Samina Qasim.

90.4K posts

Samina Qasim. banner
Samina Qasim.

Samina Qasim.

@qas58

Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌

Karachi Katılım Mart 2013
7.8K Takip Edilen34.8K Takipçiler
Abduljalil Albasit
Abduljalil Albasit@AbduljalilAlba4·
@qas58 Enough is Enough. Now the nation needs action because: "Actions Speaks Louder Than Words." And it is very well proved in the recent "Operation Bunyan-um-Marsoos".
English
2
1
3
1.2K
Dr. Sheikh
Dr. Sheikh@DrSRSheikh·
@qas58 After Israel, India is biggest terrorist organisation. Indian trained/ sponsored terrorists today bombed a school bus, killing children. Pakistan should retaliate by attacking Indian terrorist training camps in Afghanistan/Iran, killing all involved in training/arming BLA/TTP.
English
1
0
3
2K
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
@SharinKousar @AdnankhanFan @Dr_Khan افسوس آپ بھی شاید جاہل ہی ہیں @SharinKousar یہ نہیں دیکھ رہیں ہیں کہ ٹوئیٹ میں ڈاکٹر عدنان کو انکے X اکاؤنٹ پر ہی tag کیا ہے۔ @AdnankhanFan انکا fan account ہے۔ پہلے تحقیق کر لیا کریں پھر لکھا کریں 👇
اردو
1
1
3
279
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
کچھ دن پہلےعمران نامی مریض جنکاتعلق KPK سے ہےانہوں نےمیاں صاحب ، مریم نوازصاحبہ اورڈاکٹر عدنان خان سےدرخواست کی تھی کہ انکی heart surgery لاہورمیں کروادی جاۓ۔ڈاکٹرعدنان خان نے اسکافوری نوٹس لیا اور بالکل مفت کامیاب سرجری ہوگئی۔ میاں صاحب،مریم صاحبہ اورڈاکٹرعدنان نےان گنت تعدادمیں بچوں اوربڑوں کے مفت آپریشنز کرواۓہیں۔ اللہ مریض عمران کوصحت دے اورمیاں صاحب ،مریم بی بی اورڈاکٹرعدنان کو دنیا اور آخرت میں اجرِعظیم عطا فرماۓ۔ آمین🤍⭐️🙏🙌🤲 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Dr_Khan @Pakistan284👇
Samina Qasim. tweet media
Pakistan Zindabad@Pakistan284

Imran from Peshawar underwent a successful free of cost open heart surgery n Lahore,made possible by the generous support of @NawazSharifMNS @MaryamNSharif & @Dr_Khan .Giving him a second chance at life.He thanks them with a full heart & alot of prayers,Humanity wins

اردو
47
220
689
42.9K
شارین کوثر
شارین کوثر@SharinKousar·
@qas58 @AdnankhanFan ڈاکٹر عدنان کا X اکاونٹ @Dr_Khan ھے ۔ ایک تو آپ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور نا ہی کوشش کرتے ہو تعلیم حاصل کرنے کی 🤦🏻‍♀️
اردو
2
0
0
254
Mehboob Butt
Mehboob Butt@gulabekhass·
@qas58 نوازشریف❤🌹👌 جزاک الله خیرا اللہ کریم 🌹 مریض بھائی کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین اور kpkگورنمنٹ کو بھی توفیق دے کہ وہ کے پی کے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرے
اردو
1
1
9
772
Eyd
Eyd@ayaz1795·
@qas58 @PATRIOTJUTT اللہ تعالٰی شفا دے اور ڈاکٹر صاحب کو جزائے خیر دے
اردو
1
0
4
672
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
@hiktweets بلا شُبہ 🙌 بجا فرمایا آپ نے۔ ⭐️👍🏻
اردو
0
0
3
150
Dr. Hisham Inam Marwat
Dr. Hisham Inam Marwat@hiktweets·
چیف اف ارمی سٹاف، جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر ہم ان کو مبارکباد دیتے ہیں اور ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے ان پر فخر کرتے ہیں۔ ہندوستان کے ساتھ اس جنگ میں جناب نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ہر اعزاز کے مستحق ہیں۔ چوبیس کروڑ اعوام کی جان جب داؤ پر تھی تو ان کی حفاظت کرنا اور پھر ایسے طریقہ سے کرنا کہ دنیا مان جاۓ، وہ عاصم منیر ہی تھا! بے شک عزت اور زلت دینے والا اللہ ہے۔ یہ ہم سب کے لئے سبق ہے، کوئی جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو جاۓ، کسی کی تقدیر کا راستہ نہیں روک سکتا اگر اگلا حق پر ہو! اللہ ہی ہے جو انسان کو اس کا جائز مقام دیتا ہے، انسان کیا شے ہے، کیا اس کی اوقات ہے!
اردو
7
38
101
3.7K
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
فیلڈ مارشل جزل حافظ سید عاصم منیر پاکستان پر اللہ کریم کا خاص انعام و اکرام ہیں جن کی جرآت و بہادری اور ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان نے دشمن کو بدترین شکست دی اعزاز کو سول ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام کرتا ہوں وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے @publicpoint_pk?si=UEcSf9wvqlWmOCcL" target="_blank" rel="nofollow noopener">youtube.com/@publicpoint_p
اردو
4
25
73
2.1K
Samina Qasim.
Samina Qasim.@qas58·
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا شاعر: ساحر لُدھیانوی 🚨وقت آگیا ہے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کو صفحہء ہستی سے مٹا دیا جاۓ, صرف اپنے پیارے پاکستان اور اپنی قوم کے لئیے۔🇵🇰🇵🇰 @ammarmasood3 @OfficialDGISPR @CMShehbaz
Ammar Masood@ammarmasood3

بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیموں کو سختی سے کچلنا بہت ضروری ہے۔ ہم کب تک اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے

اردو
13
55
210
11K
Tariq Wahab Khanzada
Tariq Wahab Khanzada@tariqwahab·
اس کو اس کی اصل اوقات یاد دلا دی۔۔دھوبی کا کتا نہ گھر نہ گھاٹ کا Former Pakistani cricketer Danish Kaneria, known for his anti-Pakistan remarks and open support for India, has been snubbed by the very country he frequently praises. Despite his pro-India stance,
Tariq Wahab Khanzada tweet media
Rustaq, Oman 🇴🇲 English
1
0
1
157
Adeel Asif Pk 🇵🇰
Adeel Asif Pk 🇵🇰@AdeelAsifPkOne·
رضی دادا نے بہت پہلے دُعا کروا دی تھی، ویسے یہ قبول ہو چکی ہے، مگر پھر بھی آپ لوگوں نے آمیں بولنا ہے ❤️ @realrazidada
اردو
37
80
253
8K
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
نا مجھے یہ بتائیں یہ ظاہر جعفر کو سزائے موت دیتے کیوں نہیں ۔۔ ہر تھوڑے عرصے بعد سزا قائم۔رکھی گئی بھئی کوئی احسان کیا ہے؟ عملدرآمد کریں
اردو
5
1
48
574