ShamCh

296 posts

ShamCh banner
ShamCh

ShamCh

@Shaam_52

Alhamdulillah♥️

Katılım Mayıs 2026
25 Takip Edilen27 Takipçiler
ShamCh retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot. I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible. This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
English
310
1.1K
2.8K
76.1K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ “میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں، جو کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم پہلا قدم ہے۔ یہ مثبت پیش رفت اس عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ “میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اس عمل کو آگے بڑھانے میں ان کی قیادت اور وژن پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو علاقائی استحکام کے لیے ان کی ثابت قدم حمایت پر سراہتا ہوں۔ “میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزارتِ خارجہ، اور تمام شریک ممالک کی محنتی سفارتی ٹیموں کا بھی اعتراف کرتا ہوں جن کی پیشہ ورانہ صلاحیت، ثابت قدمی اور پسِ منظر میں خاموش کوششوں نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں مدد دی۔” @BBhuttoZardari
PPP Digital Media tweet mediaPPP Digital Media tweet mediaPPP Digital Media tweet media
اردو
36
454
497
7.1K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot. I commend President Asif Ali Zardari, PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar, Interior Minister Mohsin Naqvi, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible. This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations. - @BBhuttoZardari
PPP Digital Media tweet media
English
43
463
531
7.4K
ShamCh retweetledi
Sharjeel Inam Memon
Sharjeel Inam Memon@sharjeelinam·
Sindh is facing a severe water shortage, with shortages reaching 22% across the province, 42% at Guddu Barrage and 29% at Kotri Barrage. This is not only threatening our agricultural sector but also endangering water supplies for all over Sindh including Karachi, Pakistan’s economic hub. IRSA’s continued disregard for Sindh’s legitimate concerns and the unjust reduction of Sindh’s share under the guise of “shortage equalization” is unacceptable and contrary to the spirit of the 1991 Water Apportionment Accord. No province can be given preference at the expense of another. I urge the Federal Government to take immediate notice of this situation and ensure Sindh receives its rightful share of water in accordance with the law. The PPP and Sindh Government will continue to defend Sindh’s water rights at every constitutional, legal and democratic forum.
Sharjeel Inam Memon tweet media
English
113
541
637
69.1K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
Through the Sindh Rural Support Organisation (SRSO), the PPP Sindh Government launched a people centered initiative that empowered women with interest free loans and sustainable livelihood support. Today, this groundbreaking program has successfully lifted 1.4 million women out of poverty across Sindh. What makes this achievement even more remarkable is that it was started independently by the Government of Sindh without waiting for international donors or outside partners, proving that when there is political will, real change is possible. @BBhuttoZardari @AseefaBZ
English
74
500
640
9.7K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں ایوان صدر اسلام آباد میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ
اردو
45
470
594
3.3K
ShamCh retweetledi
Sharjeel Inam Memon
Sharjeel Inam Memon@sharjeelinam·
Chairman Bilawal Bhutto Zardari is set to inaugurate Shahrah-e-Bhutto tomorrow , a landmark project that will transform the city’s traffic flow, reduce pressure on major roads, shorten travel time, and provide smoother, safer, and faster commuting facilities to millions of citizens. This historic project reflects the Sindh Government’s commitment to delivering practical relief and modern infrastructure for the people of Karachi. #ShahrahEBhuttoByPPP
English
127
608
706
61.6K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
عظیم پورہ فلائی اوور کی صرف 93 دن میں تکمیل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وعدوں پر نہیں، عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔ شاہ فیصل کالونی، کورنگی اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو ٹریفک کے دیرینہ مسائل سے بڑی حد تک نجات ملے گی۔ اب سے کچھ ہی دیر بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کریں گے، جو کراچی کی ترقی اور بہتر سفری سہولیات کی جانب ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ @BBhuttoZardari #AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
50
438
502
7.4K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
عظیم پورہ فلائی اوور کراچی میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ 56 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا یہ منصوبہ ریکارڈ 90 دن میں مکمل کیا گیا۔ سندھ حکومت کراچی کو جدید شہر بنانے کے لیے پُرعزم ہے اور کراچی کے عوام جدید انفراسٹرکچر کے مستحق ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے عوام کی توقعات پر پورا اترے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو @MuradAliShahPPP #AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
31
484
553
6.8K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
آج کا دن میرے لیے بڑی خوشی اور فخر کا دن ہے۔ آج میں سکھر بیراج کی بحالی کے منصوبے کے بعد اس کا افتتاح کیا، جو کہ چورانوے سال بعد ہوا، اور سنگ بنیاد رکھنے کے صرف چورانوے دن میں ہی اس عظیم پورے پل کا افتتاح کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو @MuradAliShahPPP #AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
26
453
506
6.8K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
الزام تھا کہ کراچی میں کام تیزی سے نہیں ہوتا۔ ہم نے عظیم پورہ برج کو 94 دن کی ریکارڈ مدت میں بنا کر ثابت کر دیا کہ یہ محض الزام ہے۔ اتنی مختصر مدت میں پل کی تعمیر پر میئر، ڈپٹی میئر اور ہر اُس شخص کو مبارکباد دیتا ہوں جس نے اس پل کی تعمیر میں حصہ لیا۔ گزشتہ چار سے چھ ماہ میں کراچی میں چھ بڑے پروجیکٹس کا افتتاح کیا گیا جو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی طرف سے کراچی کی ترقی کے لیے سنجیدگی کا ثبوت ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو @MuradAliShahPPP #AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
32
435
480
6.9K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان پیپلز پارٹی پوری کوشش کر رہی ہے کہ سندھ بھر میں اور خاص طور پر کراچی کے انفراسٹرکچر میں ماضی کی کوتاہیوں کو دور کیا جائے۔ ہماری لیڈرشپ کا وژن ہے کہ ہم نے اس صوبے اور شہر کراچی کو ترقی یافتہ بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کراچی میں عظیم پورہ فلائی اوور کے افتتاح کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو @MuradAliShahPPP #AzeempuraFlyoverByPPP
اردو
31
436
480
6.8K
ShamCh retweetledi
Saif Ali Qureshi
Saif Ali Qureshi@SaifAQureshi·
Happy Birthday Ada Sharjeel Inam Memon, Boss, mentor & big brother, Wishing you many more years of health and prosperity, Lots of love and respect ❤️
Saif Ali Qureshi tweet media
English
33
391
461
7.9K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
اگر ایف بی آر کسی ایک صوبے کے ریونیو بورڈ کا بھی مقابلہ نہیں کر سکتا، نہ سندھ ریونیو بورڈ کا، نہ بلوچستان ریونیو بورڈ کا، اور نہ ہی پنجاب یا خیبر پختونخوا کے ریونیو بورڈز کا، تو بہتر یہی ہے کہ اسے بند کر دیا جائے اور اس کے تمام اختیارات صوبائی ریونیو بورڈز کو منتقل کر دیے جائیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب @BBhuttoZardari
اردو
37
439
501
7.8K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
تمام صوبے وفاق سے بات کرنے کے بجائے اتحادی حکومت کی جماعتوں کے ساتھ بات کریں کہ آپ ہمارے عوام پر، ہمارے علاقے میں، جہاں سے ہم منتخب ہو کر آئے ہیں، وہاں کس طرح اور کتنا خرچ کر رہے ہیں؟ کس طرح اپنے منصوبے دے رہے ہیں تاکہ ان مسائل کو حل کیا جا سکے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب @BBhuttoZardari
اردو
35
438
466
6.7K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ایک خاندان ہے اور یہ تمام صوبے بھائی بھائی ہیں۔ اگر بھائیوں میں کسی بھی مسئلے پر اختلاف ہو تو آپس میں بیٹھ کر ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ مسائل کے حل کا یہی واحد طریقہ ہے، اس سے پہلے کہ کوئی تیسری ناجائز قوت آپ کے مسائل کا فائدہ اٹھاکر آپ کو نقصان پہنچا دے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب @BBhuttoZardari
اردو
34
418
472
7.4K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
جو کشمیر میں صورتحال ہے، وہ یقیناً بہت پریشان کن ہے۔ پاکستان میں اور پاکستان کے باہر تمام پاکستانی اور تمام کشمیری جو یہ صورتحال دیکھ رہے ہیں، وہ پریشان ہیں کہ ملک میں ہو کیا رہا ہے۔ عالمی صورتحال میں بھارت اور اسرائیل پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہر لحاظ سے کوششیں کر رہے ہیں۔ ملک میں کوئی بھی حکومت ہو اس کا مفاد ریاست کے مفاد میں ہونا چاہئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب @BBhuttoZardari
اردو
33
407
452
6.7K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
ایوان صدر میں ن لیگ کے ساتھ بجٹ اور گلگت بلتستان انتخابات کے معاملات پر بات ہوئی، اور حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا گیا تھا، جبکہ اسحاق ڈار اور محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر میں احتجاج کرنے والوں سے گزارش ہے کہ پرامن رہیں اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کریں، کیونکہ پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ تمام معاملات کو بات چیت اور جمہوری طریقے سے حل کیا جائے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو @BBhuttoZardari
اردو
35
429
469
6.7K
ShamCh retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
انشاء اللہ تعالیٰ ہم گلگت بلتستان میں جلد حکومت بنائیں گے، اور اگر ہمارے مینڈیٹ کو چوری کرنے کی کوشش کی گئی یا کی جا رہی ہے تو میں گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کی عدالتوں میں ان کا پیچھا کروں گا، چھوڑوں گا نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنا مینڈیٹ کسی کو چوری نہیں کرنے دے گی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماء نیوز سے گفتگو میں مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے حالات ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی کی بنیاد ہی کشمیر ایشو پر رکھی گئی اور تین نسلوں سے کارکنان سے لیکر قیادت تک ہم کشمیر کی جدوجہد میں شامل ہیں اور انشاء اللہ ہم اس کو جاری رکھیں ہیں، اور جہاں تک بات آزاد کشمیر کی موجودہ اندرونی صورتحال کی بات ہے تو ہم سمجھتے ہیں کہ یہ افسوسناک ہے اور اس صورتحال پر ہر پاکستانی اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کو تشویش ہے۔ @BBhuttoZardari
اردو
34
437
472
6.7K
ShamCh retweetledi