Samina Cheema

3.2K posts

Samina Cheema

Samina Cheema

@SaminaChee63038

Katılım Nisan 2023
134 Takip Edilen42 Takipçiler
Samina Cheema retweetledi
PMLN Punjab
PMLN Punjab@PMLNPunjabPk·
JHANG!
PMLN Punjab tweet mediaPMLN Punjab tweet mediaPMLN Punjab tweet mediaPMLN Punjab tweet media
Filipino
14
74
383
5.4K
Samina Cheema retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
مسلم لیگ ن الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے ہم روزانہ 10 , 12 گھنٹے کام کررہے ہیں۔ الیکشن پروپیگنڈے پر نہیں کارکردگی پہ لڑا جاتا ہے۔ 21 اکتوبر کے بعد سے ہم مسلسل کام کررہے ہیں۔
اردو
75
170
591
11.9K
Samina Cheema retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
انشاءاللہ پاکستان پر دوبارہ برا وقت نہیں آئے گا اور نہ ہی کبھی 9 اور 10 مئی جیسے واقعات دوبارہ ہونگے۔ اللہ کی مدد سے ریاست پر حملہ آور ہونے والے نشان عبرت بن کر رہینگے اور راوی بھی چین ہی چین لکھتا رہے گا ۔
اردو
4
615
2.8K
49.5K
Samina Cheema retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
آج اگر لاھور میں میٹرو بس اور ارینج ٹرین نا ھوتی تو کیا ھوتا👇
اردو
47
348
1K
25.7K
Samina Cheema retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
یاد تو ہوگا جب رانا ثنا اللہ کی بیوی خان حکومت سے ہاتھ جوڑ کر التجا کررہی کہ انکے شوہر کو دو دن سے بھوکا رکھا ہوا ہے انہین دوائیں اور کھانا دینے کی اجازت دی جائے۔ شدید سردی مین انہین کمبل بھی نہی دیا گیا تھا #خان دور سیاسی انتقام کا دور
Dr Humma Saif tweet media
اردو
63
1K
2.4K
43.6K
Samina Cheema retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
#BrandNawazSharif نوازشریف کا کارکردگی میں مقابلہ کسی سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں کام کیئے ہوں خدمت کی ہو تو عوام ان کو سہراتے ہیں کام بولتے ہیں عوام نے سی پیک بنانے والے لوڈشیڈنگ مہنگائی دہشتگردی ختم کرنے والے میٹرو بس اورنج ٹرین بنانے والے نوازشریف کو ووٹ دینا ہے
اردو
105
555
979
10.6K
Samina Cheema retweetledi
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے اپنے دورہ کراچی کے دوران سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے انتخابی حلقہ این اے 242 کے مرکزی دفتر میں سندھ اسمبلی کے امیدواروں خواجہ شعیب ، صالحین تنولی اور انعام جتون سمیت دیگر لیگی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیگی رہنماؤں نے انتخابی تیاریوں اور اپنے حلقوں میں جاری سرگرمیوں سے رانا مشہود احمد خاں کو آگاہ کیا۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ کارکن گھر گھر جاکر عوام کو متحرک کریں اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا پیغام ہر گھر میں پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ کےفضل اور عوام کی طاقت سے مسلم لیگ (ن) فتح حاصل کرے گی۔نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر عوام سے کئے تمام وعدے پورے کریں گے۔ #Ranamashhood
اردو
5
21
81
940
Samina Cheema retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
علما کرام کے ساتھ اپنے دور حکومت میں ایسا وحشیانہ سلوک کرنے والی تحریک انصاف آج کل یہ بولتی نظر آتی ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے وہ "پاکستان کی تاریخ میں" پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ یہ سب انکے گناہ پلٹ پلٹ کر واپس آ رہے ہیں
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat

پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد ! 10 مارچ 2022 جس وقت ہماری میڈیا بیرونی ایجنٹوں کی وکالت میں مصروف عمل تھی، ہمیں سب یاد ہے، ہم نہیں بھولیں گے۔ جس وقت ہمارے اکابرین اور ایم این اے صاحبان کی پگڑیاں اچھالی گئ تھی۔ اور پیڈ صحافی حضرات اور یوتھیا نما صحافی حضرات خاموش تھے۔

اردو
126
1.3K
2.6K
103.4K
Samina Cheema retweetledi
Eman Ansar
Eman Ansar@Eman_Ansar_·
قبروں کی کمائی کھانے والا اور سائفر کیس کا شریک قومی ملزم شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوباری شکنجے میں آگیا
اردو
1
46
218
1.1K
Samina Cheema retweetledi
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏@YasirLagharii·
کہاں ھے وہ مشرف جو کہتا تھا Nawaz Sharif is history Benazir Bhuto is history انکو پاکستان آنے کی اجازت نہی ھے۰ انکا دور ھمیشہ کے لئے ختم کر دیا گیا ھے۰ ھم تو اللہ کے فضل وکرم سے وآپس آگئے۰ وہ کدھر ھے؟ یہ ھوتا ھے مکافات عمل۰
اردو
0
33
52
618
Samina Cheema retweetledi
Abdul Mateen
Abdul Mateen@AbdulMuteen01·
#BrandNawazSharif میں نےووٹ نوازشریف کونھیں دینا میں نےاس کےکیےھوےکاموں کوووٹ دیناھے جوکہ نوازشریف کی سیاست کاسیمبل ھے
اردو
1
59
154
988
Samina Cheema retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
راوی نے کیاکمال آگ لگائی ہے، پوری پی ٹی آئی نورین کے رونے پہ لگادی ہے، ان کی تکلیف سے اندازہ ہورہا ہے کہ اکیلا راوی یعنی میرا بھائی حسن ایوب اِن پر بھاری ہے۔ @HassanAyub82
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
359
656
3.7K
78.6K
Samina Cheema retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مکمل ہوگیا الحمدللہ #PS84 Malir I
Khurram Abbas tweet mediaKhurram Abbas tweet media
اردو
16
44
224
3K
Samina Cheema retweetledi
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
بہت کوشش کی اپنےن لیگی چھوٹےبھائ احدفرحان کے لئیےانکی سالگرہ پرایک وڈیو بناؤں لیکن افسوس اپنی digital knowledgeسےمار کھاگئی۔احدفرحان کوسالگرہ کی مبارکباد قبول ہو۔اللہ آپکو بہت ساری خوشیاں دےاور ن لیگ میں آپ کامیابی کاسفر طےکرتےرہیں آمین۔ ن لیگ کاشیر۔احد فرحان🎂🌟🌹🐅@AhadFarhan7
Samina Qasim. tweet mediaSamina Qasim. tweet mediaSamina Qasim. tweet mediaSamina Qasim. tweet media
اردو
8
27
151
2.2K
Samina Cheema retweetledi
Ahad Farhan
Ahad Farhan@AhadFarhan7·
اس ملک کی تقدیر بدلنے میں نواز شریف سب سے آگے #نوازشریف_سب_سے_آگے
Ahad Farhan tweet media
اردو
35
71
298
4.3K
Samina Cheema retweetledi
چوہدری شاہد محمود
خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ ريحانہ ڈار کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج ديا، یا تو الزامات کا ثبوت دیں یا پھر ہرجانہ ادا کریں...
اردو
12
176
972
13.3K