Happiness

113.1K posts

Happiness banner
Happiness

Happiness

@SameerSaim01

Virgo If You Can Dream it, You Can Do It.... Love For All Hatred For None.... No Religion Is Bigger Than Humanity.... Edhism.... RTs ≠ Endorsements

Heaven Katılım Mart 2014
4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Happiness retweetledi
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
یہ غلیظ عورت کون ہے #ایف_آئی_اے والوں کے ساتھ جو اپنے ساتھ کھڑے مردوں کو فون ضبط کرنے اور دیگر احکامات دے رہی تھی؟
Shahid Qazi tweet mediaShahid Qazi tweet media
اردو
73
678
1.9K
79.1K
Happiness retweetledi
Happiness retweetledi
Ahsan Wahid
Ahsan Wahid@AhsanWahid13·
سنیٹر اعجاز چودھری تمام ظلم و ستم سہنے کے باوجود اس وقت اپنی لیڈر اور پارٹی کیساتھ ڈٹے ہوئے ہیں ۔۔ اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عطا کرے ۔۔ امین
Ahsan Wahid tweet media
اردو
26
992
3.2K
47.4K
Happiness retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اداروں کے اہلکار خود آئین و قانون کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں مگر اداروں سے دشمنی سوشل میڈیا کر رہا ہے واہ 👏👏👏
اردو
61
1.1K
3.1K
20.9K
Happiness retweetledi
Happiness retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
یا اللّه۔ تیرا شکر۔ ہماری تاجر برادری کو چپ چاپ ظلم سہنے کی بجاۓ کھل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے لگی ظلم کی انتہا۔ نجانے کتنے اداروں کے لوگ آ کر باری باری جرمانے کے نام پر لوٹ مار کر رہے ہیں قرآن نے ظالموں کے خلاف گواہی دی کہ ظالم کبھی فلاح نہیں پائیں گے
اردو
19
635
1.7K
18.4K
Happiness retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
46 سالوں میں کایا ہی پلٹ گئی۔ ۔۔۔ جھکنے والوں نے رفعتیں‌ پائیں
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
6
167
609
8K
Happiness retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
حکمرانوں کے دل میں عام پاکستانیوں کے لیے کوئی جگہ یا رحم نہیں ہے۔ اس لیے اشرافیہ کا فیول 320 روپے اور عام پاکستانی کا پیٹرول اور ڈیزل 410 روپے ہے۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
ترکیہ اردو tweet media
اردو
9
382
729
7.3K
Happiness retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
سینیٹر اعجاز چوہدری کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں ان کی صحت ٹھیک نہیں
Bakhtawar khan tweet media
اردو
17
526
1.4K
11.1K
Happiness retweetledi
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
🚨FINALLY… after digging through records and connecting the dots myself, I identified the woman involved in the jewellery shop raid. She is reportedly Assistant Director “Rubab Qazi,” (spelled ‘Kazi’ also) wife of bureaucrat Aftab Qazi, while his brother Munsif Qazi is also a bureaucrat. The family belongs to #Sukkur, #Sindh. Rubab Qazi is originally serving as an Assistant Director at @ECP_Pakistan and is currently posted at @FIA_Agency on deputation. That also explains why her name does not appear on the regular FIA officers’ list. Despite being visibly present and issuing instructions during the raid, the media and authorities appeared determined to keep her identity hidden. @soldierspeaks @Parizaad_reborn @Benazir_Shah @reema_omer @Matiullahjan919 @AsadAToor @shazbkhanzdaGEO @Mehmal
Shahid Qazi tweet mediaShahid Qazi tweet mediaShahid Qazi tweet media
English
144
1.9K
4.7K
259.8K
Happiness retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔ #تھپڑکابدلہ_تھپڑ
اردو
208
2.6K
6.3K
152.2K
Happiness retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
مولوی عباسی صاحب اس حوالے سے اسلام کیا کہتا ہے۔
Basharat Raja tweet media
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
46
377
1.6K
17K
Happiness retweetledi
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
عدلیہ ، استغاثہ ، پولیس اور نظام کے منہ پہ ملی کالک
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
60
833
2.3K
56.6K
Happiness retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
28ویں ترمیم اور ووٹ کا حق ❗️ جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں دنیا پور کے رہائشی 23 سالہ “راؤ طلحہ جاوید “ نے کم عمری میں اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ 28 ویں ترمیم میں 25 سال سے کم عمر کے نوجوانوں سے ووٹ کا حق واپس لینے کی بات ہو رہی ہے اس بنا پہ کہ 25 سال میچور عمر نہی اس لئے انکو ووٹ کے عمل سے دور رکھا جائے ۔۔ اب یہ اور اس جیسے آفیسرز انتظامی عمور چلا سکتے ہیں مگر ووٹ کیلئے ان کی سمجھ بوجھ کم ہے ۔ #RaoTalhaJaved #AssistantCommissioner #Pakistan #ViralNews
Amjad Hameed Chohan tweet media
اردو
27
497
1.6K
72.1K
Happiness retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اگر ووٹر کی عمر عمران خان کی وجہ سے بڑھائی جارہی ہے تو تیس سال کا نوجوان بھی عمران ہی کو ووٹ دے گا۔ اس لئے کتنی عمر بڑھائینگے! میں عمران خان کی کتنی بڑی نقاد کیوں نہ سہی، لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ پاکستان کی یوتھ یوتھیے ہیں، اور یہ ایک حقیقت ہے۔ میرے اپنے بچے اُس کے سپورٹر ہیں۔
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
515
384
2.3K
89.7K
Happiness retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
جنہیں یہ بات ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ تیل کی عالمی قیمتیں جب ابھی بھی 110 ڈالر فی بیرل نہیں ہوئیں تو پاکستان میں پٹرول اتنا مہنگا کیوں ہے؟ جبکہ عمران خان حکومت میں 150 روپے فی لیٹر تھا؟ جواب سیدھا سا ہے، عمران خان پٹرولیم لیوی پر معیشت نہیں چلا رہا تھا- #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
13
300
619
8K
Happiness retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ویسے ووٹر کی عمر 100 سال کر دینے کا مشورہ بہت اچھا ہے ۔۔۔۔ پورے ملک میں چند ہی لوگ ہوں گے ۔۔۔۔ ان کو مینج کرنا ان سے ووٹ لینا بہت ہی اسان ہوگا 🤷
اردو
33
99
648
7.9K
Happiness retweetledi
Hamid Mir حامد میر
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ijaz cheema@chemajournalist

جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

اردو
782
3.2K
7.8K
216K