SAT

8.4K posts

SAT banner
SAT

SAT

@SarfrazAT

23rd February, Graduation, B. Education, Civil Engineering is a Passion.

Lahore Katılım Mart 2016
1.6K Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SAT
SAT@SarfrazAT·
جوتیاں جبر کے شہکار پہ دے ماریں گے ہر بُتِ ظلم کو دیوار پہ دے ماریں گے ہم زمیں زاد گر شاہوں سے اُلجھ بیٹھے تو آسماں کھینچ کے دربار پہ دے ماریں گے۔ #SAT
اردو
9
2
14
0
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے علامہ محمد اقبالؒ میدان عرفات کا منظر ❤️
اردو ورثہ tweet media
اردو
11
111
574
7.2K
SAT retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
سب تعریفیں اس ذات کے لیے جو اس کائنات کا مالک ہے۔ وہ قادر مطلق جو جب کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ چیز ہو جاتی ہے۔ جس نے بقا کے خطرے سے دوچار ایک قوم کا ہاتھ تھاما، اسے ایک جارح قوم کی یلغار سے بچایا ، اقوام عالم میں اس کے قوت بازو اور آہنی عزام کا شہرہ ہوا اور یوں اسے حالت خوف سے باہر نکالا ۔ پھر اسے بہت مختصر عرصہ میں دنیا کی نظروں میں علاقائی امن کی داعی ایک با صلاحیت قوم کے طور پہ متعارف کروا دیا۔ میں نے گزشتہ سال کے آغاز سے محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستانی قوم کا کامرانی کا سفر شروع ہو چکا ہوا ہے۔ میں نام لے کر افراد کی تعریف کرنے میں ہمیشہ بخل سے کام لیتا ہوں۔۔۔۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے پاکستان کو اس مقام تک لانے کے لیے کردار ادا کیا ہماری نیک دعاوں کے مستحق ہیں، ہم ان کے احسان مند ہیں۔ اے میرے اللہ اس قوم پہ اپنی نعمتیں مکمل فرما دے، اپنے خفیہ خزانوں سے اس کے معاشی حالات بہتر ہونے کے وسائل بھی مہیا فرما۔ آمین
اردو
38
137
542
5.8K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دو دن پہلے ایک ویڈیو لگائی تھی جس میں پنجاب میں ایک سکول میں پسینے میں ڈوبے بچے بیٹھے تھے سکول والوں نے پنکھے بند کر دیے تھے کہ بجلی کا بل زیادہ نا آ جائے فیصل آباد کے ایک سکول میں بچوں کے پاس دریاں تک نہی تھی اب یہ ڈی پی او حافظ آباد صاحب کا دفتر ہے 🥹
اردو
95
951
2K
46.1K
SAT retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
It gives me a great pleasure to announce that as a result of our concerted efforts, Mr. Saad Edhi, who was aboard Global Sumud Flotilla, has been released after being illegally detained by Israeli occupation forces. He along with other detained humanitarian workers have safely arrived in Istanbul . Alhamdullilah I once again convey my heartfelt gratitude to the Government of Türkiye for ensuring his safe return to Istanbul . The detention of humanitarian workers, and their inhumane treatment by the occupying forces is deeply condemnable and totally unacceptable. Pakistan has been and will continue to provide unequivocal support to our Palestinian brothers and sisters, InshaAllah.
English
89
501
2.6K
203.2K
SAT retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
عوام تو چلو بیوقوف صحیح کیا میڈیا پر بیٹھے بیس بیس سالوں سے کام کرنے والے صحافی بھی جاہل ہیں؟ پی ٹی آئی والوں سے سوال کیوں نہیں ہوچھتے اس پر؟
اردو
1
19
33
487
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔ لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!! نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔ از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔ یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !! بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
946
1.5K
5.7K
468.9K
SAT retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
گلن بھارو کی کہانی،انصاف کے لئے ایک آواز، ایسی آواز جو سنی جانی چاہیے۔ ایک ایسی حقیقت جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ایسے معاشرے میں جو اکثر بہت تیزی سے آگے بڑھتا ہے، اس طرح کی کہانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ احتساب، قانون اور انسانیت کیوں اہمیت رکھتی ہے۔ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ جو صحیح ہے اس کے لیے کھڑے ہوں۔ جو نہیں کر سکتے ان کے لیے بولیں۔ #JusticeForGullanBharo #Pakistan #Sindh #HumanRights #Justice #VoiceForTheVoiceless #StandForTruth
اردو
55
530
1.4K
11.7K
SAT retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
میں نے اپنی بیٹیوں کو پہلی بار موبائل نکاح کے بعد لے کر دیا۔ میں والدین سے گزارش کروں گا کہ اس بیماری سے اپنی اولاد کو دور رکھیں۔ معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی والدین کو نصیحت
اردو
185
875
3.8K
157.2K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل پنجاب کابینہ نے ایم پی اے منان خان کے بیٹے کے لیے بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کے لئے سرکاری خزانے سے پچاس لاکھ روپے منظور کیے ہیں سوچیں ایک ایم پی اے پانچ لاکھ تنخواہ لیتا پنجاب میں انکا دعوی ہے پنجاب میں بہترین سرکاری ہسپتال ہیں تو پنجاب کے ہی پرائیوٹ ہسپتال کے لیے پچاس لاکھ کیوں دیے ؟ اور اس کے لیے رولز تک رلیکس کر دیے گئے اور مزے کی بات یہ ایجنڈا آئٹم نا وزیر اطلاعات نے منشن کیا نا پریس رلیز جاری ہوئی
RAShahzaddk tweet media
اردو
50
762
1.3K
24.4K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تین بزنس کلاس ٹکٹ ، مفت رہائش ، بلو پاسپورٹ کے بعد اراکین اسمبلی کا دل نہی بھرتا تو علاج کے لیے ایک کروڑ اور پچاس لاکھ بھی سرکار سے مانگ لیتے ہیں جبکہ غریب کی کھال مہنگے ترین بجلی بلوں اور 415 روپے لیٹر پیٹرول سے اتار رہے ہیں
اردو
46
759
1.4K
10.9K
SAT retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
422
729
4.4K
54.1K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
شدید اندھیری رات،طوفانی بارش ہو،سارا شہر جل تھل ہو رہا تھا ایسے میں ایک آدمی مٹھائی والے سے ایک پاؤ جلیبی لینے آیا،مٹھائی والے نے پوچھا،بھابھی کا جی چاہ رہا ہوگا جلیبی کھانے کو ؟ آدمی بولا تو تمہارا کیا خیال ہے اتنی خطرناک صورتحال میں کوئی ماں اپنے بیٹے کو باہر نکلنے دیتی۔۔۔۔ہیں۔۔؟
اردو
24
30
382
14.7K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا میں پاکستان واحد ملک جہاں حکومت صرف بجلی اور گیس مہنگا ترین بیچ کر حکومت چلا رہی ہے کوئی بھی خسارہ ہو جائے قرضوں کی قسط دینی کچھ بھی ہو پہلا فارمولا یہی ہوتا لیوی بڑھا دو بجلی کے بل پر کوئی نیا ٹیکس لگا دو عوام کا کچومر نکال کر رکھ دیا ہے اور دعوی یہ کہ ہم تجربہ کار ہیں ہم خوشحالی لا رہے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
34
411
691
6.8K
SAT retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
آج پوری دنیا میں،حکمران میاں شہباز صاحب کو نہیں سمجھا جا رہا، ملک میں بھی اور ملک سے باہر بھی۔ وزیراعظم ہیں لیکن اس کام کے لیے ہیں کہ جیسے آج پتہ نہیں ایک سو قانون سازیاں بیک وقت ہو گئیں۔ جب چاہیں آپ قانون سازیاں کرائیں، جب چاہیں آپ چھبیسویں ترمیم لے آئیں، جب چاہیں آپ ستائیسویں ترمیم لائیں، اور پھر جب چاہیں آپ اٹھائیسویں ترمیم لانے کی باتیں کریں۔ یہ مذاق بنا دیا گیا ہے اس آئین کا۔ ہم نے تو اس آئین سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہے، لیکن پہلے ناجائز طریقوں سے آئین معطل ہوتا تھا، آئین کسی ایک فرد واحد کی رائے کے تابع ہوتا تھا، اور آج پاکستان میں حکومت بے بس اور اسٹیبلشمنٹ طاقتور، ایک آمر کی طرح جب چاہے ہمیں ہدایات دیتی ہے اور ہمیں اس پارلیمنٹ میں ترمیم کرائی جاتی ہے۔ میں حکومتی بینچوں پر بیٹھے ہوئے پیپلز پارٹی کے بھائیوں سے کہہ سکتا ہوں کہ اٹھارویں ترمیم آپ کے دور میں ہوئی تھی، صوبوں کو اختیارات آپ کے دور میں دیے گئے۔ کس طرح آپ اس مہم جوئی میں شریک ہوتے ہیں کہ رفتہ رفتہ دوبارہ اٹھارویں ترمیم کو غیر مؤثر کیا جا رہا ہے، اور پارلیمنٹ سے باہر پارلیمنٹ کو کنٹرول کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔ یہ پھر پارلیمنٹ نہیں کہلائے گی، اس کے لیے ایک لفظ ہوگا: ربڑ اسٹیمپ پارلیمنٹ کام کر رہی ہے۔ کچھ تو اپنے ملک کے لیے سوچیں، اس جمہوریت کی بات تو کریں۔ ہمارے ملک میں ہم نے ادارے بنائے ہیں، ہم نے اس ملک کا آئین بنایا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو وزیراعظم تھے، دو تہائی اکثریت ان کے پاس تھی، لیکن چھوٹے صوبوں کو پورے اعتماد میں لے کر انہوں نے آئین بنایا، اور مجھے ان کا وہ بیان آج بھی یاد ہے کہ ہم نے آئین بنایا ہے اور ہم ہی اس آئین کا تحفظ کریں گے۔ آج میرا آئین غیر محفوظ ہے، اس کو ہم کس طرح دوبارہ متفقہ آئین کی شکل دے سکتے ہیں؟ میں یقیناً پیپلز پارٹی سے یہ توقع رکھوں گا کہ وہ ایک مضبوط مؤقف کے ساتھ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے، ورنہ یہ ڈھیلا ڈھالا کردار شاید ذوالفقار علی بھٹو کی روح کو تسکین نہیں پہنچا سکے گا۔ آپ ان کی امانت کو ضائع کر رہے ہیں۔ میرے والد نے دستخط کیے تھے، میں اس پر کھڑا ہوں۔ آپ نے اٹھارویں ترمیم پاس کی، میں آپ کے ساتھ تھا۔ آج بھی آپ آئین کی جنگ لڑیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم آپ کے سپاہی ہیں۔ لیکن احساس ہونا چاہیے کہ یہ ملک میرا ہے، احساس ہونا چاہیے کہ میں واقعی عوام کا نمائندہ ہوں اور اس ملک کے اندر میں ایک پارلیمانی کردار ادا کر رہا ہوں۔ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں خطاب
اردو
12
201
310
3.7K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف کی حکومت نے تین سال میں انیس کھرب کے تو بجلی کے بل پر صرف ٹیکس وصول کئے جبکہ وزیر منہ پکا کر کے کہہ دیتے کہ عوام ٹیکس نہی دیتی ہے صرف پچھلے ایک سال میں سات کھرب ٹیکس بجلی بلوں سے لیا ہے ایک کھرب میں سو ارب روپیہ ہوتا ہے پھر راتب خور نعرہ لگاتے شہباز شریف نے دن رات محنت کر کے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے ایک کروڑ سے زیادہ لوگ اس حکومت کے دور میں غربت کی لکیر سے نیچے گے مطلب ڈیفالٹ کر گے ہیں لوگوں کے چھت بک گے یہ بل دیتے دیتے
RAShahzaddk tweet media
اردو
33
638
970
9K
SAT retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
کل یہ لولی پوپ دیا کہ 10,000 میگا واٹ کے مزید آئی پی پیز لگانے کے منصوبے دفن کر دیئے ہیں، بجلی سستی ترین کرنے کا تھے ہیں اور ساتھ ہی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی پرائیویٹائزیشن کی مہم سوشل میڈیا پر لانچ کر دی ھے واہ جی واہ کیا عوام اتنے بے وقوف ہیں جو ان چالوں کو سمجھ نہیں سکتے
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

اندازہ لگائیں وزیر صاحب اور حکومت کی عقل کا جو 10,000 میگاواٹ کے مزید آئی پیپیز لگانے جا رھے تھے اگر میں ان آئی پی پیز اور حکومتی منصوبوں کا کچا چٹھا نہ کھولتا تو ہمارے سر پر مزید 10,000 میگاواٹ کے درجنوں مزید آئی پی پیز لگانے جا رھے تھے share.google/MV5wAnMikTmjYk…

اردو
5
128
250
2.4K
SAT
SAT@SarfrazAT·
@RShahzaddk @ab_zz1 Aur PSO Pumps pe 417 rupees se zada charge kar rahe, baki pump us se b zada. 😪
हिन्दी
0
0
0
60
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سب لازمی غور سے پڑھ لیجئے اس میں ایک لیٹر پیٹرول پر قیمت کے علاوہ ٹیکس وغیرہ کی تفصیل ہے ہر لیٹر پیٹرول پر 198 روپے آپ لیوی اور مختلف سرکاری ٹیکس کی مد میں ادا کرتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
41
649
1.1K
16.8K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کون سی کفایت شعاری اسی مہم کے دوران ججوں نے پچاس فیصد مراعات اور تنخواہ بڑھا لی اسی کے دوران اربوں روپے سے بننے والے ممبران اسمبلی کے ایک ارب کے نئے گھر بن رہے لمبے کاروان پرائیوٹ جہاز لمبی تقریبات جشن سب جاری ہے اور اسی دوران عوام کو البتہ مہنگے پیٹرول کا ٹیکا ہر جمعرات کو لگا دیتے ہیں
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم میں 13جون تک توسیع کردی گئی ۔۔ حکومت نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کے تحت نافذ پابندیوں میں 13 جون 2026ء تک توسیع کی ہے ،نوٹیفکیشن جاری کابینہ ڈویڑن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا وزیراعظم نے ایندھن کے تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات پر ان اقدامات میں فوری طور پر توسیع کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں پچاس فیصد کمی برقرار رہے گی،نوٹیفکیشن اسلام آباد:60 فیصد سرکاری گاڑیاں بدستور بند رکھی جائیں گی،نوٹیفکیشن غیر ملکی دوروں اور سرکاری سفری اخراجات پر مکمل پابندی بھی برقرار رکھی گئی ہے،نوٹیفکیشن اس سلسلے میں پہلے سے دی گئی مخصوص استثنیٰ برقرار ہوں گی،نوٹیفکیشن

اردو
8
193
309
4.2K
SAT retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب حکومت کا ایک شاندار پروجیکٹ اور کارنامہ پیرا فورس بھی ہے جو غریب ریڑھی والوں پر ایک عذاب ہے اب ایک ریڑھی والے کی درخواست وزیراعلئ کے نام پڑھ لیں وہ کہتا روز میرے سے چار سو روپے بھتہ لیتے تین دن مالی تنگی سے نہی دیے تو ریڑھی اٹھا کر لے گے اب پندرہ ہزار مانگ رہے ہیں راتب خور اور درباری جتنی مرضی تعریفیں کریں گراونڈ کی صورتحال یہ ہے ہر طرف بھتہ اور رشوت کے بازار کھول کر غریب کاروبار تباہ کر دیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
49
569
860
9.8K