
آج کوئٹہ چیمبر آف کامرس نے ایک پریس کانفرنس میں حکومت سے چند مطالبات کئیے ہیں بلوچستان: “ایران میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 30 روپے ہے، جبکہ یہاں مختلف چیک پوسٹوں کے ذریعے فی لیٹر 200 روپے بھتہ وصول کیا جارہا ہے۔ “ چیمبر آف کامرس “ایرانی پیٹرول پر سے پابندیاں ہٹائی جائے اور عوام کو ریلیف دیں کیونکہ ہم حالت جنگ میں ہیں۔ “ چیمبر آف کامرس “ہمیں اجازت دیں تو ہم پورے پاکستان میں فی لیٹر 200 روپے پہنچائینگے۔” چیمبر آف کامرس حکومت کو ان کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا نا چاہئے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے







