Samina

247.8K posts

Samina

Samina

@Samina43749172

Katılım Aralık 2018
964 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Samina retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق یہ بحالی انسانی ہمدردی کے تحت کی کئی ہے۔ یہ امریکہ، مشرقِ وسطیٰ کے ممالک، اور بالخصوص ایران کی جانب ایک انسانی ہمدردی کا اقدام ہے مشرق وسطیٰ میں موجود کئی ممالک نے آبنائے ہرمز کی باگالی کے لئیے درخواست کی ہے۔ امریکی صدر کہتے ہیں میں اس بات سے پوری طرح آگاہ ہوں کہ میرے نمائندے ایران کے ساتھ نہایت مثبت مذاکرات کر رہے ہیں، اور یہ مذاکرات سب کے لیے کسی مثبت نتیجے تک پہنچ سکتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ پروجیکٹ فریڈم ان تمام فریقوں کی جانب سے خیر سگالی کا ایک اہم مظاہرہ ہوگا جو گزشتہ کئی ماہ سے سخت کشیدگی میں مبتلا ہیں۔ اگر کسی بھی طرح اس انسانی ہمدردی کے عمل میں مداخلت کی گئی، تو بدقسمتی سے اس مداخلت سے سختی سے نمٹنا پڑے گا
Kiran Naz tweet mediaKiran Naz tweet media
اردو
3
53
161
6.7K
Samina retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑ مرتا مر جائے گا مگر جمائمہ گولڈ سمتھ کے خلاف کبھی نہیں بھونکے گا۔ کیوں کہ یوتھڑ سوشل میڈیا کی فنڈنگ اسرائیل سے براستہ افغانستان کے عزیزی گروپ کے آتی ہے جو امارات کا سب سے بڑا تعمیراتی گروپ ہونے کے ساتھ ساتھ اسرائیل میں بھی بہت سے تعمیراتی کام کر رہا ہے۔ نوٹ کر لیں
اردو
18
333
924
6.7K
Samina retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
لاہور کے رنگ ہی الگ ہیں
اردو
1
37
144
1.1K
Samina retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایل این جی سے متعلق مسلم لیگ نواز دور حکومت کی بہترین ڈیل اور عمران خان دور حکومت کی بڑی چوری۔
اردو
1
129
228
2.5K
Samina retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
صرف ایک ڈائری پر آنسو بہانے والے یوتھیوں کی توجہ کیلیے تواڈا کپتان توشہ خانہ چور حرام خور ابلیس النسل عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے BMW لیکر بھاگ گیا
اردو
3
106
258
2.1K
Samina retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سی ٹی ڈی کس قسم کے لوگ بھرے ہوئے ہیں ان کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ایک عزیز سے فیس بک پر، کسی نامعلوم آئی ڈی سے مسلکی بحث ہو گئی۔ خاکسار نے اس کی گوشمالی کی، اور سب ڈلیٹ کروایا تا ہم ان کو کچھ دنوں کے بعد "نفرت انگیز مواد" کے الزام اٹھوا لیا گیا، چنیوٹ کے پاس پولیس مقابلے میں مارنے لگے تھے تا ہم شور مچانے پر اس کی گرفتاری ریاست مخالف الزام میں ڈالی گئی، پانچ سال کی سزا ہوئی، وہ سزا بھگت کر واپس آ گیا تا ہم ابھی تک جان نہیں چھوٹ رہی، کوئی کاروبار نہیں کرنے دیتے، مسلسل شیڈیول فور میں رکھا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ موصوف ایک شہید کا بھائی بھی ہے۔ اب لاہور سے اٹھائے گئے سعد کا بھی یہی کیس ہے @OfficialDGISPR
اردو
8
98
326
7.3K
Samina retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
2018 میں پورے 8 بجے ہمکو آف ایر کر دیا گیا اور جب ٹرانسمشن دوبارہ چلا تو ہمکو ہدایت دی گئی تھی ک عمران خان کے جیتنے کی پٹی چلاو
اردو
0
86
161
1.8K
Samina retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
قذافی کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں آج 32,467 شائقینِ کرکٹ کی موجودگی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب مرکز میں وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت ہو تو امن، ترقی اور کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہوتے ہیں
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
28
108
383
3K
Samina retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ھم تمہارا سانس بند کر دے گے 🥲
اردو
7
51
280
3.8K
Samina retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
حالات نے شہباز شریف کو عالمی لیڈر بنادیا ہے اس وقت پوری دنیا میں دو شخصیات کا سب سے زیادہ زکر ہورہا ہے ایک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دوسرے وزیراعظم شہباز شریف جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ بار بار ان کی تحسین کررہے ہیں جس پر دنیا کے لیڈرز بھی رشک کررہے ہیں
اردو
12
28
137
2.9K
Samina retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
لال حویلی کا شیخ چاہ کر بھی جھوٹ نہیں بول پایا اور رٹا رٹایا جواب دینے کی بجائے مُرشد کی رہائی کو امریکی الیکشن سے مشروط کرنے میں ہی عافیت جانی
اردو
1
24
88
3.3K
Samina retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں جو نہیں جانتے ، خدا کیا ہے..
اردو
9
11
74
994
Samina
Samina@Samina43749172·
@soulat_pasha مسلمان کے لیے دنیا اور آخرت صرف اور صرف جنسی لذت ہی ہے؟ تو پھر سارے مسلمان غرق ہی ہو جائیں ۔ اللہ کی اتنی بڑی کائنات یہ صرف حقیقت ہے ان نظر میں
اردو
1
1
2
373
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
”میرا قیاس ہے کہ جنت میں جو حوریں ہوں گی وہ کفار کی نسل سے پیدا ہوئی ہوں گی اور کم سنی میں وفات پاگئی ہوں گی ـ“ ایک اور جگہ لکھتتے ہیں کہ ”بعید نہیں کہ وہ لڑکیاں ہوں جو دنیا میں سنِ رشد کو پہنچنے سے پہلے مر گئی ہوں اور جن کے والدین جنت میں جانے کے مستحق نہ ہوئے ہوںـ یہ بات اس قیاس کی بنیاد پر کہی جاسکتی ہے کہ جس طرح ایسے لڑکے اہلِ جنت کی خدمت کے لئے مقرر کردیئے جائیں گے اور ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے اسی طرح ایسی لڑکیاں بھی اہلِ جنت کے لئے حوریں بنا دی جائیں گی اور وہ ہمیشہ نوخیز لڑکیاں ہی رہیں گی ـ واللہ اعلم بالصواب ـ“ مزید یہ کہ ”رہیں حوریں تو وہ اپنے کسی حسنِ عمل کے نتیجے میں خود اپنی استحقاق کی بنا پر جنتی نہیں بنیں گی بلکہ اللہ تعالٰی جنت کی دوسری نعمتوں کی طرح انہیں بھی اہلِ جنت کیلئے ایک نعمت کے طور پر جوان و حسین و جمیل عورتوں کی شکل دے کر جنتیوں کو عطا کردے گا تاکہ وہ ان کی صحبت سے لطف اندوز ہوںـ لیکن بہر حال یہ جن یا پری قسم کی مخلوق نہ ہوگی کیونکہ انسان کبھی صحبت ناجنس سے مانوس نہیں ہوسکتا اس لئے اغلب ہے کہ وہ معصوم لڑکیاں ہوں گی جو نابالغی کی حالت میں فوت ہوگئیں اور ان کے والدیں جنت کے مستحق نہ ہوئے کہ وہ ان کی ذریت کی حیثیت سے جنت میں ان کی ساتھ رکھی جائیں ـ“ (اب کیا یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ یہ عالم اسلام کے کس عظیم مفکر ، مفسر ،اور مزاج شناس رسول کی تحریر ہے...ہیں؟)
اردو
9
3
40
4.6K
Samina
Samina@Samina43749172·
@soulat_pasha ہم تو پہچانے نہیں مگر کمبخت ذہنی مریض ضرور ہوگا
اردو
0
0
2
274
Samina retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
What a final!! #PSLFinal Great game of cricket Pakistan raising its level 🇵🇰
English
42
125
866
14.6K
Samina retweetledi
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
عظمی بخاری کی جانب سے محترم عرفان کھوسٹ صاحب کو اتنی اپنائیت، عزت اور احترام کرتے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
Shafaat Ali tweet media
اردو
24
98
935
21.7K
Samina retweetledi
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
اس نے کاندھے سے پلو بھی سرکایا اس نے برا کی سڑیپ بھی دکھائی یہ چادر اوڑھے انگوٹھی پہنے بشریٰ بھی بنی، اس نے ایمان مزاری کے ساتھ فٹ پاتھ پر چنے چھولے بھی کھائے، پھر بھی اس کو سینیٹ کا ٹکٹ نا ملا تو اس نے امریکہ کی ٹکٹ کٹا لی، یوتھیوں کی نئی مما کھلے بنا ہی مرجھا گئی..!😜🤣
Irum💞 tweet media
اردو
20
48
183
3.3K
Samina retweetledi
Muzamal Suharwardy
Muzamal Suharwardy@M_Suharwardy·
بنیان مرصوص اور معرکہ حق کی تقریب میں صدیق جان کی بطور مہمان خاص،شرکت پر دوست اعتراض کر رہے ہیں ۔ ایک ویڈیو بھی مارکیٹ میں موجود ہے جس میں صدیق جان کہ رہے ہیں کہ قوم ساتھ نہیں اس لئے فوج بھارت سے نہیں لڑ سکتی ۔ شاید یہی وہ شاندار کارکردگی تھی جس پر مہمان خصوصی بنایا گیا ہے۔
اردو
27
319
825
9.9K