺ کی ولادت کی خوشی میں درود شریف بھیج کر ری ٹویٹ کر دیجئے #EidMiladUnNabi #عید_میلاد_النبی
اردو
24
456
1.9K
30.8K
@Ronaldo fan Club retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔ (صحیح بخاری،۴۰۰۸)
اردو
14
430
2K
12.3K
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
اور پھر گدھے کا گوشت کھانے والے قاسم اور سلیمان کی پلیٹ میں موجود گوشت کے حرام یا حلال ہونے پر پریشان تھے
Moona Sikander tweet media
اردو
10
19
89
1.6K
@Ronaldo fan Club retweetledi
Last Wish 🥂🍾
Last Wish 🥂🍾@Wish_last9·
اس نے نرمی سے کہا: میں تنہائی میں آپ سے بات کرنا چاہتا تھا۔ یہ پہیلی دراصل امام سفیان الثوری کے ایک شعر کا مصرع ہے: “اے علم والو! تم نمک ہو اس زمین کے… اگر نمک ہی خراب ہو جائے تو اسے کون درست کرے؟ مجھے لگتا ہے – واللہ اعلم – کہ آپ نے ایک دیندار اور باعفت عورت کو برے ارادے سے بہکانا چاہا، اور اس نے آپ کو عزت کے ساتھ روک دیا، بغیر آپ کو رسوا کیے۔ اس نے اپنی عزت، شوہر اور آپ کی پوزیشن کو بچایا اور اس پہیلی کے ذریعے آپ کو شرمندگی سے بچاتے ہوئے آپ کو راہِ راست دکھانا چاہا۔ عورت کا مطلب تھا کہ قبیلے کے مرد نمک کی مانند ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی بگڑ جائے تو سردار اسے درست کرتا ہے۔ لیکن اگر سردار ہی بگڑ جائے تو اسے کون سدھارے؟ آپ کو نمونہ بننا چاہیے تھا۔ اگر رہنما ہی فاسد ہو جائے تو پیچھے چلنے والے بھی برباد ہو جاتے ہیں۔ عورت نے جو کیا وہ کمزوری نہیں، بلکہ حکمت، سمجھداری اور غیرت و عزت کی علامت ہے۔ سردار نے جب یہ سنا تو اس کا دل لرز گیا۔ وہ شرمندہ ہوا، اپنے عمل پر پچھتایا اور کہا: تم نے اصل بات کہی ہے۔ میری غلطی پر پردہ ڈال دو، اللہ تم پر دنیا و آخرت میں پردہ ڈالے۔ *📷پیغامِ حکایت:* عقلمندوں کی مجلس اختیار کرو، بے وقوفوں کی نہیں۔ کیونکہ عقلمند بڑے ہوتے ہیں، اور ایک عقلمند کی بات ہزار شیطانوں کو روک سکتی ہے۔
اردو
60
243
1.8K
103.5K
@Ronaldo fan Club retweetledi
Last Wish 🥂🍾
Last Wish 🥂🍾@Wish_last9·
*اگر نمک ہی خراب ہو جائے تو نمک کو کون درست کرے؟* .ایک بدوی شخص نے اپنی ہی قبیلے کی ایک لڑکی سے شادی کی، جو خوش اخلاق، باادب، پاکدامن اور دیندار تھی۔ شادی کے ایک سال بعد اس شخص کا اپنے ایک چچازاد سے سخت جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس شخص کا قتل ہو گیا۔ قبیلے کے رواج کے مطابق، شوہر کو اپنا علاقہ چھوڑنا پڑا۔ وہ اپنی بیوی کو ساتھ لے کر ایک دوسرے قبیلے میں جا بسا۔ نئے قبیلے میں بدوی مرد اکثر قبیلے کے سردار کی مجلس میں آتے، جہاں باتیں ہوتیں اور قبائلی امور پر مشورے کیے جاتے۔ وہ بدوی بھی انہی میں شامل ہو گیا۔ ایک دن سردار کا گزر بدوی کے گھر کے پاس سے ہوا۔ اس نے بدوی کی بیوی کو اچانک دیکھ لیا۔ اس کے حسن نے سردار کا دل و دماغ اپنے قبضے میں لے لیا، اور اس کے دل میں ایک شیطانی خیال آیا: کسی طرح شوہر کو گھر سے دور کر دیا جائے تاکہ وہ اکیلی عورت کے قریب جا سکے۔ سردار مجلس میں آیا، جہاں بدوی بھی موجود تھا، اور سب کے سامنے کہا: “مجھے خبر ملی ہے کہ قریب ہی کچھ علاقے ہیں جہاں بہار آ چکی ہے، میں چاہتا ہوں کہ وہاں چار آدمی بھیجے جائیں تاکہ تصدیق کریں۔ اس نے چار آدمی منتخب کیے، جن میں بدوی بھی شامل تھا۔ ان علاقوں کا سفر تین دن کا تھا۔ سفر کی رات، جب اندھیرا چھا چکا اور لوگ سو چکے، سردار بدوی کے گھر کی طرف روانہ ہوا، جہاں عورت اکیلی سو رہی تھی۔ جیسے ہی وہ دروازے کے قریب پہنچا، ایک ستون سے ٹکرا گیا، جس کی آواز سے عورت جاگ گئی۔ اس نے خوف سے کہا: کون ہے؟
Last Wish 🥂🍾 tweet media
اردو
111
727
4.2K
625.6K
@Ronaldo fan Club retweetledi
Hassan Zaib
Hassan Zaib@HassanbZaib·
آپ روزانہ $297 تک کما سکتے ہیں، اور اس کے لیے آپ کو صرف تین چیزوں کی ضرورت ہے: ایک لیپ ٹاپ، وائی فائی کنکشن، اور روزانہ صرف 20 منٹ کا وقت۔ یہ طریقہ نہایت آسان اور قابلِ اعتماد ہے، جسے آپ گھر بیٹھے، اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں۔ نہ کوئی مہنگا کورس، نہ کوئی خاص مہارت درکار ہے۔ اگر آپ طالبعلم ہیں، نوکری پیشہ یا گھریلو فرد، تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ہے۔ بس تین آسان مراحل پر عمل کریں اور کمائی کا سفر شروع کریں۔ آج ہی آغاز کریں اور دیکھیں کہ تھوڑی سی محنت کس طرح بڑی آمدنی میں بدل سکتی ہے۔
Hassan Zaib tweet media
اردو
101
332
786
90.9K
@Ronaldo fan Club retweetledi
•
@Al__Quraan·
Al-Fattah will open another one for you.
• tweet media
English
21
2.4K
11.5K
265.7K
Mufaddal Vohra
Mufaddal Vohra@mufaddal_vohra·
NEW SHOT INVENTION. 🤣🔥 - What would you name it?
English
254
555
10.5K
777.5K
@Ronaldo fan Club retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
اگر آپ فلسطین نہیں جاسکتے تو آپ میڈیا پر جنگ لڑیں اور آواز اٹھائیں
Laiba Palestine 🇵🇸 tweet media
اردو
63
3.3K
5.4K
73.4K
B/R Football
B/R Football@brfootball·
One month from today: the Premier League kicks off with Liverpool vs. Bournemouth ⌛
B/R Football tweet media
English
104
1.7K
32.8K
707.8K
FC Barcelona
FC Barcelona@FCBarcelona_es·
Tiburón al trabajo 🦈
FC Barcelona tweet media
Español
14
144
5.8K
87.6K
Actu Foot
Actu Foot@ActuFoot_·
🚨🚨 𝗢𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡𝗘 𝗗𝗘𝗠𝗕𝗘́𝗟𝗘́ 🇫🇷 𝗔 𝟴𝟯% 𝗗𝗘 𝗖𝗛𝗔𝗡𝗖𝗘𝗦 𝗗’𝗘̂𝗧𝗥𝗘 𝗘́𝗟𝗨 𝗕𝗔𝗟𝗟𝗢𝗡 𝗗’𝗢𝗥 🌕 𝗟𝗘 𝟮𝟮 𝗦𝗘𝗣𝗧𝗘𝗠𝗕𝗥𝗘 𝗣𝗥𝗢𝗖𝗛𝗔𝗜𝗡 ! 🤩 Les bookmakers ont établi un % de chances associé à chaque joueur (donc non sommable) d’être 𝗔̀ 𝗟𝗔 𝗣𝗥𝗘𝗠𝗜𝗘̀𝗥𝗘 𝗣𝗟𝗔𝗖𝗘 𝗗𝗨 𝗕𝗔𝗟𝗟𝗢𝗡 𝗗’𝗢𝗥 🥇. Voici ce que ça donne pour les 10 favoris : 🥇 DEMBÉLÉ 🇫🇷 - 𝟴𝟯% 🥈 YAMAL 🇪🇸 - 𝟮𝟬% 🥉 VITINHA 🇵🇹 - 𝟵% 4️⃣ RAPHINHA 🇧🇷 - 𝟱% 5️⃣ PALMER 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 - 𝟰% 6️⃣ SALAH 🇪🇬, HAKIMI 🇲🇦, RUIZ 🇪🇸 - 𝟯% 9️⃣ MBAPPÉ 🇫🇷, KVARATSKHELIA 🇬🇪 - 𝟮%
Actu Foot tweet mediaActu Foot tweet media
Français
602
793
13K
1.7M
Everton
Everton@Everton·
We have completed the signing of goalkeeper Mark Travers on a four-year contract from Bournemouth for an undisclosed fee. ✍️ Welcome to Everton, Mark! 🔵
Everton tweet media
English
109
277
3.6K
400.5K
Madrid Zone
Madrid Zone@theMadridZone·
🚨 BREAKING: Alvaro Carreras new #18
Madrid Zone tweet media
English
36
265
5.7K
108.7K