سیاہ پوش 🖤

135.2K posts

سیاہ پوش 🖤 banner
سیاہ پوش 🖤

سیاہ پوش 🖤

@Sayaposh

میں اس پگلے کی سرد مہری پر محبت مار آئی ھوں 🖤

Katılım Temmuz 2022
0 Takip Edilen26.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیاہ پوش 🖤
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh·
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں اُس شخص کو لےکر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں 🖤 #تخیل
سیاہ پوش 🖤 tweet media
اردو
287
347
1.5K
0
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ السلام علیکم! دلوں کو منور کریں درود پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد ⁧#سرمایہ_زیست⁩ ASLAAM O ALAIKUM EVERYONE 🦋
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
69
77
660
3.3K
Usman
Usman@Mehar784·
`جب دل دکھی ہوتا ہے` 💔 تو آنکھوں سے آنسُو خُود بخُود بہنے لگتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان چُپ ہو جاتا ہے نہ کوئی شِکوہ نہ کوئی شکایت بس ایک گہری خاموشی جو سب کُچھ بیان کر دیتی ہے 🖤 morning....
Usman tweet media
اردو
38
3
60
1.2K
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
عورت اس قدر حساس ہے کہ۔۔۔ جب وہ روتی ہے تو اُس کے دل کی ایک شریان پھٹ جاتی ہے🔥
اردو
11
3
28
710
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰
"دنیا تھکا دینے والی ہے. انتہائی تھکا دینے والی ❤️‍🩹 اتنی تھکا دینے والی کہ اگر الله کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو چکے ہوتے "🥲🥹🖤 ❤️👍
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ tweet media
اردو
14
1
29
269
سیاہ پوش 🖤
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh·
کوئی کتنا بھی اپنا کیوں نہ ھو پگلے پہلے اپنا ای سوچتا ھے قسمیں 🖤😒
سیاہ پوش 🖤 tweet media
اردو
7
8
41
748
سرائیکیوں کی ارداس
🇦‌🇸‌🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇲‌🇺‌🇦‌🇱‌🇦‌🇮‌🇰‌🇺‌🇲‌ 🤲May Allah blessed you #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو آپ کو اور آپ کی فیملی کو تمام دکھ و تکالیف سے محفوظ فرمائے ہم سب کے تمام گناہ معاف فرمائے 🤲آمین آمین #قومی_زبان
سرائیکیوں کی ارداس tweet media
اردو
139
39
168
1.1K
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤
🔥🖤🔥 ! جس نے درد چھپانا سیکھ لیا ۔۔۔!!!! !! اس نے جینا سیکھ لیا ۔۔۔۔!!!!! 🖤🔥🖤
اردو
4
15
40
761
Altaf Hussain
Altaf Hussain@sheikhaltafhus5·
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین خوش رہیں سلامت رہیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔
Altaf Hussain tweet media
اردو
73
13
86
452
AK
AK@AurangzaibK109·
@Sayaposh ہاہاہا شاید کوئی ایسا بھی اپنا ہو جو اپنے سے پہلے اپنوں کے بارے میں سوچتا ہو لیکن ہم اپنوں سے ڈرے اُس ایک اپنے کو اپنوں میں پہچان نہیں پاتے۔۔۔
اردو
1
0
1
16
〽️〽️ Shock & AWE 💤
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕  اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
العربية
12
2
15
188
〽️〽️ Shock & AWE 💤
۔ دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہے میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند ۔
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh

ہم فقیروں کی مناجات کا افسوس نہ کر پگلے ہاتھ خالی ہوں تو کاسہ بھی بہت ہوتا ہے!✌️🖤

اردو
1
0
3
71
Gàzi Rana
Gàzi Rana@GziRana·
@Sayaposh ایک عرصہ دراز کے بعد پوسٹ نظر آئی خوشی ہوئی
اردو
1
0
1
21
AK
AK@AurangzaibK109·
@Sayaposh ہمھیں ہمارا ظرف بھی روز مار دیتا ہے ورنہ کروں نا یاد گر مر بھی جائیں وہ
اردو
1
0
1
11
سیاہ پوش 🖤
سیاہ پوش 🖤@Sayaposh·
انتقام کا بہترین طریقہ یہ ہے پگلے کہ اُس شخص کو خاص سے عام کردو جس نے آپکا دل دُکھایا ہے!🖤
سیاہ پوش 🖤 tweet media
اردو
5
17
71
1.6K
FAROOQ🦋
FAROOQ🦋@RAO_550·
@Sayaposh بدلہ سکون نہیں دیتا اصل فتح یہ ہے کہ جس نے دکھ دیا ہو وہ تمہارے دل سے بھی اہم نہ رہے۔
اردو
1
0
1
11