قمر

11.7K posts

قمر banner
قمر

قمر

@ShQamar9

آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں. https://t.co/CvHeG1EzsV

Katılım Eylül 2014
1.7K Takip Edilen1.3K Takipçiler
قمر
قمر@ShQamar9·
سالوں پرانے انٹرویو میں وہ لمحہ جب اینکر نے پوچھا "یحیی کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ عربوں نے آپ کو دھوکا دیا" شیخ یحییٰ سنوار لائیو ٹی وی پر رو دیے آنسو بہ نکلے عرب و مسلم ممالک کا خذلان جنہوں نے غزہ کو بھیڑیوں کے نرغے میں اکیلا چھوڑ دیا اس دھوکے اور خیانت نے شیخ کو رلایا 💔💔
اردو
0
0
1
16
قمر
قمر@ShQamar9·
ان دلوں کو سکون دے یااللہ جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🥺💯✨🌸
اردو
0
0
1
14
قمر
قمر@ShQamar9·
میرا اکاؤنٹ پھر رپورٹ ہو رہا ۔۔۔۔۔😥 ایک ایک کمنٹ کر دیں
اردو
0
0
1
7
قمر
قمر@ShQamar9·
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔
اردو
0
0
1
10
قمر
قمر@ShQamar9·
عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے اور پاکستان کو اربوں کی ضرورت ہے
اردو
0
0
1
5
قمر retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ہم سوئے نہیں کئی راتوں سے اے جانِ وطن سو چاند بجھے ہمیں نیند___ اسی دن آئے گی جب دیکھیں گے___ آباد تجھے #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
531
2.8K
16.4K
0
قمر retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
آڈیو لے آؤ ، وڈیو لے آؤ یا فلم بنا لو ۔۔ لیکن یاد رکھو کہ یہ 70s کا پاکستان نہیں ہے، عوام باشعوربھی ہے اور باخبر بھی۔۔ ہنسی آتی ہے تمہاری گھبراہٹوں پر #سازش_ہی_تھی
Brisbane, Queensland 🇦🇺 اردو
80
1.5K
5.2K
0
قمر retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
آج سے یہ ٹرینڈ پھر سے شروع ہو گیا ، کپتان کا حکم سر آنکھوں پے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
96
2.8K
6.2K
0
قمر retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
👈ہار جانا شکست نہیں -- بِک جانا ٫ ضمیر بیچنا ٫ اُصولوں اور کردار کا سودا کرنا دراصل شکست ہے - مسٹر پرائیویٹ بغلول !! تُم جتنا مرضی دھمکا لو لیکن یہ یاد رکھنا , اِس جنگ میں بھلے ہم شکست خوردہ ٹھہرائے جائیں 👈مگر نہ تو ہم بِکیں گے اور نہ ہی کردار کا سودا کریں گے ✊
اردو
257
2.7K
10.8K
0
قمر retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اتنے سارے غدار۔۔۔ توبہ توبہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
1.9K
16.6K
58.7K
0
قمر retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
عون چوہدری صاحب ڈرگ سپلائر ہیں اور آج شہباز شریف کے مشیر ہیں یہ عطا تارڑ صاحب فرما رہے تھے جبکہ مریم صفدر ایک سپلائر کی الیکشن کیمپین اور اس کے لئے ووٹ مانگتی نظر آ رہی ہیں
اردو
862
6.9K
14.9K
0
قمر retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عطا تاڑر کو #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا کا لقب دینے پر ہم @SHABAZGIL کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ قبول کریں۔ 😂😂
اردو
162
3.9K
14.2K
0
قمر retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
Just Retweet For Chitrol King 🔥
Fatima PTI tweet media
English
396
5.2K
18.1K
0
قمر retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
آج کی تقریر کے بعد میں پھر دعا دوں گا کہ کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے خان صاحب جیسے بہادر بیٹے کو جنم دیا پاکستان زندہ باد
اردو
568
5.7K
24.6K
0
قمر retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
عطا تاڑر جیسے لوگ شیخوپورہ اور لاہور کی بسوں میں جھوٹی قسمیں کھا کر سانڈے کا تیل بیچ رہے ہوتے ہیں 🤣 ڈاکٹر شہباز گل #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
اردو
8
218
697
0
قمر retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
شکریہ پاکستان !! اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی جلسہ!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
PTI tweet media
اردو
48
532
2.4K
0
قمر retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں اور ریٹویٹ کریں، میں نے ان عظیم لوگوں کو فالو کرنا ہے...😊
اردو
1.5K
2.5K
5.9K
0