
Saad Salman
8.1K posts

Saad Salman
@ShSaadSalman
Orthopaedic Surgeon










آج نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ہدایات پہ شہباز شریف پٹرول 150 لٹر کرکے 3 سال کیلئے قیمتیں منجمند کردینگے تاکہ عمران خان سے کم نہیں تو کم از کم برابری کی سطح ہی پہ قیمت لے آئیں اور ثالثی کے ثمرات عوام تک پہنچائیں، جھوٹے زرائع







پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ویمنز ٹیم کیساتھ جنید خان بھائی نے جتنی محنت کی اور اس کا رزلٹ بھی آنا شروع ہوا تھا افریقہ میں جاکرٹیم نے اچھی پرفارمنس دی نیوزی لینڈ میں کامیابی حاصل کی لیکن عین ٹائم پرجب ورلڈ کپ قریب آیا تو جنید خان کو ہٹاکر وہاب ریاض کو پورا سسٹم سونپ دیا گیا وہاب ریاض نے کوچنگ کورس ہی نہیں کی ہے جبکہ جنید خان ایک پروفیشنل کوچ ہے اب بھی انگلینڈ میں کلب کرکٹ کی کوچنگ کررہا ہے ،ٹیم میں صرف چار لڑکیاں ایسی ہے جو اپنی پرفارمنس پر ٹیم میں آئی ہے باقی سب کسی کی رشتہ دار تو کسی کی سفارش پر سلیکٹ ہوئی ہے ایک وہاب ریاض کو اتنے عہدے دئیے گئے کیا پاکستان میں صرف وہاب ریاض ہی ایک کرکٹر بچاہے #cricket #T20WorldCup #PakistanCricket



پیٹرولیم مصنوعات میں اتنی کمی نہیں کرنی چاھیے جس سے عوام کو یہ لگے کہ یہ انتہائی کمی ھے اور اس کے بعد کمی نہیں اضافہ ھی ھو گا۔ اگر اتنی کمی کی گئی تو ساری عوام نے پیٹرول بھروانے پمپس کا رخ کر لینا ھے جس کے بعد پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ھو سکتی ھے۔ اس لیے حکومت کو گریجوئل کمی کرنا چاھیے نہ کہ فوری

















