Sayeed Grewal retweetledi
Sayeed Grewal
14K posts

Sayeed Grewal
@SayeedGrewal
LOVE IS BEYOND LAWS -- SAYEED
Katılım Nisan 2015
144 Takip Edilen307 Takipçiler

یہ پاکستان 🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بےمثال باکمال کوششوں کا نتیجہ ہے کہ لبنان سیزفائر بھی امریکہ/ایران معاہدے کا حصہ بنا اور آبنائے ہرمز کی بندش ختم ہو گئی! اب ایکبار یہ آبی گزرگاہ کھل گئی ہے تو جنگ بندی کے دوران تک ہی محدود نہیں رہے گی، اور یہ امریکہ/ایران متوقع معاہدہ اسلام آباد کا اھم نکتہ ہے! اس معاہدے کے دیگر اھم نکات بھی طے پا چکے ہیں اور معاہدہ اب چند قدم چند دن ہی دور ۔۔۔ اس ہفتے کے اختتام وگرنہ آئندہ ہفتے تک سب کچھ طے !
چھا گیا پاکستان۔ ویل ڈن فیلڈ مارشل عاصم منیر 🇵🇰
اردو

Trump welcomes Iran's decision to open the Strait of Hormuz #IranWar
English

Sayeed Grewal retweetledi

الحمداللہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہبار شریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس ختم ، معزز عدالت نے بھی ہماری عرضی کو قبول فرمایا، یہ عوام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا جس کو پورا کرنے کا اعزاز اللہ تعالی نے ہمیں عطا فرمایا۔
انشاءاللہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی اجتماعی بہتری کیلیے ہو

اردو

@RShahzaddk Then all Pakistani males should move to Denmark ... hahaha
English

یہاں ڈنمارک میں بہت سے پاکستانی جن کی بیگمات پولش خواتین ہیں میرے ایک کزن کی بیوی پولش ہے اور وہ ایک مکمل گھریلو زندگی گزار رہی بچوں کو پال رہی ہے ایک دفعہ مجھے کہنے لگی کہ ہماری پولش خواتین میں پاکستانی مرد بہت مقبول ہیں وجہ ان کی وجاہت وغیرہ نہی بلکے پولش خواتین کو لگتا پاکستانی مرد فیملی مین ہیں خاندان کو پالتے ہیں جبکہ ہمارے پولش مرد تو عورتوں کی کمائی پر گزارا کرتے خود جو کماتے شراب جوئے پر لگا دیتے ہیں
یہ بات میرے لئے بہت حیرت انگیز تھی
اردو

@PTIofficial سکون تو صرف قبر میں ھی ھے ۔ عمران نیازی #NoDealNoSurrende
اردو
Sayeed Grewal retweetledi

I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
English
Sayeed Grewal retweetledi

Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
jpost.com/opinion/articl…
English
Sayeed Grewal retweetledi
Sayeed Grewal retweetledi

@MaryamNSharif @AWGoraya Madam why this is happening at a critical timings.
English
Sayeed Grewal retweetledi

پنجاب کے 69 فیصد افراد کا وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت پر اظہار اطمینان، صوبے کی سمت کو درست قرار دیا
geonewsurdu.tv/latest/431852-
اردو

@fawadchaudhry جیسے سر آپ بھاگے تھے اسکا کوئی ریکارڈ نہیں توڑ سکتا ۔ @realrazidada
اردو

سلمان راجہ پارٹی کو تباہ و برباد کر کے اب بھاگنے کے چکر میں ہے!
Ali Tanoli@alitanoli889
میں لعنت بھیجتا ہوں ہر عہدہ پر کسی عہدہ کی کسی کو خواہش نہیں ہے، یہ عہدہ مجھ پر تھونپا گیا ہے میں نے عمران خان کو کہا تھا میں یہ عہدہ نہیں لینا چاہتا، میں اپنا استعفی پھر عمران خان کو بھجواؤں گا، سلمان اکرم راجہ عمران خان کی بہنوں پر برس پڑے
اردو

@Ragrey_shah اگر جنگ جاری رھی تو ھر کوئی اسکے بارے میں جان جائگا ۔
اردو














