
Sanam Javaid Khan
24.9K posts

Sabitlenmiş Tweet

خواتین و حضرات میں پہلے بھی بہت بار بتا چکی ہوں میرا کوئی فیس بک پیج نہیں ہے 🙏
@sanamjavaidkhan?_t=8pgcodmJkt0&_r=1" target="_blank" rel="nofollow noopener">tiktok.com/@sanamjavaidkh…
instagram.com/sanamjavaidkha…
ان کے علاوہ میرا اور کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے
اردو

دل تو ہے انہیں Mars پر چھوڑ آوں مگر یہ گٹر فیملی وہاں بھی اپنی تصویریں لگا کر اُسے بھی آلودہ کر دیں گے
Mustafa@mustafaaleem
ویسے اتنا ذہین انسان ہمارے گولے 🌏 پر کیوں .؟؟
اردو

مہنگا پینٹ گڑیا نانی بس اپنے منہ پر کرواتی ہے 🫢
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
اسلام آباد میں "بلیو لائن" بسیں چلائی گئیں، اس والی بلیو کا پینٹ اکھڑا تو نیچے سے پرانی ریڈ والی میٹرو بس نکل آئی 😆
اردو

ان کو لانے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں اُن کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیے
Faiza Murad@fayezasays
آقا ہر دوسرے دن ایک نئے ملک بھیج دیتے ہیں تاکہ خود بھی رسوا ہو اور ملک کو بھی کرے۔
اردو

@JaanbaazAli @ayeshabhutta01 یہ وہی کلٹ نمونہ نہیں جو تھوڑے دن پہلے خود کو PTI کا مالک سمجھ کر یہ طے کر رہا تھا کے جلسے میں کس کی تصویر ہونی چاہیے کس کی نہیں ؟
اردو

ویسے عائشہ آپا @ayeshabhutta01 نے ٹھیک ہی کہا تھا تمہارے بارے میں، استعفی دیکر طرم خان بن کر پارٹی میں گھسنے کی کوشش کی اور ناکامی ہوئی تو اب عمران خان کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔
Suleman Shah Rashdi@RashdiSuleman
اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے وزیرِاعظم بن کر صوبہ پنجاب بشری بی بی، وفاقی حکومت اعظم خان اور پارلیمان جنرل فیض حمید کے حوالے کرنے والا ایک موقع پرست سیاست دان ہوسکتا ہے میرا لیڈر نہیں!!!
اردو

@zainAbbasipti یہ سب کے سب بے شرم نوکر ہیں جیسی مالکن ویسے ملازم
اردو


@fahdraza79 Omar cheema?
Ijaz ch ?
Shah mehmood?
Mehmood ur Rasheed?
Military prisoners ?
This post is for women prisoners
English

@sanamkh22 Where's Imran Khan in your tweet, fully exposed now...
#ReleaseImranKhan
#HappyBirthdayImranKhan
English

On Imran Khan’s birthday, everyone stood united no personal interests, just one shared cause. And see the result: within just 24 hours, a single trend reached over 1 million! Imagine how powerful we can be if we put aside our differences and work together for one purpose and one hashtag.
From today, our only goal and hashtag should be the same one that everyone must unite under:
#ReleaseImranKhan

English

نام لینے سے ایف آئی آر ہو جاتی ہے نہ پھر گھر ویگو بھی آتی ہے 🫢
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
دلچسپ ۔۔۔۔ طلال چوہدری نے ایمل ولی کو طعنہ دیا آپ کی سیاست ختم ہو گئی، کونسلر کی اوقات نہیں، اے این پی نے جواب دیا، آپ کے قائد لاہور سے ہار گئے، حلف دیں آپ الیکشن جیتے ہیں دونوں یہ نہیں بتا رہے کہ اے این پی کی سیاست کس جماعت نے ختم کی اور قائد کو کس جماعت نے ہرایا ؟؟؟
اردو






