✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩

132.1K posts

✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ banner
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩

✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩

@ranabilal_86

عیب بہت ہیں مجھ میں مگر کبھی کسی سے تعلق ،، مطلب کہ لیے نہیں رکھا🙃✨🥀

مقبوضہ پاکستان Katılım Haziran 2020
10.4K Takip Edilen16.3K Takipçiler
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
کرسٹل بال نے ایک اسرائیلی حراستی مرکز کی کہانی بیان کی جس میں وہ کہتی ہیں کہ 👇 "ایک قیدی کو انہوں نے اسے برہنہ کر دیا۔ ایک کپتان نے اس کے پچھلے حصے پر کچھ اسپرے کیا۔ انہوں نے کتے کو چھوڑ دیا۔ کتے نے اس نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ واقعی اس نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔" یہ کوئی سازشی نظریہ نہیں ہے۔ یہ دستاویزی طور پر ریکارڈ شدہ ہے، اس کے ساتھ اور بھی کئی واقعات موجود ہیں۔ یہی وہ چیزیں ہیں جو اسرائیل کرتا ہے۔ اور چونکہ متاثرین فلسطینی مسلمان ہیں، اس لیے مغربی میڈیا میں آپ کو اس کی کوئی خاص کوریج نہیں ملتی۔ یہی اسرائیلی حراستی مراکز کی حقیقت ہے، اور میڈیا کی خاموشی اس کا حصہ بنتی ہے۔"
اردو
25
1.7K
2K
61.1K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
BREAKING: Israeli settlers TERRORIZE a school full of Palestinian children in the West Bank. They murdered over 32 children today. WTF.
English
281
8.6K
12.3K
251.4K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Imran Khan 😎
Imran Khan 😎@ImranKhan_i1·
ایسا ظلم دیکھ کر خاموش رہنے والا شخص انسان نہیں ہو سکتا۔ اگر ویڈیو غور سے دیکھ لی ہے تو اس ظلم پر خاموش نہیں رہنا ، زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ان درندوں کو سزا دلوائیں۔
اردو
94
1.6K
1.9K
135.6K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇮🇱🇱🇧 ISRAEL DID THIS TO LEBANON! ISRAEL IS GENOCIDAL.
English
263
5.9K
16.6K
129.8K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Jvnior
Jvnior@Jvnior·
🚨🇮🇱 Israel executes hundreds of innocent Gazans every day in silence. They also steal their organs before executing them. Do not stay silent anymore. Repost this.
English
761
13.5K
18.1K
361.2K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
ISRAEL DID THIS TO GAZA! ZIONISM IS EVIL!
English
3.9K
16.9K
42K
455.2K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ میں نسل کشی جاری ماؤں سے بچے چھین کر اسرائیلی فوج حراست میں لے رہی ہے 🇵🇸😭😭
اردو
36
723
697
8.9K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں! خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔ آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
اردو
214
6.7K
7.3K
90.9K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے #خودی_کاسرنہاں
اردو
1
12
19
182
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایرانی ہسپتال پر اسرائیلی اور امریکی بمباری جاری تھی۔ ہسپتال لرز رہا تھا اور یہ نرس اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئی شیرخوار بچوں کو محفوظ کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ یہ ہے سپرٹ جس کے ساتھ ایرانیوں نے جنگ لڑی ہے۔
اردو
24
1.7K
5.8K
59.9K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Parwiz Hamidi _🇵🇸
Parwiz Hamidi _🇵🇸@Palestine001_·
Israel executes hundreds of innocent Palestinians every day in silence. They also steal their organs before executing them. Share this so that everyone in the world knows about Israel's crimes.
English
29
645
521
9K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینی مسلمانوں کو زندہ جلانے کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ نے پکڑا لیا غزہ کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!!
اردو
95
5.4K
6.7K
136.4K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ہم کتنے بے حس لوگ ہیں اسلام اباد کے بننے سے پہلے جو لوگ یہاں پر اباد تھے جن کی ساتویں اٹھویں نسلیں بری امام میں اباد تھیں ان کے گھر تباہ کر دیے گئے اور ہم بولے ہی نہیں 💔
اردو
159
3.3K
6.9K
85.1K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
DAUD KHAN
DAUD KHAN@KHAN278287·
💔 دل ہلا دینے والی داستان… یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے روز روتا ہے، انسٹاگرام پر پوسٹ کرتا ہے اپنی 16 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے، جو ڈیڑھ سال سے قید ہے۔ میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی، ہزاروں لوگوں نے اسے دیکھا، آواز اٹھائی، مگر اس شرمناک حکومت کو شرم نہ آئی۔ یہ ویڈیو کل کی ہے، جہاں باپ پھر رو رہا ہے… آخر مریم نواز ان مجرموں کو کیوں بچانا چاہتی ہے؟؟؟ کیوں، آخر کیوں؟ کون ہیں وہ؟ کہیں حکومت خود اس گند میں شامل تو نہیں؟؟؟
اردو
61
2.1K
2.7K
75.5K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Ahmet Gemici
Ahmet Gemici@ahmetgemici2990·
Sizden bir ricam olabilir mi?! Filistin hakkında konuşmayı bırakmayın lütfen... Algoritmayı bozmak için nokta bırakın. 💔🇵🇸
Türkçe
394
1.3K
1.5K
15.7K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
جسٹس منیر سے شروع ہونے والا سلسہ جنرل منیر تک آ گیا ہے اور جنرل یحیٰی سے شروع ہونے والا سلسلہ جسٹس یحییٰ تک آ گیا۔۔۔ ربیعہ باجوہ
اردو
96
4K
12.9K
123.9K
✌️🇵🇰مسٹر کھڑوس 🇵🇰✌️⁩ retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
افسوسناک 💔ظلم ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے 18 سالہ گھریلو ملازمہ شاہین اور اس کے کم سن بھائی سمیع اللہ (جو سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے) کو پولیس نے حراست میں لیا۔ پولیس نے دونوں بہن بھائی پر تشدد کیا۔ • جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہو رہا تھا تو بہن شاہین فرش پر بیٹھی دیکھ رہی تھی۔ • بہن نے ڈیلی پاکستان کو انٹرویو میں بتایا کہ تھانے میں لیڈی کانسٹیبل بھی نہیں تھی۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر مارا، تھپڑ مارے، کمر پر پائپ سے مارا اور غلیظ گالیاں دیں۔
اردو
21
650
814
17.7K