Nawab Raisani

2.1K posts

Nawab Raisani banner
Nawab Raisani

Nawab Raisani

@SarawanChief

I am the Old_Shepherd🍃slave of 🌷Allah swt🌷

Balochistan, Mehrgarh, Kanak. Katılım Temmuz 2017
440 Takip Edilen71.2K Takipçiler
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
Those who ignite conflict are entirely accountable for the damage that follows.
English
0
1
9
1.3K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
Pakistan missiles ‘significant threat’ to US: Gabbard - Pakistan - DAWN.COM 🛑Henry Kissinger said “ It may be dangerous to be America’s enemy, but to be America’s friend is fatal”🛑 dawn.com/news/1983558
English
0
0
13
1.6K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
ہم مستونگ کو قلات ڈویژن سے علیحدہ کرنے کے فیصلے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ مستونگ تاریخی طور پر ریاستِ قلات کا ایک نہایت اہم اور مرکزی حصہ رہا ہے، جس کی سیاسی، ثقافتی اور انتظامی حیثیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس نوعیت کا فیصلہ نہ صرف تاریخ اور عوامی وابستگیوں سے متصادم ہے بلکہ عوامی مشاورت کے بغیر کیا گیا اقدام عوامی جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسا فیصلہ عوام کے لیے قابلِ قبول نہیں ہوگا، اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے پر فوری نظرِ ثانی کی جائے اور مقامی آبادی کی رائے کو مقدم رکھا جائے
اردو
0
28
297
25.1K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
ضلع کوئٹہ کے 1896ء کے مستند ریونیو ریکارڈ اس حقیقت کی تصدیق کرتے ہیں کہ ہم رئیسانی بلوچ اُولس کی جدی پشتی جائیداد نو (9) مواضعات پر مشتمل ہے، اور ہم اس سرزمین کے قدیم باشندے ہیں، جن کے تاریخی حقوق ناقابلِ تردید ہیں ۔
اردو
0
37
323
40.8K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
چلے تھے آئین بحال کرنے… پہنچے کوئٹہ تحصیل پٹوار خانہ بلوچوں کی پدری جائداد ناپ تول کرنے… آسمان سے گرا کھجور میں اَٹکا !
اردو
0
118
746
50.3K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
Bulldozing of two tribal villages in District of Mustung—اسپلنجی & گونڈین—by the government is a deeply condemnable act that violates fundamental human rights, tramples long-standing tribal norms. This assault on homes and livelihoods represents not only physical destruction, but also a grave breach of the State’s duty to safeguard its citizens from undesirable LEA’s oppressive actions. Such actions undermine trust of citizens vs State.
English
0
19
79
12.2K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
سریاب میں بی این پی کے جلسہ میں بم دھماکا قابلء مذمت اور افسوسناک وا قعہ ہے! ، یہ پاکستان کا سوویت افغان جنگ میں بے جا مداخلت کا شاخسانہ ہے ۔ بلوچستان کا مسلہ سیاسی ہے بلوچ قومی حقوق کے معاملات بات چیت کے ذریعہ حل کیے جائیں ، بلوچستان اور پشتونخوا میں فوج کشی فوری بند کی جاے ، لاپتہ افراد کی بازیابی %100 ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے اس مسلہ کو فوری حل کیا جائے! بلوچ سیاسی اسیروں کو فوری رہا کیا جاے۔ پُر اَمن قومی جمہوری جہد جوحق حکرانی اور وسائل پے دسترس کے لیے ہے بلوچوں کا اتحاد اور قائدین کا متحد ہونا ضروری ہو گیا ہے۔
اردو
0
6
72
7.9K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
حکومت پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ لاپتہ افراد کی بازیابی اور اَغواہ کاروں کو بے نقاب کرنا صد در صد ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے !اس مسئلے کو انسانی اور آئینی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ یہ مسئلہ محض کسی ایک تنظیم کا نہیں بلکہ پورے انسانیت اور بلوچ قوم کا مشترکہ دکھ ہے، جسے ہر باشعور بلوچ اپنی ذات کا مسئلہ سمجھتا ہے.
اردو
24
21
191
12K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
ہم اپنے بیٹے کے علاج کے وجہ سے کراچی میں تھے ، ہمیں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ The Balochistan Mines and Minerals Act 2025 بل پیش کرنے کے لیے اعتماد میں نہیں لیا گیا ۔جمیعت کے رکن اسمبلی ماشکیل حاجی زابد علی خان ریکی سے ہم نے فون پہ بات کی انہوں نے ہمیں بتایا ان کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں میٹنگ ہوئ اُس کے بعد انہوں نے اسبلی میں بل پیش کیا ۔ یہ ایکٹ بلوچستان کے عوام کے مفادات کے خلاف ہے اسے بلوچ مخلوق قبول نہیں کریں گے ۔
اردو
0
17
115
11.6K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
لاپتہ افراد کے بازیابی کے لیے جو بھی تحریک چلائے گا ہم اُس کی حمایت کرتے ہیں کرتے رہیں گے ! ♨️ ۔ UN اور دوسرے Human Rights Organisationsسے اپیل کرتے ہیں کہ اس اہم انسانی مسلہ missing persons کو بازیاب کرنے کے لیے پاکستانی حکومت پہ اپنا اَثَر و رُسُوخ استعمال کریں ۔
اردو
0
34
192
10.8K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
چند لوگ معترض تھے کہ ہم لکپاس کے دھرنے میں موجود نہ تھے ،اس کی ضروری وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارے بیٹے میر یاد گار کا سال 2022 کو Agha Khan University Hospital میں تشخیص سے معلوم ہوا کہ اسے گلے کے cancer کا مرض لاحق ہے، 1st April 2022 کو میر یادگار کا 15 گھنٹہ کی surgery ہوئی ، اس دوران 2 چھوٹےsurgery اور بھی ہوے ،مرض کے علاج کے لیے radiation therapy بھی ہوتی رہی، اَب دوبارہ 2025 20th March کو 4th surgery ہوا جو 7 گھنٹے کی تھی، اس وجہ سے ہم بیٹے کے ساتھ کراچی میں ہیں۔ ♨️ سیاسی جدوجہد میں ہمارا واضح موقف رہا ہے کہ سب سے پہلے لاپتہ افراد کی بازیابی ، اِس کثیرالقومی فیڈریشن میں بلوچ اور یہاں بسنے والی قوموں کے قومی جمہوری حقوق کے پرُامن جد وجہد کی حمایت ! بلوچستان میں فوج کشی اور ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کی ہے !۔🍃 حالیہ لکپاس دھرنے کے سلسلہ میں ہم نے حاجی شکر خان بدوزئی اور آغا رضا شاہ کو سردار اَختر جان مینگل کے پاس پیغام کے ساتھ بھیجا تھا کہ اس long march لاپتہ افراد کی بازیابی اور BYC کے قائدین کی رہائی کے لیے دھرنے میں ہم آپ کی حمایت کرتے ہیں♨️ مستقبل میں بھی پاکستانی فیڈریشن میں قومی جمہوری حقوق کے جہد کی ہر اُس پُراَمن تحریک کی حمایت کریں گے جو حق حکمرانی اور وسائل پہ دسترس کی جدوجہد میں مصروف کار ہونگے🍃
اردو
0
30
251
18.7K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
@F4_Fatima7 ہمارا بیٹا میر یادگار کا بہت بڑا surgery ہوا ہے بہت علیل ہیں اس وقت ہم بیٹے کے ساتھ کراچی میں ہیں
اردو
3
0
1
112
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
حکومت نے BNPکے پُر اَمن long march کو روک کر بہت غلط کیا ، ایسا لگتا ہے حکومت جان بوجھ کر بلوچ مخلوق کو ناراض کر رہی ہے.حکومت BYC اور BNP(m) کے کارکنوں کو فوری رہا کرے ۔ لاپتہ افراد کے بازیابی اور ناجائز گرفتاریوں کے خلاف پُر اَمن احتجاج اِن کا جمہوری حق ہے ۔
اردو
0
188
1.2K
28.9K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
ISLAMABAD: Although, Pakistan Peoples Party has been openly expressing reservations on the issue of new canals, government sources claim President Asif Ali Zar… Shared via the Google app search.app/FpfRnCQ9n136Qt…
English
4
5
20
5K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
@SA_B_786 @PakSarfrazbugti اللہ تعالی شہید ڈاکٹر مہراللہ ترین کی مغفرت فرمائیں مرحوم کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں🌿
اردو
0
0
8
858
Syed Abdul Baseer
Syed Abdul Baseer@SA_B_786·
پیارے دوست ڈاکٹر مہراللہ ترین کے شہادت سن کر بہت دکھ ہوا یااللہ یارب العالمین ہمارے حال پر رحم فرمائے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبہ میں ایک اعلی ڈاکٹر اور کینسر جیسے موذی مرض کے @SarawanChief @PakSarfrazbugti
Syed Abdul Baseer tweet media
اردو
3
3
6
1.1K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
میر غوث بخش بزنجو کا سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے بیان، .1975🍃 مجھے تسلیم کرنا ہوگا کہ برتر طاقت کے استعمال سے ریاستی سرحدوں کو برقرار رکھنا، یہاں تک کہ نئے علاقے حاصل کرنا، نوآبادیات یا غلاموں کو زنجیروں میں جکڑ کر مخصوص تاریخی ادوار تک قابو میں رکھنا ممکن ہے۔ لیکن تم سنگینوں، قتل و غارت، موت اور تباہی کے ذریعے بھائی چارہ پیدا نہیں کر سکتے۔ تم طاقت کے ذریعے ایک متحد قوم تشکیل نہیں دے سکتے۔ قومیں تاریخی عمل کے دوران مشترکہ مفادات کے احساس، رضاکارانہ اتحاد، ایک دوسرے کے حقوق کے اعتراف، باہمی احترام اور بھائی چارے کی محبت کے ذریعے ابھری اور وجود میں آئی ہیں۔ سنگین اور گولیاں کسی متحد قوم کو جنم نہیں دے سکتیں ، وہ صرف اس مقصد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے ۔
اردو
0
31
146
11.9K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
Mir Ghaus Bakhsh Bizenjo’s statement before the Supreme Court of Pakistan. 1975🍃 I must accept that by use of superior force, it is possible to maintain state borders, even gain new territories, hold colonies or slaves in chains for certain historical periods. But you cannot create brotherhood by means of bayonets, butchery, death and destruction. You cannot create a united nation by force. Nations have risen and come into being in historical processes by feeling of common interests, by voluntary unions, by recognition of each other’s rights, by respect and brotherly love for one another. Bayonet and bullets cannot give birth to a united nation, they can only damage that objective irreparably.
English
0
8
68
5.7K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
23 March کو پاکستان کا بلوچستان میں بلوچوں پہ خون خوار جبر ♨️ اسلام آباد میں پاکستان کا بینڈ باجا والا پریڈ… غرور و تعصب لاپرواہی کی انتہا…
اردو
0
51
375
12K
Nawab Raisani
Nawab Raisani@SarawanChief·
حق حکمرانی ، وسائل پہ دسترس ہمارا تاریخی حق ہے! اِس کی جدوجہد فتح تک جاری رہے گی۔مسٹر جناح نے ہمیں آزادی نہیں دلائی اور بلوچستان مَفتُوحَہ عِلاقَہ نہیں ہے، ہم آزاد خود مختار ریاست تھے ، ریاست قلات کے دونوں ایوان دار اللمراء دارالعام نے متفقہ قرارداد منظور کیا تھا کہ پاکستان کے ساتھ الحاق نہیں کرنا ہے ،لیکن خان میر احمد یار خان مرحوم خانء قلات نے رضاکارانہ طور پر اسلام کے مبارک نام پہ پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔Instrument of Accession of KalatState👇
Nawab Raisani tweet mediaNawab Raisani tweet media
اردو
1
90
369
21.2K