Sam

27K posts

Sam banner
Sam

Sam

@Sameen2107

پاکستان کراچی Katılım Nisan 2019
495 Takip Edilen631 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sam
Sam@Sameen2107·
اسکے کن کی امید مجھے تھکنے نھیں دیتی❤️
Sam tweet media
اردو
22
20
96
0
Sam
Sam@Sameen2107·
سنا ہے ! اگر آپ کا تعلق کسی انسان سے حد سے زیادہ ، گہرہ ہونے لگے تو سمجھ جانا جدائی کا وقت آ گیا ہے!
Sam tweet media
اردو
1
1
8
105
Sam
Sam@Sameen2107·
@ijazk90 سؤ فیصد 👌🏻
فارسی
0
0
1
22
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
روح شناس انسان مل جائے تو محبت کی عمر لمبی ہو جاتی ہے..!!🫰❣️ #قومی_زبان
ijaz khan tweet media
اردو
29
20
64
903
Sam
Sam@Sameen2107·
ہمارے بعد نا آئے گا تمہیں چاہت کا ایسا مزہ فراز تم لعگوں سے کہتے پھرو گے چاہو مجھے اس کی طرح
Sam tweet media
اردو
2
0
10
115
Sam
Sam@Sameen2107·
اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے۔ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون، صحت، اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت، فضل اور حفاظت میں رکھے اور ہماری زندگیوں کو ایمان، اخلاص اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔ عید مبارک
اردو
1
0
5
93
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
بارہا خود پہ میں حیران بہت ہوتا ہوں کوئی ہے مجھ میں جو بالکل ہی جدا ہے مجھ سے
اردو
13
3
75
868
Sam
Sam@Sameen2107·
حاضر ہیں اے میرے اللّہ ہم حاضر ہیں۔۔!!
اردو
0
0
5
54
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
یا اللہ ہم بہت بے بس ہیں 😭🤲🏻 یا اللہ ہم تیری مدد کے بغیر کچھ بھی نہیں ، یا اللہ 78 سال سے ظالموں کے شکنجے میں جکڑے اس ملک کو اس قوم کو رہائی عطا فرما، یا اللہ ہمیں ہمارا لیڈر بحفاظت واپس فرما ، یا اللہ عمران خان کو اپنی رحمت خاص کے ذریعے ہمیں واپس لا دے ❤️🤲🏻آمین
اردو
12
14
58
1.3K
Sam
Sam@Sameen2107·
تم والدین کے احسانات کا بدلہ ہرگز نھیں لوٹا سکتے۔ بس اس لیے ربّ سے ان دونوں کے لیے رحمت و مغفرت طلب کرتے رہا کرو۔۔
Sam tweet media
اردو
0
0
2
35
🌺 ثمن خان 🌺
🌺 ثمن خان 🌺@Suman_Khan1234·
اسلام و علیکم جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ان سب سے گزارش ہے کہ میرے ابو جی کی صحت مند زندگی کیلئے دعاکر دیں اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے میرے والدین کا سایہ تاحیات ہم بہن بھائیوں پر قائم و دائم رہے🤲 اللہ پاک سب کے والدین کو صحت و سلامتی والی زندگی سے نوازے آمین ثم آمین
اردو
30
7
41
1K
Sam
Sam@Sameen2107·
اظہار سے نھیں انتظار سے پتا چلتا ہے ۔۔!!
Sam tweet media
اردو
1
0
7
134
𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری ساری دعائیں قبول فرمائے اور عمران خان کے لئے کی گئ دعائیں قبول و منظور فرما کر خان صاحب کو قید سے رہائی اور آزادی عطا فرمائے آمین 🤲
𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝟖𝟎𝟒 🇵🇰 tweet media
اردو
4
7
20
161
ijaz khan
ijaz khan@ijazk90·
- کھونا آسان ہے پانا بھی آسان ہے، مشکل ہے سمبھال کر رکھنا۔🤍🥀💯 #قومی_زبان
ijaz khan tweet media
اردو
23
14
56
727
Sam
Sam@Sameen2107·
یہ دعا ہے یا بد دعا۔۔۔!!!! نھیں پتا۔۔!! جس نے مجھے جو دیا ، اللّہ اُسے ، اُس کا دگنا دے ۔!
Sam tweet media
اردو
0
0
1
13
Sam
Sam@Sameen2107·
@Mr_Gadgets_ یہ مولوی چیخ چیخ کر بات کیوں کرتے 🤦🏻‍♀️🤨
اردو
1
0
1
16
Sam
Sam@Sameen2107·
زندگی ہے تماشا نھیں کہ ہجوم کی ضرورت پڑے۔۔!!
اردو
1
0
9
83
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
وہ معاہدے کہاں گئے جن سے عوام کو بیوقوف بنایا گیا تھا یہ کل کا حال ہے غزہ سٹی کے ملبے تلے زندگی سسک رہی تھی… ہر طرف چیخیں، دھواں اور تباہی تھی، مگر انہی کھنڈرات کے درمیان 10 سالہ معصوم بچی “مراح” کو زندہ نکال لیا گیا۔ 💔🇵🇸
اردو
40
2.1K
2.7K
21.8K