Samia_Tareen

2.8K posts

Samia_Tareen banner
Samia_Tareen

Samia_Tareen

@Samiitweetss

- Communication Specialist -Alumni #NWB7|

Quetta, Pakistan Katılım Mayıs 2019
303 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں پاکستان زندہ آباد🇵🇰 بلوچستان پائندہ آباد ♥️ #بلوچستان_میں_معرکہ_حق
اردو
0
0
0
11
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
معرکۂ حق پاکستان کی دفاعی برتری کی وہ داستان ہے جس نے دنیا پر واضح کر دیا کہ وطنِ عزیز کے خلاف ہر سازش کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا22 اپریل تا 10 مئی 2025، افواجِ پاکستان نے اتحاد، حکمتِ عملی اور جرات کے ساتھ دشمن کے تمام مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔ 🇵🇰 #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
Voice of Balochistan@VofBalochistan

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل,بلوچستان آج بھی ہر دشمن جارحیت کے خلاف متحد، پُرعزم اور ایک مضبوط قوت بن کر پاکستان کے تحفظ کے لیے یکجان ہیں۔ #Balochistan #MarkaEHaq #Pakistan

اردو
0
0
0
28
Samia_Tareen retweetledi
Voice of Balochistan
Voice of Balochistan@VofBalochistan·
پنجگور ،بلوچستان کے بیٹے نے جیتا صدارتی ایوارڈ!! سالار بلوچ نے سی ایس ایس میں کامیابی کے بعد 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام لاہور میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے صدارتی ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ائیے سنتے ہیں بلوچستان کے اس بیٹے کی کہانی وائس آف بلوچستان کی اس خصوصی ویڈیو میں۔ #balochistan #panjgur #presidentialaward #pakistan #Css
اردو
0
8
8
722
Samia_Tareen retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری جلد اس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے یہ بلوچستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا انقلابی اقدام ہے جو دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے مریضوں کو بروقت ہنگامی طبی امداد کی فراہمی یقینی بنائے گا یہ منصوبہ صحت کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت ہے جو حادثات اور دیگر ہنگامی حالات میں قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ اور فوری رسپانس سسٹم کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا حکومت بلوچستان جدید، مؤثر اور عوام دوست صحت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے یہ منصوبہ اسی عزم کی عملی تصویر ہے۔
Sarfraz Bugti tweet mediaSarfraz Bugti tweet media
اردو
59
133
496
22K
Baanor 🪶
Baanor 🪶@BaanorBaloch·
Pride of Panjgur, Glory of Balochistan: Salar Baloch creates history! 🏆🇵🇰 The distinguished son of Panjgur, Salar Baloch son of Shahid Baloch, has won the 'Presidential Award' by securing the overall first position in the 53rd Common Training Program of the Civil Services Academy Lahore. This success proves that if the determination is high, the talent of Balochistan can reach the heights of the house of power. This victory of Salar Baloch is a symbol of hope and pride for the entire province. #PrideOfBalochistan #CivilServices #Panjgur
Baanor 🪶 tweet mediaBaanor 🪶 tweet media
English
2
2
17
913
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
مولانا صاحب بلوچستان میں 8,000+ زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن سےکسانوں کی لاگت کم ہو رہی ہے2.7 لاکھ+ بچوں کا تعلیمی انرولمنٹ ہواگوادر پورٹ پر معاشی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں جبکہ بارڈر مارکیٹس کے قیام سے قانونی تجارت اورروزگار میں اضافہ ہوا ہےچیلنجز ہیں مگر معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch@MHidayatRehman

بلوچستان کی زراعت و معیشت تباہ، لوڈشیڈنگ اور بارڈر بندش نے مایوسی میں اضافہ کر دیا، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

اردو
0
0
1
26
Samia_Tareen retweetledi
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰
قوم کی بیٹیوں کو سلام Salute to the daughters of the nation Commandant's Cane awarded to Course Under Officer Walia Zeb of 27th Lady Cadet Course during passing out parade of cadets of 153rd Long Course at #Pakistan Military Academy (PMA) Kakul #WomenEmpowerment #ISPR
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 tweet media
English
37
110
506
6.1K
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
Pakistan has demonstrated remarkable diplomacy ... truly impressive! 'Strait of Hormuz' is now "OPEN #Pakistan #Iran #Trump
Samia_Tareen tweet media
English
0
0
0
44
Samia_Tareen retweetledi
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
VIDEO OF THE DAY 😂 A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US. India has lost all the respect!
English
167
2.8K
10.9K
395.3K
Samia_Tareen retweetledi
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
⚡🇮🇷🇵🇰 Iranian Media reveals that that top-tier protocol security has been provided to the Iranian delegation guests, Abbas Araghchi and Ghalibaf, in Islamabad for ceasefire peace talks between Iran and U.S mediated by Pakistan. #IslamabadTalks
English
4
288
2.1K
78.5K
Samia_Tareen retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
رکھنی بازار کی بہتری و ترقی اور جدید خطوط پر ڈویلپمنٹ کی منظوری دے دی گئی ہے یہ منصوبہ نہ صرف مقامی معیشت کو مضبوط کرے گا بلکہ تاجروں اور عوام کو بہتر اور سہل کاروباری ماحول بھی فراہم کرے گا بلوچستان کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوچکا ہے اور ہم اس منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ عوام جلد اس کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں بلوچستان کے شہروں اور قصبوں کی متوازن ترقی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں، اور ہم اس وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
Sarfraz Bugti tweet media
اردو
20
41
163
8.6K
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
Welcome to Pakistan a country that has endured, evolved, and continues to rise with peace at its core. Our journey reflects a commitment to stability, harmony, and a more tranquil world. #IslamabadTalks #Pakistán #Iran #امن_کا_سفیر_پاکستان
English
0
0
0
57
Samia_Tareen retweetledi
Raftar
Raftar@raftardotcom·
US lost 2 Aircrafts today: NY Times
English
25
100
1.3K
31K
Samia_Tareen retweetledi
Govt. of Balochistan
Govt. of Balochistan@dpr_gob·
نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے، حکومت بلوچستان معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت نظر انداز طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت بلوچستان نے تاریخ ساز اور جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے مثبت اثرات بتدریج سامنے آ رہے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایف ڈی آئی پاکستان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عظمیٰ یعقوب نے ملاقات کی جس میں خواتین، نوجوانوں اور دیگر پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ٹرانس جینڈر پالیسی کی تشکیل میں ایف ڈی آئی پاکستان کی معاونت کو سراہتے ہوئے ادارے کی سربراہ عظمیٰ یعقوب کو حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبے میں بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام، ویمن اکنامک انڈومنٹ فنڈ، پنک بس سروس اور پنک اسکوٹیز اسکیم جیسے منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے ویمن اکنامک انڈومنٹ فنڈ کے تحت خواتین کو کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پانچ لاکھ سے پندرہ لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ مالی طور پر خودمختار ہو سکیں اسی طرح پنک بس سروس اور پنک اسکوٹیز اسکیم خواتین کی محفوظ اور باعزت سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کی پہلی جامع یوتھ پالیسی کی منظوری سے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ دی گئی ہے جبکہ ٹرانس جینڈر پالیسی کے تحت معاشرے کے اس نظر انداز طبقے کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہی انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اقلیتوں کی بہبود کے لئے بلوچستان میں پہلا خصوصی انڈومنٹ فنڈ بھی قائم کیا جا چکا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام متعارف کرایا ہے بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے میٹرک سے اعلیٰ تعلیم تک دنیا کی 200 عالمی جامعات کے دروازے بلوچستان کے طلبہ کے لیے کھول دیے گئے ہیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے شہداء اور سویلین شہداء کے بچوں کے 16 سالہ تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کررہی ہے جبکہ اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے سالانہ ایک سو سے زائد خصوصی اسکالرشپس بھی مختص کی گئی ہیں وزیر اعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت بلوچستان معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ترقی کے عمل میں کسی بھی طبقے کو پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں شمولیتی پالیسیوں کے ذریعے پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا رہا ہے سماجی انصاف کے فروغ کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات جاری ہیں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ایک ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے اور صوبائی حکومت اس مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
Govt. of Balochistan tweet mediaGovt. of Balochistan tweet media
اردو
2
7
20
1.2K
Samia_Tareen retweetledi
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Dunia ki koi Taqat Pakistan ko khatam nahi kar skti ❣️🇵🇰
Sheraxii Tweets tweet media
Indonesia
96
11
116
5.5K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
Raise your hand ✋ if you stand with Naseem Shah . I'm going to follow you ❤️🤗
Sheraxii Tweets tweet mediaSheraxii Tweets tweet media
English
144
154
1.4K
14.9K
Samia_Tareen
Samia_Tareen@Samiitweetss·
Eid Mubarak Everyone!! ♥️💕 #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
English
0
0
0
41