Dr. Zain

12.6K posts

Dr. Zain banner
Dr. Zain

Dr. Zain

@SaneVoice820

A Technology enthusiast-Researcher Activist of Justice

KPK, Pakistan Katılım Mart 2023
120 Takip Edilen87 Takipçiler
زید خپلواک
زید خپلواک@Zaid20500·
#اقتصادي_زوال: پاکستان نور یوازې له اقتصادي ستونزو سره نه، بلکې د ولس د زغم له پای ته رسېدو سره هم مخ دی. د پاکستان د احصایې ادارې وروستي ارقام ښيي چې د اوړو بیه د تېر کال د همدې مودې په پرتله ۷۴.۱۳ سلنه لوړه شوې ده. په ګڼو سیمو کې خلک د لوړې ګرانۍ او اقتصادي فشار پر ضد لاریونونه کوي او د ژوند د لومړنیو اړتیاوو د برابرېدو غوښتنه لري. ځینې شنونکي باور لري چې که د اقتصاد، امنیت او سیاسي بې‌ثباتۍ دا وضعیت دوام ومومي، پاکستان به له لا ژور بحران سره مخ شي او د هېواد پر راتلونکې به یې اغېزې نورې هم زیاتې شي.
زید خپلواک tweet mediaزید خپلواک tweet mediaزید خپلواک tweet media
PS
5
8
40
1.3K
Dr. Zain retweetledi
Pak-Afghan Matters
Pak-Afghan Matters@pakafghanmatter·
⭕️A heavy TTA military convoy pushing toward Badakhshan was ambushed by AFF fighters in Doshi, leaving 7 dead and 6 wounded under a hail of rockets. P-AM intelligence sources inside TTA confirm the attack took place. Unstoppable armed resistance across strategic Badakhshan sandwiched between #Pakistan 🇵🇰 & #Tajikistan 🇹🇯 has struck sheer panic into power circles from Kabul to Kandahar.
English
0
1
2
195
Dr. Zain retweetledi
Kashmir Updates
Kashmir Updates@kashmirupdating·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بانی رُکن سردار شاہ زیب حبیب شہید کی معصوم بیٹی اپنے والد کو بے دردی سے قتل کیے جانے پر سوال پوچھتی ہے- کشمیر کے ہر اک بچے، جوان، بزرگ کا آج ایک ہی سوال ہیکہ بنیادی حقوق کی مانگ دہشتگردی ہے؟ ظُلم، جبر کی آج آخری شام ہے- کل کے دن فتح کا سورج طلوع ہو گا ان شاءاللہ شاہ زیب تیرے خون سے انقلاب آئے گا
اردو
0
8
16
429
Dr. Zain retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اگر کوئی سیاسی جماعت آپ کو پسند نہیں تو آپ اسے دشمنوں کیساتھ نتھی کر دیتے ہیں، جس عمل میں آپ کے عوام شامل نہ ہوں وہ سونے کا بھی بنا ہو تو بالآخر ناکام ہو جاتا ہے۔کیا ایوب، ضیا اور مشرف ہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی نہیں؟ جن کے ہاتھ میں معاملات ہیں وہ جو بھی کرنا چاہتے ہیں خدارا جلدی سے کر لیں تاکہ انہیں جلد احساس ہو جائے کہ یہ سب ناکام کیسے ہوتا ہے، اگر لگام کسی کے بھی ہاتھ میں نہ ہو تو گھوڑا اپنی مرضی سے چلتا رہے اور اسے بہت دیر بعد احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط راستے پر ہے اور آگے تو کوئی راستہ ہی نہیں ہے"۔جنرل (ر) نعیم لودھی @ameerabbas84 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
4
124
406
7.1K
PTM UK Official
PTM UK Official@PTMUK_Official·
ملي مشر منظور احمد پښتین: په ځانګړي ډول د تحریک ټولو ملګرو او په ملت کې د خپل وطن خیرخوا وګړو ته افرین وایو، چې دوی د عدالت، وکالت، نړیوالو تنظیمونو او تر رسنیو پورې په هر ډګر د خپلو ټولو قیدي ملګرو د خلاصون لپاره هڅې کړې دي، او هم یې په هر پلیټفارم د خپل ملت او وطن داعیه ژوندۍ او ګړندۍ ساتلې ده.
PTM UK Official tweet media
PS
2
14
36
1.1K
Dr. Zain retweetledi
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
آزاد کشمیر کے اکثر حکمران نہ تربیت یافتہ ہیں، نہ باصلاحیت، اور نہ ہی عوامی مسائل کا حقیقی ادراک رکھتے ہیں۔ اب ان سے نجات ناگزیر ہو چکی ہے۔ اس پر حیرت بھی نہیں ہونی چاہیے، کیونکہ افلاطون سے منسوب ایک معروف قول ہے کہ جب ناتجربہ کار اور نااہل لوگ اقتدار پر قابض ہو جائیں تو انقلاب ایک فطری ردِعمل بن جاتا ہے۔ ملک میں تم دیکھنا، انقلاب آئے گا۔ 🍁
اردو
8
95
287
4.8K
🇵🇰 قـيـس بـن حـارث 🇸🇦
🚨BIG BREAKING: Kuwait Announces A Joint Defence Cooperation Agreement with Pakistan. 🇵🇰 🤝🇰🇼 Clarification: ✅ Military training & education ✅ Logistics & support ✅ Intelligence exchange ✅ Joint Military Committee ❌ Not a strategic mutual defence pact (unlike the Saudi one). Terms are clearly defined.⚔️
🇵🇰 قـيـس بـن حـارث 🇸🇦 tweet media🇵🇰 قـيـس بـن حـارث 🇸🇦 tweet media🇵🇰 قـيـس بـن حـارث 🇸🇦 tweet media
English
0
14
48
1.7K
Dr. Zain retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
اطلاع یہ ہے کہ اب ٹرمپ نے ایران کے خلاف حملے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز اس کی وجہ یہ بتاتا ہے کہ امریکہ کے پاس انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ کم پڑ گیا ہے۔ ایک منٹ، کیا یہ ذخیرہ اب کم پڑا ہے ؟ ہرگز نہیں جنگ کے پچھلے راؤنڈ میں مہینہ ڈیڑھ بعد یہ نوبت آن پہنچی تھی انکا پچپن فیصد ذخیرہ کم ہوگیا تھا۔ اسکے بعد ہی امریکہ نے عرب ممالک میں موجود اپنے اڈوں کو بچانے میں دلچسپی لینا چھوڑ دی تھی اور سب توجہ اسرائیل کو بچانے پہ مرکوز کردی تھی۔ اتنے مہینے گزرنے کے بعد بھی یہ کمی پوری نہ ہوسکی ، کیون ؟ وجہ صرف پروڈکشن کی سست رفتار ہی نہیں بلکہ نایاب دھاتوں کی کمی ہے جن کی مغرب کو برآمد پہ چین نے پابندی لگا رکھی ہے۔ اور یہ کمی پوری ہوگی بھی نہین تاوقتیکہ چین سے کوئی ڈیل نہ کرلی جائے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل جنگ کے اس راؤنڈ سے باہر رہا اور عرب ممالک نے ہی خود کو قربانی کا بکرا بنایا۔ اردن کا رونا پیٹنا کہ اسرائیل اب اردن کو نہیں بچا رہا کے پیچھے کہانی یہ ہے کہ پچھلے سال ایران اسرائیل جنگ میں اسرائیل کو بچانے کے لیے اردن بے دریغ اپنے انٹرسیپٹرز خرچ کرتا رہا اب اردن کی باری آئی تو اسرائیل ٹاٹا بائی بائی کر گیا۔ اب بھگتو، جنگ کا موجودہ راؤنڈ شروع کرنے سے قبل بھی امریکہ کو یہ پتہ تھا کہ وہ لمبی جنگ نہین لڑ سکتا لیکن اصل مقصد تھا کسی بہانے عربوں خصوصاً سعودیہ کو میدان میں اتارنا تاکہ سعودیہ پاکستان کو اس جنگ میں گھسیٹ لائے۔ اب سمجھ آگیی ہے کہ جی ایچ کیو کی اپنی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ ویسے بھی چین کی آشیرباد کے بغیر ہمارے والے تو کوئی پنگا نہیں لے سکتے۔ امریکہ کے ساتھ خلیج میں جو بن رہی ہے وہ انہین بھی نظر آرہی ہے۔ کل ایران نے خلیج میں واقع بچے کچھے امریکی اڈوں کا خوب ملبہ بنایا ہے نقصان اتنا لمبا چوڑا ہے کہ امریکہ نے یورپ کو بھی سیٹلائٹ امیج جاری کرنے سے روک دیا۔ امریکہ کو اب ان اڈوں میں تعینات فوج نکال کر اردن بھیجنا پڑے گی تو اگلی باری پھر اردن کی ہوگی۔ عربوں کے ساتھ اس جنگ میں یہ ہوا کہ بقول شخصے “ مرائی کیوں؟ اخے مروت میں ، پھر رو کیوں رہے ہو؟ سوال ہوا اخے کل پھر بُلایا ہے ، جواب آیا “ بھائی چُپ کرکے سائڈ پہ بیٹھ جاؤ ، امریکہ کو صاف کہو کہ اسرائیل کو بچانا ہماری ذمہ داری نہیں ، تم جانو ، اسرائیل جانے اور ایران جانے ، ہمارا مزید بینڈ نہ بجواؤ۔ لیکن یہ بھی نہیں کرینگے ، مار کھاتے رہیں گے اور ہمارا مولوی روتا رہے( مولوی اصل میں چندہ بند ہونے کے ڈر سے رو رہا ہے ) نوٹ: زیرنظر تصویر میں پالشی بہادری کی مشت زنی کرتے ہوئے
Umair tweet media
اردو
8
34
183
8K
Dr. Zain retweetledi
عاصم بن نتن یاہو
@Umairfrooq "شہادت کی تمنا" رکھنے والا، تاحیات استثنا لینے والا، یہ جعلی فیلڈ مارشل آخر اتنا کیوں ڈرتا ہے کہ بیرونِ ملک دوروں پر بھی بلٹ پروف جیکٹ پہن کر جاتا ہے؟ اسے کس کا خوف ہے؟
عاصم بن نتن یاہو tweet media
اردو
0
1
1
48
Dr. Zain retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
تھوڑے تھوڑے عرصے بعد پاکستان کے قرب و جوار میں لوگ اپنے ملک کے دشمنوں کا حلیہ بگاڑ تے نظر آتے ہیں۔ مگر پاکستان میں مایوس خاموشی چھائی رہتی ہے لیکن جب پاکستان نکلا اس دن لوگوں کے اندر رکی بھڑاس اس شدت سے باہر آئیگی کہ دنیا سارے انقلاب بھول جائے گی پاکستان لال ہو گا تو سرسبز ہو گا
اردو
13
70
177
1.3K
Dr. Zain retweetledi
(Ambush) شبیخون
(Ambush) شبیخون@AmbushWords·
نمایش مضحک یک طالب خود فروخته در این عکس، صرفاً یک نفر #طالب و خودفروخته دیده می‌شود؛ بقیه، با توجه به نمادها و پوشش‌شان؛دستمال سفید و پکول، طالب به نظر نمی‌رسند. یکی هم کلاه آفتاب‌گیر بیس‌بال بر سر دارد که حتمن جامعه مدنی پسا طالب خواهد بود! این عکس حرف‌های زیادی دارد؛ به‌ویژه به پاپوش‌های‌شان دقت کنید. آیا جز یک نمایش مضحک، نشانه‌ای از چیز دیگری در آن می‌بینید؟ هرگز نه! طالب #بدخشان پتانسیل کودتا را دارد؛ کودتایی که بتواند لکه شرم را از جبینش پاک کند و او را دوباره در مسیر عزت و شرف قرار دهد.
(Ambush) شبیخون tweet media
فارسی
0
9
23
1.7K
د ریاست الوزراء اقتصادي معاونیت
1/12: محترم ملا عبدالغني برادر اخوند د مخابراتو او معلوماتي ټیکنالوژۍ د نندارتون پرانیسته وکړه د ریاست‌الوزراء اقتصادي مرستیال محترم ملا عبدالغني برادر اخوند نن (یکشنبه) د ۱۴۰۵ کال د اسد میاشتې په څلورمه نېټه د افغانستان نړیوال ننداتون مرکز کې
د ریاست الوزراء اقتصادي معاونیت tweet mediaد ریاست الوزراء اقتصادي معاونیت tweet mediaد ریاست الوزراء اقتصادي معاونیت tweet mediaد ریاست الوزراء اقتصادي معاونیت tweet media
PS
9
27
120
8K
Dr. Zain retweetledi
کشمیری مرچی🍁
To my people of So—Called Azaab Kashmir: Rise with unity and remind the world that this land is ours and we are the owners. We reject outside interference and will never accept being ruled illegally under corrupt politicians against our will. Our resolve will not be broken✊🍁 #RightsMovementAJK
English
0
2
5
176
Dr. Zain retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان، آپ نے پاکستان کو نہیں چھوڑا، لیکن پاکستان نے آپ کو چھوڑ دیا۔ 😔تُرگے ایورن، ترک لیکچرار، مصنف , شاعر @TurgayEvren1 ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
11
314
1.3K
17.1K
Dr. Zain retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ PIA کو 10 ارب روپے میں بیچ کر زیادتی کی گئی تو آپ سے زیادہ سادہ کوئی نہیں۔ اس سودے سے پہلے 650 ارب سے زائد کی Liability حکومت نے اپنے یعنی ہمارے سر تھوپی۔ پھر اسے 135 ارب میں یوں بیچا کہ 125 ارب خریدار کو کاروبار سیٹ کرنے کیلئے واپس مل گئے۔ آپ نے کبھی ایسا سودا دیکھا جس میں مالک کسی کو 10 لاکھ روپے کا مکان بیچے اور پھر 9 لاکھ اسے واپس کر دے کہ جا بھائی رنگ روغن کرا لینا ۔ یہ بات آسانی سے سمجھ آئے گی جب آپ دیکھیں گے کہ خریدار کون تھے۔ پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب گروپ کے کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی شامل ہوئی تو سب کچھ آسان ہوتا چلا گیا اس کنسورشیم کے شراکت داروں کی ملکیتی شرح یہ تھی ​فاطمہ فرٹیلائزر (عارف حبیب گروپ): 34.1% ​فوجی فرٹیلائزر کمپنی (فوجی فاؤنڈیشن): 33.9% ​لیک سٹی ہولڈنگز : 16.0% (لیکن سٹی گوہر اعجاز کی ملکیت ہے جو رجیم چینج کے بعد بنائی نگران حکومت میں پہلے وفاقی وزیر تجارت اور پھر سرفراز بگٹی کے الیکشن لڑنے کیلئے استعفی کے بعد وزیر داخلہ رہے۔) ​دی سٹی سکول بمعہ AKD گروپ: 16.0% (جس میں سے AKD یعنی عقیل کریم ڈھیڈی گروپ کا حصہ 10.25% ہے. عقیل کریم ڈھیڈی ہمیشہ سے عسکری اسٹیبلشمنٹ کے قابل بھروسہ سمجھے جاتے ہیں) یہ تفصیل یہ بات سمجھنے کیلئے کافی ہے کہ PIA کا ہڈی کے بغیر صاف ستھرا گوشت کیسے اور کیوں خریداروں کو فراہم کیا گیا۔ جب وقت بدلے گا تو اس سودے کا نہ صرف آڈٹ ہو گا بلکہ PIA کو واپس سرکاری ملکیت میں لیا جانا بھی ضروری ہو گا
Shafqat Ch tweet media
اردو
29
168
396
6K
Dr. Zain retweetledi
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
اگر اپ غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ حکومت عملی طور پر ختم ہو چکی ہے ! ملک قریب قریب ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ پوری دنیا سے بھیک مانگی جا رہی ہے۔ عوام کی زندگی اجیرن کی جا رہی ہے۔ مگر کس لیے ؟ ایسے لگتا ہے کہ نظام کی موت ہو چکی۔ صرف جنازہ کا اعلان باقی ہے۔ یہ اعلان کب ہو گا ؟ 🤔
Professor Rose@369_Sch

🛑 کتنا مجبور ہوا ہوگا کہ سب کے سامنے آنسو گر رہے ہیں۔ 😢 مہنگائی اور غربت کی وجہ سے لوگ چیخ رہے ہیں۔۔گھر کا سامان بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں جبکہ اعلی بیوروکریسی کی مراعات میں اضافہ کیا جا رہا ہے ججوں کو دو تین لاکھ میں گاڑیاں دی گئی ہیں ۔

اردو
4
30
125
1.8K
Dr. Zain retweetledi
Kashif Aslam
Kashif Aslam@Kaashif999·
خلاصہ ۔۔ ! او ٹی ایس کے چاچوں نے پی ایم اے کاکول کے جرنیلوں کو واڑ کر رکھ دیا۔۔۔ پتہ نہ تھے کہ کاکولیے او ٹی ایس والوں سے بھی گئے گزرے ہیں 🤔
Kashif Aslam tweet media
اردو
10
26
121
12.3K