Pir Mutahir Sarhandi

7.2K posts

Pir Mutahir Sarhandi banner
Pir Mutahir Sarhandi

Pir Mutahir Sarhandi

@SarhandiMutahir

#PPP 🇱🇾 #Engineer #Jiyala #Social Activist

Mirpur Khas, Pakistan Katılım Ocak 2019
1.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
تقریباً 7 سال بعد بھی یوتھیوں کی ذہنی حالت نہیں بدل سکی😂 عثمان بزدار کی تعیناتی پر بھی ایسے ہی ناچ رہے تھے جیسے سہیل آفریدی کیلئے ناچ رہے🕺🏻
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
70
320
1.1K
20.8K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں کہ طالبان دہشت گردوں کو واپس پاکستان لانے کا منصوبہ اُن کا نہیں تھا جبکہ اس ویڈیو میں عمران خان خود یہ منصوبہ پیش کر رہے ہیں۔حیران ہوں کہ اس عمر میں آدمی اتنا جھوٹ کیسے بول لیتا ہے۔ خان صاحب اپنی ذاتی اور سیاسی غلطیوں کو تسلیم کرنا سیکھیں۔
اردو
1.8K
2.4K
5.4K
228.3K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جیل میں بیٹھ کر ایک آدمی ایک صوبے کے وزیر اعلی کو ہٹا سکتا ہے، ایک شخص کو وزیر اعلی بنا سکتا ہے ۔۔۔ لیکن بے چارہ اسرائیل کی مذمت نہیں کر سکتا۔
اردو
3.1K
1.7K
7.3K
347.2K
Pir Mutahir Sarhandi
Pir Mutahir Sarhandi@SarhandiMutahir·
@AhsanAlvi15 @PTIofficial Imrando bhai 20 September ko Hakim noor udin qadyani mara tha is din ko isliye mission noor kaha jata hy , hum pe yaqeen nhi tu AI kar ke dekh lo
हिन्दी
0
0
0
13
Pakistan reborn
Pakistan reborn@AhsanAlvi15·
@PTIofficial جناب پھر ایساکریں نور کا لفظ قرآن سے بھی نکال دیں کیونکہ یہ متنازع ہو گیا ہے کچھ تو عقل سے کام لے لیا کریں اب قادیانیوں کو احمدیہ بھی کہتے ہیں تو کیا پھر احمد نام بھی متنازع ہو گیا کہاں گئی ہے عقل آپ سب کی اللّٰہ پاک نیت کو دیکھتا ہے
اردو
2
0
2
370
PTI
PTI@PTIofficial·
سینیٹر پیر نور الحق قادری کا اہم بیان: "پاکستان تحریک انصاف نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کی جماعت ھے اور ھمارے قائد عمران خان مدینہ منورہ کے گلیوں میں جوتوں کے بغیر چلنے والے عاشق رسول ھیں- پاکستان کے حقیقی آزادی ' ناگہانی آفات کے ازالے آور ظلم وجبر کے نظام سے نجات کیلئے اذان دیں اور بار بار دیں- 20 ستمبر سے 24 ستمبر ربیع الاول کے مبارک مہینے کے اختتام تک ھر روز تواتر کے ساتھ بعد از نماز عشا اذان دیں اور اذان سے پہلے اور بعد میں شوق و ذوق کے ساتھ رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھ کر آپنے آقا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غلامی اور محبت کا بھی ثبوت دیں- پاکستان تحریک انصاف 20ستمبر سے 24 ستمبر تک “حکم اذاں” کے نام سے ملک بھر میں اس تحریک کو چلائے گی لیکن اذان تو ھر صورت دینی ھے انشاللہ تعالیٰ!!"
PTI tweet media
اردو
284
2.2K
6.2K
258.9K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان صاحب اگر “لا الہ الا اللہ” کے ماننے والے ہیں تو اب پہلے کی طرح اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیوں امریکی سینیٹرز اور ٹرمپ کی ناراضگی کے خوف سے اس بار اب تک خاموش ہیں؟ اب تو امریکہ سے آپ کی رہائی کی امید بھی ختم ہو جانی چاہئے، اب تو اسرائیل کی مذمت کریں۔۔۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
772
735
2.6K
131.8K
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔ راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر منافق صحافی یا جج بھی بن سکتے ہیں!
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
1.1K
5.4K
19K
422.8K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کل تک میرا بھی خیال تھا کہ عمران خان اسرائیل کے حامی ہو ہی نہیں سکتے لیکن اب سے کچھ گھنٹے پہلے ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئیٹ میں اسرائیل کے حوالے سے مکمل خاموشی نے مجھے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ “امت مسلمہ کا لیڈر” اس اہم موقع پر اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کر رہا ؟؟؟
اردو
3.1K
2K
9.1K
848.1K
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
@iqrarulhassan عجیب بکواس ہے عمران خان تو جیل میں ہے لیکن فیلڈ مارشل نے کل نوے منٹ کی تقریر میں دنیا بھر کے ملکوں کا رونا رویا لیکن اسرائیل کا نام تک نہیں لیا
اردو
11
44
500
10.3K
Pir Mutahir Sarhandi
Pir Mutahir Sarhandi@SarhandiMutahir·
Absolutely shocked💔. A 17-year-old Sana Yousaf from Chitral , brutally murdered in her own home in Islamabad.what harm could she have possibly done to deserve this? She didn’t deserve this end. Justice must be swift and firm. The killers must be made an example of. #SanaYousuf
Pir Mutahir Sarhandi tweet media
English
0
0
1
220
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
PPP Khyber Pakhtunkhwa
PPP Khyber Pakhtunkhwa@PPPKP_Official·
پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے پیپلز پارٹی کی پرامن "صوبہ بچاؤ تحریک" کی خواتین پر شیلنگ کی، جو قابل مذمت اور افسوسناک عمل ہے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
اردو
60
121
263
13.1K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
یعنی پشاور کے ریڈ زون میں داخل ہونے والوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ جائز ہے اور اسلام آبا میں غلط ۔۔ ؟ اور یہ کہ ایس او پیز کے تحت شیلنگ ہو سکتی ہے ؟
Kamran Ali@akamran111

پی پی پی پر شیلنگ میرے حکم پر نہیں ہوئی بلکہ ایس او پیز کے تحت ہوئی، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

اردو
0
893
2.3K
39.1K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
یہ سچ ہے کہ سحر تک نہ رہیں ہم شاید مگر یہ طے ہے کہ سحر ہو کر رہے گی!
اردو
250
183
1.6K
58.2K
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Nic Robertson
Nic Robertson@NicRobertsonCNN·
Pakistan India ceasefire - how it happened
English
1.6K
4K
13.6K
1.6M
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Salman Abdullah Murad
Salman Abdullah Murad@SalmanAMurad·
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سے منگل کے روز ان کے دفتر میں مختلف لوگوں نے ملاقات کی @BBhuttoZardari
اردو
2
5
23
194
Pir Mutahir Sarhandi retweetledi
Defense Intelligence
Defense Intelligence@DI313_·
بنیان مرصوص
فارسی
97
4.3K
19K
690.6K