Sami Ur Rahman Khan

2.5K posts

Sami Ur Rahman Khan banner
Sami Ur Rahman Khan

Sami Ur Rahman Khan

@Sami45_Official

Activist I Politician I Update For @juipakofficial Admin @Ulama_E_Duband

Bagh Azad Kashmir Katılım Ekim 2022
2K Takip Edilen5.5K Takipçiler
Sami Ur Rahman Khan retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
رافیل گرانے کی صلاحیت رکھنے والے، تین چار فٹ پانی میں محصور سیاحوں کو ریسکیو کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ! 😭💔 #NDMA #DG1122 #Rescue1122 #Swat #PDMA #TheKP
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
3
10
19
991
Sami Ur Rahman Khan retweetledi
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔ شاہد آفریدی #skmediahouse @Sami45_Official
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا tweet media
اردو
0
7
10
415
Sami Ur Rahman Khan retweetledi
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا
کُچھ نہیں لکھ سکتا۔ بس حضرت عمر کی مثالیں دینے والے مونچوں والے سرکار کو بتادو کہ آج دریائے فرات کے کنارے کتا نہیں بلکہ دریائے سوات کے کنارےبچے بوڑھے عورتیں چیخ چیخ کرمررہےتھے ۔ تو صرف تم سے نہیں ان بے شعور عوام سے بھی قیامت کے دن پوچھا جائے گا #skmediahouse @Sami45_Official
‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا tweet media
اردو
0
7
6
350
Sami Ur Rahman Khan retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،آج میں دس لاکھ بندوں کے ساتھ میدان میں کھڑا ہوں تو کسی دلیل کے ساتھ کھڑا ہوں ، کہا کہ الیکشن کے حوالے سے فوج کا کوئی کردار نہیں ہے، یہی بات ہم بھی کہتے ہیں کہ پاکستان کے آئین اور قانون کے میں فوج کے سیاست میں مداخلت پر کوئی رولز نہیں ہیں ، لیکن سارا رولا ہی سیاست میں مداخلت کا ہے۔ پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ فوج پر تنقید بغاوت ہے ، لیکن آپ جب سیاست میں مداخلت کر کے آرٹیکل کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو پھر آپ بھی فوجی نہیں رہتے ، اس لئے ہم بھی آپ پر تنقید کرتے ہیں ، ہم نے اندھی سیاست نہیں کی ہے، میں افواج پاکستان کے آرمی چیف اور دیگر سربراہان کو جانتا ہوں ، میرا دعویٰ یہی کہ فوج سیاست میں مداخلت کرتی ہے، جب آپ سیاسی بنیں گے تو پھر مجھ پر آپ کا احترام لازم نہیں ہے، اپنے معاملات درست کریں، ہم آپ کا احترام کریں گے۔ پاکستان کے قیام میں فوج کا کوئی رول نہیں ہے ،پاکستان کا جھنڈا ہم نے لہرایا ہے ، لیکن فوج کا کردار پاکستان کو توڑنے میں ہے ، سن 1971 میں 90 ہزار فوج ایک ہندو کے سامنے سرنگون ہوئی ، جس سے پوری قوم کا سر جھک گیا ، تم اگر وردی پہن کر رعب جمانا چاہتے ہیں تو پھر آپ سب مل کر میرے جسم کو چھو نہیں سکتے۔ میں قو م کی تائید سے یہ بات واضح کرتا ہوں کہ اب قبائل سے فوج کو واپس جانا چاہئے ، آپریشن کے نام پر قبائل پر ظلم ڈالے گئے، قبائل کے اونچے شملے نیچے کردئے گئے، اور 2010 سےیہ آپریشن چل رہا ہے ، ہم نے اس وقت بھی قبائل کا جرگہ بنا کر مؤقف دیا تھاکہ یہ آپریشن درست نہیں ہے، آج ہمارا مؤقف درست نکلا ، اگر ہمارا مؤقف درست نہیں تھا تو پھر آج دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوئی؟
اردو
163
747
2.2K
135.7K
Sami Ur Rahman Khan retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
عوامی اسمبلی پشاور
فارسی
117
623
2.2K
52.8K