Sheraz zafar

40.8K posts

Sheraz zafar banner
Sheraz zafar

Sheraz zafar

@Sh_C130

Katılım Haziran 2014
6K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sheraz zafar retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
یہ وہ حقیقت ہے جسکو اسٹیبلشمنٹ لاکھ کوشش کے باوجود نہیں تبدیل کرسکتی۔
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
56
834
2K
14.3K
Sheraz zafar retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
حکومت بدمعاشی سے پیرا فورس، پولیس اور محکمہ فوڈ کاشتکاروں کے گھروں پر چھاپے مار کر گندم اکٹھی کر رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی، لیکن ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ اس کے باوجود آج تک کمپنیاں صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن خرید سکی ہیں۔ محمد اعجاز شفیع، جنرل سیکرٹری کسان ونگ پنجاب کی پریس کانفرنس @PtiKissan_wing
اردو
6
1.1K
2.7K
24.3K
Sheraz zafar retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ ریڑھی والا بابا کوئی عام شخص نہیں ہے یہ افغان آرمی کا جنرل شاہ محمود نیازی ہے😭 انہوں نے رائیل ملٹری اکیڈمی UK سے 1958 میں گریجویشن کی 1990 تک یہ افغان آرمی میں خدمات سرانجام دیتے رہے. اس نے اپنے تین بیٹے اپنے ملک کے لیے قربان کیے. اب یہ قندھار میں اپنی بیوی اور بہو کے ساتھ رہتے ہیں ان کی کفالت یہ ریڑھی چلا کر پھل اور سبزی بیچ کر کرتے ہیں 88 سال کی عمر میں یہ سخت محنت کرتے ہیں. کوئی انہیں امداد یا خیرات دینا چاہے تو یہ سخت ناراض ہوتے ہیں اور سخت برا مناتے ہیں. غیرت، خودی اور خودداری سے جینا اسے کہتے ہیں، جس رزق سے پرواز میں کوتاہی آتی ہے اس رزق کا انکار اسے کہتے ہیں.
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
46
389
1.7K
106.7K
Sheraz zafar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اگر جنرل باجوہ اس بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ جاتا اور اپنے وزیر اعظم کا ساتھ دیتا تو آج ٹرمپ کو جرت نا ہوتی کہ وہ پاکستان سے مطالبہ کرتا کہ " پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے " لیکن افسوس باجوہ لیٹ گیا اور پاکستان آج تک اس بزدلی اور غداری کا خمیازہ بھگت رہا ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
46
2.2K
5K
22.4K
Sheraz zafar retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
کوئٹہ میں ہونے والے سیکیورٹی فیلیر اور معصوم لوگوں کی جان جانے پر ان محبِ وطنوں کی طرف سے ابھی تک کوئ ٹویٹ کوئ سوال نہیں آیا ۔۔ جبکہ عمران خان یا سوشل میڈیا کے خلاف بات کرتے زرا دیر نہیں کرتے 👏👏
Aladeen tweet media
اردو
43
1.5K
4.9K
37.5K
Sheraz zafar retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
اتنا بڑا حکومتی ڈاکہ۔۔۔ 2 برس میں 2725 ارب روپے کا حکومتی ڈاکہ۔۔۔ یہ عوام کیساتھ، غریبوں کیساتھ ظلم ہے،کسانوں، محنت کشوں،مزدوروں کا بدترین استحصال ہے۔ پٹرولیم لیوی سے غریبوں کا خون چوسو اور خود اپنے لئے سرکاری خزانے سے جہاز خریدو،کروڑوں کے شاہانہ ہروٹوکول لو،800 فیصد تک پارلیمنٹیرینز کی تنخواہیں بڑھاو۔۔۔ یہ ہے شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کا اشرافیہ جمہوریہ پاکستان۔۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
31
1.6K
2.7K
18K
Sheraz zafar retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بلوچستان اور بلوچستان کے لوگوں کے اوپر ہم خاص توجہ دے رہے ہیں کیونکہ یہ پیچھے رہ گئے ہیں، جتنے فنڈز ہماری حکومت نے بلوچستان کو دئے ہیں پہلے کبھی کسی نے نہیں دئے۔ غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
اردو
17
1.6K
4.4K
22.2K
Sheraz zafar retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
40 سال سے تربوز کا کام کررہے ہیں، سب سے بُرا سال یہ والا سال ہے۔ بارڈر بند ہے، ٹھیلے لگانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے تربوز کا ریٹ ہی نہیں۔ ڈیڑھ لاکھ کا ٹرک بیچا ہے، ایک لاکھ 10 ہزار ٹرانسپورٹ وغیرہ کا خرچہ آیا۔ ایک ایکڑ پر دو لاکھ کا نقصان ہورہا ہے۔ تربوز کے کسان کی دہائی
اردو
71
2.4K
6K
117K
Sheraz zafar retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
اردو
54
3K
5.5K
106.9K
Sheraz zafar retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔ کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
اردو
14
2.6K
8K
75K
Sheraz zafar retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بڑی مشکل سے حکومت نے تھوڑے سے کپڑے پہنے تھے سائفر نے پھر ننگا کر دیا۔ ایثار رانا #pakistan @Isarrana1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
35
2.6K
8.2K
38.9K
Sheraz zafar retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
کوئٹہ ٹرین دھماکہ میں پھر کئی لوگ جان گنوا بیٹھے - ہم سالوں اچھے امیج کے لیئے محنت کریں پھر ایک دھماکہ ہو اور سب ختم - ایسی کونسی سائنس ہے آخر کہ ہم سے یہ چند سو دہشتگرد نہیں مارے جا رہے؟ کہتے تھے ایک SHO کی مار ہیں ، خدارا وہ SHO بھیجیں ملک جل رہا ہے
اردو
114
1.2K
4.8K
37K
Sheraz zafar retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
"عمران خان نے پٹرولیم پر لیوی صفر کردی تھی آج یہ حکومت لیوی تقریباً 150 روپے تک لے گئی ہے۔ ایک لینڈکروزر والا بھی پٹرول کے ایک لٹر کے ساتھ 150 روپے دیتا اور ایک غریب موٹرسائیکل والا بھی یہ ظلم ہے"۔ عاطف رانا💔
اردو
1
217
758
10.9K
Sheraz zafar retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
انڈیا میں 7 لاکھ پاکستان میں 60 لاکھ کیونکہ یہاں عوام کا کوئی والی وارث نہیں گاڑیاں بنانےوالی کمپنیوں کو کھلی چھوٹ ہےجتنا لوٹ سکتے ہو لوٹ لو ہم آج بھی نازک موڑ پےکھڑے ہیں اور شاید قیامت تک یہیں کھڑےرہیں گے ن لیگ پیپلزپارٹی پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن ان سےہمیشہ کے لیےجان چھڑائیں
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
34
174
261
4.6K
Sheraz zafar retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
پیرا فورس کا جوان ہوٹل سے مفت کھانا لے کر فرار جب مالک نے پیسے مانگے تو الٹا اس پے 10 ہزار کا جرمانہ بھی کر دیا ۔۔۔۔
اردو
23
2K
3.2K
30.9K
Sheraz zafar retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
عسکری ٹاؤٹ مروت نے سہیل آفریدی کے خلاف درخواست کی وجہ بتاتے ہوۓ کہا ہے کہ انہوں نے مجھے فنڈز دینا بند کر دیے اور میرے حلقے میں میرے عزیز و اقارب کے تبادلے کر دیے مطلب ہڈی ڈالنا بند کر دی جو علی امین ڈالتا تھا
اردو
18
726
2.8K
33.5K
Sheraz zafar retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
دودھ کے دھلے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اپنے کرتب کیسے دکھا رہے ہیں۔ ایرپورٹ سیکورٹی
اردو
99
2.1K
3.3K
84.8K
Sheraz zafar retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
لاہور کا ایک شہری کہہ رہا ہے کہ ساری زندگی میانڈوز رہا ن لیگ کو ووٹ دیتے رہے آنے والی نسل کو منع کر دیں گے ہم معافی مانگتے ہیں رکشے میں 400 کا تیل ڈلوایا ہے 400 کی دیہاڑی نہیں بنتی۔ جبکہ مریم نواز کا کہنا کہ مہنگائی کا گراف یوں نیچے جا رہا ہے
اردو
2
130
532
3.7K