Sabitlenmiş Tweet
پرویز قادر
15.5K posts

پرویز قادر
@Saraiki
سرائیکی کوں قومی سرکاری تعلیمی تے عدالتی زبان بݨایا ونڄے، سرائیکی کوں پہلی کنوں سی ایس ایس تائیں لازمی آپشنل مضمون کیتا ونڄے ۔ شرح تعلیم ودھسی۔
سرائیکستان Katılım Mayıs 2011
556 Takip Edilen1K Takipçiler

@SocratRana ملتان میوزیم کا افتتاح کب ہو رہا ہے ، مہربانی کریں جلدی افتتاح کرا دیں
اردو
پرویز قادر retweetledi

گزشتہ سال نومبر میں ملک میں صوبوں کی تعداد چار سے بڑھا کر 12 کرنے کا پلان سامنے آیا، نئے صوبوں میں
1- اسلام آباد
2- مغربی پنجاب
3- جنوبی پنجاب
4- بہاولپور
5- پوٹھوہار
6- کراچی
7- سندھ
8- مہران
9- بلوچستان
10- گوادر
11- خیبر
12- ہزارہ
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نام شامل تھے
بظاہر انہی صوبوں کے نقشے سیاسی جماعتوں کو دکھائے گئے ہیں تاکہ اسٹیبلشمنٹ انہیں ڈرا کر اپنے مطالبات منوا سکے۔ اگر پنجاب تقسیم ہوا تو لاہور اعر ن لیگ کو کون پوچھے گا؟ اگر سندھ تقسیم ہوا تو پیپلز پارٹی کی کیا حیثیت رہے گی؟ یہی وہ ڈر ہے جسے اسٹیبلشمنٹ استعمال کر رہی ہے
اردو

@marvi_memon
please bill for national languages be moved and get approved by national assembly.
English
پرویز قادر retweetledi
پرویز قادر retweetledi

@Saraiki @Sam704730855996 @LILPIL2k @maazxxz @HeartGuardian_ Thanks for the request! Saraiki is an important Indo-Aryan language spoken by millions in Pakistan. While Grok doesn't have native support yet, I can try basic responses or translations if you share some text. What would you like to discuss in Saraiki?
English

@grok @Sam704730855996 @LILPIL2k @maazxxz @HeartGuardian_ Please add support for Saraiki language in grok
English
پرویز قادر retweetledi

@Sam704730855996 @LILPIL2k @maazxxz @HeartGuardian_ 1. Hindi
2. Bengali
3. Punjabi
4. Urdu
5. Bhojpuri
6. Maithili
7. Magahi
8. Awadhi
9. Saraiki
10. Sindhi
हिन्दी
پرویز قادر retweetledi
پرویز قادر retweetledi

میں نے یونیورسٹی سے ڈگری کی۔
پھر پیسے جمع کر کے ڈگری لی اور ڈگری پر کنٹرولر اور وائس چانسلر نے دستخط بھی کیے۔
اس کے بعد میں نے دوبارہ پیسے جمع کر کے ڈگری ان کو واپس بھیجی کہ اب یہ ویریفائی کر لو کہ آپ لوگوں نے مجھے جو ڈگری دی ہے وہ فیک تو نہیں ہے۔
بات یہاں پہ ختم نہیں ہوئی۔ اس کے بعد وہی ڈگری HEC کو بھیجی کہ آپ کے ساتھ جو یونیورسٹی Affiliated ہے اس نے یہ ڈگری جاری کی ہے اور ویریفائی بھی کی ہے۔ اب آپ بھی ویریفائی کر لے کہ کہی یہ ڈگری جعلی تو نہیں۔
آگے کی بات سنیے۔ پھر HEC کے بعد میں نے وہ ڈگری MOFA کو بھیجی اور ان سے کہا کہ یہ جو HEC نے سٹیمپ لگایا ہے اس کو چیک کرے کہ کہی یہ فیک تو نہیں ہے۔
اس پورے کام میں آپ کے ہزاروں روپے الگ سے ضائع ہو جاتے ہیں، ساتھ میں وقت بھی ضائع ہوتا ہے اور سب سے اہم بات وہ نمونے جو خود میٹرک فیل ہوتے ہیں ان کی باتیں بھی سننے کو ملتی ہے۔

اردو

@drzubairghouri سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر ملتان میں پی ایچ ڈی سرائیکی شروع کروائیں اور دیگر معاملے بھی حل کروائیں
اردو









