Sattra Sehar retweetledi

PUBLIC AWARENESS MESSAGE
بڑی آنت کا کینسر قابلِ علاج ہے اگر وقت پر پتہ چل جائے۔
پاخانے کی عادت میں تبدیلی، خون، وزن میں کمی یا پیٹ کا درد نظرانداز نہ کریں - فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
#کینسر #ColorectalCancer
@SharifMedCity #SharifCancerCare #SCC




اردو




















