Samiah Rashid
9K posts

Samiah Rashid
@SamiahKhanPAK
Astrologer Numerologist palmist.Card Reader. Calculations and Beyond

Afghanistan should be provided with Rafale, Tejas, and S-400 defense systems.

7 supporters and 15 rangers ❤️👍🏻


اطہر من اللہ کو یہ فرمانے سے پہلے ماضی کو یاد رکھنا چاہیے ۔ ایک وردی والے جنرل مشرف کی صدارت میں وزیر قانون تھے۔ مارشل لاء تھا ڈیکلئرڈ تھا۔ ھم سیاستدان اگر غلطی کرتے ھیں تو یاد رکھتے ھیں کہ لوگ یاد دلائیں گے۔ جب یہ بڑھے عہدوں پہ فائز اشخاص ماضی کی سہولت کا استعمال کرکے بھول جاتے ھیں۔ تو میں صرف اتنا کہوں گا یہ شخص کوئ شرم کرے کوئ حیا کرے

خان اچھے وقتوں میں جیل چلا گیا۔ ورنہ سی سی ڈی اس وقت بنی ہوتی تو عدت کیس میں خان کے نیفے میں پستول چل جانی تھی۔۔۔ منقول 😂🙏😂



“خیبر پختونخوا میں الیکشن لڑنے کو تیار، کیونکہ اپنی حکومت ہے، اپنی مرضی کا نتیجہ نکال سکتے ہیں۔ •“پنجاب میں الیکشن سے راہِ فرار، کیونکہ وہاں عوام کی طاقت سے شکست یقینی ہے۔” •“جہاں کرسی اور حکومت ہو، وہاں الیکشن شوق سے… جہاں عوام کا فیصلہ ہو، وہاں بائیکاٹ۔” •“خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں۔” •“یہ الیکشن نہیں، اپنی مرضی کا کھیل ہے—جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ؛ جہاں ہار یقینی، وہاں بائیکاٹ۔” •“عوامی اعتماد سے نہیں، سرکاری مشینری سے الیکشن جیتنے کے خواہشمند۔” •“پنجاب میں شکست کا ڈر، خیبر پختونخوا میں دھاندلی کا سہارا—یہ ہے اصل سیاستِ انصاف۔” ٹوٹل دو نمبری


جب وزیر اعظم تھا تو بے بس تھا اڈیالا میں ہے تو سسٹم کا باپ ہے





