سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین
22.6K posts

سید مدثر حسین
@SeydMH
Don't decrease the goals... increase the efforts
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2018
6.3K Takip Edilen6.7K Takipçiler
سید مدثر حسین retweetledi

حماد صاحب کو ان کے سمدھی گھر سے اٹھائے جانے کے بعد جس طرح وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سرگرم ہوئے اور حماد بھائی کے اپنے بقول بیرونی دورے پر گئے ہوئے محسن نقوی کو رابطہ کرکے ان کی رہائی یقینی بنائی، مجھے حماد بھائی پہ رشک آیا۔ امید ہے کہ عطا اللہ تارڑ صاحب مجھ جیسے کم تر ریٹائرڈ صحافیوں کی حفاظت کے لئے بھی اسی طرح سرگرم ہوں گے۔
جزاک اللہ
اردو
سید مدثر حسین retweetledi

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو ہلال امتیاز ملنے پر مبارکباد
آپ کو پتہ ہے کہ کیوں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو ہلال امتیاز کے لیے چنا گیا ؟
کچھ حقائق ارادو وشمار کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
پاکستان پاور سیکٹر اصلاحات کی کامیابیاں
فی یونٹ ریلیف
صنعتی صارفین: 18.75 روپے فی یونٹ کمی
گھریلو صارفین: 5.40 روپے فی یونٹ کمی
اضافی بجلی پر صنعت و زراعت کا خصوصی پیکیج: 23 روپے فی یونٹ
سبسڈی میں کمی (ٹیکس دہندگان کے لیے بچت)
سبسڈی 1287 ارب سے کم ہو کر 893 ارب روپے رہ گئی
دیگر اہم کامیابیاں
گردشی قرض میں 780 ارب روپے کی کمی
1225 ارب روپے کے فنڈنگ معاہدے سے قرض کے خاتمے کی جانب پیشرفت
نقصانات ایک سال میں 591 ارب سے گھٹ کر 397 ارب روپے
193 ارب روپے کی مجموعی بچت
آئی پی پی معاہدوں کی تجدید سے قومی خزانے کو 3400 ارب روپے کی بچت
7967 میگاواٹ غیر ضروری پلانٹس ختم، 17 ارب ڈالر کی بچت
بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل
گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی منصوبے کا آغاز
2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے
118 ہیلپ لائن اور اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ سے اوور بلنگ ختم
ای وی چارجنگ ٹیرف میں 44 فیصد کمی (71 سے 39 روپے فی یونٹ)
پی وی سیس کے خاتمے سے فی یونٹ 35 روپے کی اضافی کمی
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں خود مختار اور پیشہ ور بورڈز کا قیام
ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیزی سے جاری
سال 2025-26 میں بجلی کی طلب میں 3.8 فیصد اضافہ
گوادر میں مستحکم بجلی فراہمی کے لیے اقدامات جاری
سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور ڈیجیٹلائزیشن سے تقسیم میں نقصانات میں کمی


اردو
سید مدثر حسین retweetledi

ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کو پاور سیکٹر میں نمایاں خدمات اور اصلاحات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔
آپ کو پتہ ہے کہ کیوں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو ہلال امتیاز کے لیے چنا گیا ؟
کچھ حقائق ارادو وشمار کے ساتھ حاضر خدمت ہیں
پاکستان پاور سیکٹر اصلاحات کی کامیابیاں
فی یونٹ ریلیف
صنعتی صارفین: 18.75 روپے فی یونٹ کمی
گھریلو صارفین: 5.40 روپے فی یونٹ کمی
اضافی بجلی پر صنعت و زراعت کا خصوصی پیکیج: 23 روپے فی یونٹ
سبسڈی میں کمی (ٹیکس دہندگان کے لیے بچت)
سبسڈی 1287 ارب سے کم ہو کر 893 ارب روپے رہ گئی
دیگر اہم کامیابیاں
گردشی قرض میں 780 ارب روپے کی کمی
1225 ارب روپے کے فنڈنگ معاہدے سے قرض کے خاتمے کی جانب پیشرفت
نقصانات ایک سال میں 591 ارب سے گھٹ کر 397 ارب روپے
193 ارب روپے کی مجموعی بچت
آئی پی پی معاہدوں کی تجدید سے قومی خزانے کو 3400 ارب روپے کی بچت
7967 میگاواٹ غیر ضروری پلانٹس ختم، 17 ارب ڈالر کی بچت
بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل
گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی منصوبے کا آغاز
2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے
118 ہیلپ لائن اور اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ سے اوور بلنگ ختم
ای وی چارجنگ ٹیرف میں 44 فیصد کمی (71 سے 39 روپے فی یونٹ)
پی وی سیس کے خاتمے سے فی یونٹ 35 روپے کی اضافی کمی
ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں خود مختار اور پیشہ ور بورڈز کا قیام
ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیزی سے جاری
سال 2025-26 میں بجلی کی طلب میں 3.8 فیصد اضافہ
گوادر میں مستحکم بجلی فراہمی کے لیے اقدامات جاری
سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور ڈیجیٹلائزیشن سے تقسیم میں نقصانات میں کمی
اردو
سید مدثر حسین retweetledi

Made in 179 days! Alhamdolillah!
Muzamil@muzamil_45
راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
English
سید مدثر حسین retweetledi

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کا وژن!
محمود قصوری روڈ، لاہور کی ایک اہم تجارتی شاہرا ہے۔
ایل ڈی اے نے یہاں انفراسٹرکچر میں بہتری، وسیع فٹ پاتھ، پارکنگ ایریا، دیدہ زیب ٹف ٹائلز اور خوبصورت سٹریٹ لائٹس سے اس کو ایک نئی شکل دی ہے!
@MaryamNSharif
#LDA
اردو
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi

اس کم ظرف گھٹیا اور غلیظ مولبی طارق جمیل کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ کسی بھی عام آدمی سے بچوں سے سلام لینے سے انکار کر دیا ہو ، یہ ایسا دو نمبر انسان ہے کہ مہک ملک، فرح گوگی کو جھپیاں ڈالتا تھا فون پر انڈین ویلاگر لڑکی سے ویڈیو کال پر ہاسیاں کھڈیاں کرتا تھا مگر کسی عام انسان کو یہ چول بندہ انسان نہیں سمجھتا۔
اردو
سید مدثر حسین retweetledi

لبرٹی چوک میں معرکہ حق بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کا جشن روشنیوں کی کہکشاں اور حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ،
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور جزبے کو خراج تحسین،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#BunyanUmMarsoos
اردو
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi

سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi

I am grateful to President Donald Trump for his courageous leadership and timely announcement regarding the pause in Project Freedom in the Strait of Hormuz.
President Trump's gracious response to the request made by Pakistan and other brotherly countries, particularly the Kingdom of Saudi Arabia and my dear brother Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia H.R.H Prince Mohammed bin Salman, will go a long way towards advancing regional peace, stability and reconciliation during this sensitive period.
Pakistan remains firmly committed to supporting all efforts that promote restraint and a peaceful resolution of conflicts through dialogue and diplomacy. We are very hopeful that the current momentum will lead to a lasting agreement that secures durable peace and stability for the region and beyond.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
@KSAmofaEN
English
سید مدثر حسین retweetledi

Breaking: Another success of Pakistan. US returns Iranian seized ship Touska to Pakistan to be given back to Tehran..
ABC News quoted a CENTCOM spokesperson as saying:
"The Iranian ship Touska, which was seized by the United States, has been transferred to Pakistan with its crew for repatriation to Iran.
"US forces transferred 22 crew members to Pakistan, after six others were transferred last week to be repatriated to a “regional country.”
English
سید مدثر حسین retweetledi
سید مدثر حسین retweetledi

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3
صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️
اردو







